تلاش
-
Apr ۱۲, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہوں کی فہرست کا معاملہ شام کے مذاکراتی اور سیاسی عمل میں ایک مبہم مسئلے کے طور پرجوں کا توں باقی ہے
-
Mar ۳۰, ۲۰۱۶
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے دختر رسول جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے اپنے ایک پیغام میں یمنی خواتین کی استقامت و پامردی کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
Mar ۲۶, ۲۰۱۶
شام میں دہشت گرد گروہ داعش کا ایک بڑا سرغنہ ہلاک ہو گیا ہے۔
-
Feb ۲۵, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت انٹلی جنس نے دہشت گرد گروہ ریگی کے سرغنہ عبدالمالک ریگی کے بھائی کو، کسی ایک پڑوسی ملک میں گرفتار کئے جانے کی خبر دی ہے-
-
Feb ۱۹, ۲۰۱۶
افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نےکہا ہے کہ افغانستان اور ایران کے درمیان تعلقات مسلسل فروغ پارہے ہیں۔
-
Feb ۰۳, ۲۰۱۶
ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے انسداد دہشت گردی کے دستے نے لکھنئو ہوائی اڈے پر شدت پسند تنظیم لشکر طیبہ کے ایک مشتبہ سرغنے عبدالعزیز کو گرفتار کرلیا ہے
-
Feb ۰۳, ۲۰۱۶
افغانستان کے چیف ایگزیکیٹو عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو اچھے اور برے میں تقسیم نہیں کیا جاسکتا اور ان میں کسی طرح کا کوئی فرق نہیں رکھا جانا چاہئے۔
-
Feb ۰۱, ۲۰۱۶
افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے نئی دہلی میں ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
Jan ۱۹, ۲۰۱۶
سعودی شاہی خاندان میں اقتدار کی جنگ تیز ہونے کے بعد ،بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ولی عہد کو بائی پاس کر کے اپنے بیٹے محمد بن سلمان کو بادشاہ بنانے کی کوشش تیز کردی ہے۔
-
Jan ۱۱, ۲۰۱۶
انڈونیشیا کے صدر کے سابق مشیر عبداللہ طہ نے جمہوریت کی برقراری کے بہانے سعودی عرب کی جانب سے یمن کے عوام پر کی جانے والی بمباری کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔
-
Jan ۰۹, ۲۰۱۶
یمن کے سیاسی مبصر عبدالحسین الشبیب نے کہا ہے کہ یمن کے خلاف جارحیت کے دوران سعودی عرب کا ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
-
Jan ۰۹, ۲۰۱۶
یمن کے سابق صدرعلی عبداللہ صالح نے اس ملک کے مفرور سابق صدرعبدربہ منصور ہادی کی قیادت والی مستعفی اور مفرور حکومت کے ساتھ مذاکرات کو ناممکن قرار دیا ہے۔
-
Jan ۰۷, ۲۰۱۶
افغانستان کے چیف ایکزیکٹیوعبداللہ عبداللہ نے اپنے دورہ اسلامی جمہوریہ ایران کو انتہائی کامیاب بتایا ہے
-
Jan ۰۷, ۲۰۱۶
افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو نے کہا ہے کہ ایک پڑوسی اور دوست ملک کی حیثیت سے ایران، ہمیشہ افغان حکومت اور عوام کا ہمدرد و حامی رہا ہے۔
-
Jan ۰۶, ۲۰۱۶
افغانستان کی قومی حکومت کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے افغانستان کی ترقی و پیشرفت میں ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان میں چابہار بندرگاہ کے کردار کو انتہائی اہم قرار دیا ہے-
-
Jan ۰۵, ۲۰۱۶
افغانستان کے چیف ایگزیکیٹو عبداللہ عبداللہ نے منگل کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں رہبرانقلاب اسلامی نے افغانستان میں افغان قوموں میں اتحاد کو اس ملک کی مشکلات کا حل قرار دیا۔
-
Jan ۰۴, ۲۰۱۶
افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ ایک اعلی سطحی سیاسی و اقتصادی وفد کے ساتھ تہران پہنچ گئے ہیں۔
-
Jan ۰۴, ۲۰۱۶
ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرکے ریاض اپنی غلطی کی پردہ پوشی نہیں کرسکتا۔
-
Dec ۲۹, ۲۰۱۵
شامی فوج کی کارروائی میں نام نہاد فری سیرین آرمی کے ایک گروپ "جندالرحمان" کا سرغنہ یوسف عبداللہ العمار ہلاک ہو گیا ہے۔
-
Dec ۲۵, ۲۰۱۵
ایران کے نائب وزیر خارجہ نے یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے اسماعیل ولد شیخ سے ٹیلی فون پر یمن سے متعلق سوئیزرلینڈ میں ہوئے مذاکرات کے نتائج پر بات چیت کی ہے -