ایرانی باکسر خونی ہو گیا، پر ہار نہ مانی۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i390216-ایرانی_باکسر_خونی_ہو_گیا_پر_ہار_نہ_مانی_ویڈیو
ٹوکیو اولمپیک: نشانے بازی اور والیبال میں ایرانی کھلاڑیوں نے اپنے ملک کا نام روشن کرنے کے بعد اب صوبہ سیستان و بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ایرانی باکسرشہ بخش نے بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اچھی شروعات کی اور ایک سخت مقابلے میں اپنے مضبوط مراکشی حریف کو ہرا دیا۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۲ Asia/Tehran