SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

تلاش

نتائج باکسر
  • ایرانی نوجوان ایشیا کا بہترین باکسر منتخب

    Dec ۲۹, ۲۰۲۴

    ایرانی نوجوان فرزان احمدی انڈر 14 کیٹیگری میں ایشیا کا بہترین باکسر منتخب ہوا۔

  • صیہونی ریفری ہونے کی وجہ سے شام کے ہیوی ویٹ باکسر کا فائنل کھیلنے سے انکار

    Sep ۲۷, ۲۰۲۳

    شام کے ہیوی ویٹ باکسر نے ایشین گیمز کے باکسنگ کے فائنل مقابلے میں رینگ میں اترنے سے اس لئے انکار کردیا کہ اس مقابلے کا ریفری صیہونی حکومت کا تھا۔

  • امریکہ کے مشہور سابق کک باکسر نے اسلام قبول کر لیا

    Oct ۲۶, ۲۰۲۲

    مشہور سابق امریکی کک باکسر اور سوشل میڈیا کی معروف شخصیت اینڈریو ٹیٹ نے اسلام قبول کرلیا ہے۔

  • پاکستانی نژاد برطانوی باکسر بھی فلسطینیوں کی حمایت پر اتر پڑا

    Apr ۲۰, ۲۰۲۲

    پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے مسجد اقصٰی سمیت پورے فلسطین میں جاری صیہونی بربریت کی شدید مذمت کرتے ہوئے فلسطینیوں کے لیے 50 ہزار پاؤنڈ عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔

  • ایرانی باکسر عالمی مقابلوں کے کوارٹر فائنل میں

    Oct ۳۰, ۲۰۲۱

    ایرانی باکسر صربیا میں جاری عالمی مقابلوں کے پری کواٹر فائنل میں پہنچ گیا ہے۔

  • ایرانی باکسر خونی ہو گیا، پر ہار نہ مانی۔ ویڈیو

    Jul ۲۵, ۲۰۲۱

    ٹوکیو اولمپیک: نشانے بازی اور والیبال میں ایرانی کھلاڑیوں نے اپنے ملک کا نام روشن کرنے کے بعد اب صوبہ سیستان و بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ایرانی باکسرشہ بخش نے بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اچھی شروعات کی اور ایک سخت مقابلے میں اپنے مضبوط مراکشی حریف کو ہرا دیا۔

  • ایرانی باکسر ایشین چیمپیئن مقابلوں کے فائنل میں

    May ۲۹, ۲۰۲۱

    ایران کے اولمپک باکسر ایشین چیمپیئن مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئۓ ہیں۔

  • ایرانی باکسر نے امریکن کو ناک آؤٹ کیا ۔ ویڈیو

    Mar ۱۷, ۲۰۱۹

    روس میں ام ام اس ہیوی ویٹ مقابلوں میں گزشتہ شب ایران کے نامور باکسر امیر علی اکبری نے امریکن باکسر شیلٹن گریوز کو ناک آوٹ کر دیا۔ جیتنے کے بعد انہوں نے یا حیدر کرار کے فورہیڈ بینڈ اور پرچم ایران کے ساتھ خوشی منائی۔ دلچسپ مقابلہ دیکھئے اس ویڈیو میں!

  • باکسر کے سامنے ٹک نہیں پائی فرانسیسی پولیس ۔ ویڈیو

    Jan ۰۶, ۲۰۱۹

    یلو جیکٹ مظاہروں میں شریک ایک باکسر نے فرانسیسی پولیس سے اپنی توانائی بھر انتقام لیتے ہوئے کئی پنچ ان پر نثار کئے اور انہیں فرار ہونے پر مجبور کر دیا۔

  • ایرانی باکسر کا صیہونی کھلاڑی کے ساتھ کھیلنے سے انکار

    Dec ۲۳, ۲۰۱۷

    جمہوریہ آذربائیجان میں ہونے والے آقا لاروف عالمی کپ کے مقابلے میں شریک ایران کے نوجوان باکسر مبین عباسی نے فلسطینی کی حمایت میں اسرائیلی باکسر کے ساتھ کھیلنے سے انکار کر دیا۔

  • عظیم باکسر کا بیٹا ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف عدالت میں

    Apr ۲۹, ۲۰۱۷

    دنیا کے عظیم باکسر محمد علی کلے کے صاحبزادے نے مسلمانوں پر آئے روز کی پابندیوں سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کیا ہے۔

  • عظیم باکسر محمد علی کلے کو جمعے کے دن ان کے آبائی شہرمیں دفن کیا جائے گا۔

    Jun ۰۵, ۲۰۱۶

    دنیا کے عظیم باکسر اور تین بار عالمی ہیوی ویٹ چمپیئن محمد علی کو آئندہ جمعے کو ان کے آبائی شہر لوئس ولی میں دفن کیا جائے گا۔

  • تہران، مئی 1993ء/معروف عالمی باکسر 'محمد علی کلے' کا دورہ ایران

    Jun ۰۴, ۲۰۱۶

    کھیل کوڈ فوٹو گیلری

  • عالمی شہرت یافتہ باکسر محمد علی کلے چل بسے

    Jun ۰۴, ۲۰۱۶

    امریکہ کے عالمی شہرت یافتہ باکسر اور سابق ہیوی ویٹ چیمپیئن محمد علی کلے کا طویل علالت کے بعد چوہتر برس کی عمر میں انتقال ہوگیا۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS