تلاش
-
Feb ۲۷, ۲۰۲۰
دہلی کے حالات بدستور کشیدہ ہیں اور حالات کو معمول پر لانے کیلئے سکیورٹی فورسز نے فلیگ مارچ کیا جبکہ اروند کیجریوال نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔
-
Feb ۱۹, ۲۰۲۰
کورونا وائرس سے بہت سے متاثرہ افراد کی حالت نازک بتائی جاتی ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خطرہ ہے۔
-
Feb ۰۶, ۲۰۲۰
مرکزی حکومت کے ذریعے رام مندر ٹرسٹ کا اعلان کئے جانےکو لےکر مسلم تنظیموں کی طرف سے تنقیدی ردعمل سامنے آیا ہے۔
-
Jan ۲۲, ۲۰۲۰
عراق میں، دہشت گرد امریکی فوجیوں کی مخالفت شدید سے شدید تر ہوتی جارہی ہے۔ عراق کے معروف مذہبی و سیاسی رہنما مقتدی صدر نے آئندہ جمعے کو نوٹو امریکہ ملین مارچ کی کال دی ہے جس کی عراق کی سبھی سیاسی اور استقامتی جماعتوں اور تنظیموں نے حمایت کی ہے۔ اس دوران امریکہ نے ایک بار پھرعراق میں بلوا اور بدامنی پھیلانے کی کوششیں تیز کردی ہیں۔
-
Jan ۲۲, ۲۰۲۰
عراق میں امریکہ کی فوجی موجودگی کے خلاف اس ملک کے عوام کی نفرت و بیزاری میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
Jan ۲۱, ۲۰۲۰
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی مشیر نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکا کا بدترین صدر قراردیا ہے۔
-
Jan ۱۵, ۲۰۲۰
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں جرمنی کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور سے ملاقات میں ایٹمی سمجھوتے سے متعلق یورپی ٹرائیکا کی بدعہدی پر شدید تنقید کی ہے۔
-
Jan ۱۳, ۲۰۲۰
سید حسن نصراللہ شہید سلیمانی اور ابو مہدی مہندس کے خون کا انتقام لینے کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں، اِس ویڈیو میں ضرور سنیں۔
-
Jan ۰۸, ۲۰۲۰
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے امریکہ کے ہاتھوں شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے توجیہ میں جاری ہونے والے نیٹو کے بیان کی مذمت کی ہے
-
Jan ۰۷, ۲۰۲۰
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر، جنرل حسین سلامی نے شہدائے استقامت کے خون کا بدلہ لئے جانے پر زور دیا ہے۔
-
Jan ۰۶, ۲۰۲۰
دہشت گرد امریکا کی جانب سے مرد محاذ مزاحمت جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے وفادار ساتھیوں کی شہادت کے بعد عالم اسلام سے امریکا سے شدید انتقام کا مطالبہ اٹھنے لگا ہے۔
-
Jan ۰۵, ۲۰۲۰
پاکستان کے ممتاز اہلسنت عالم دین اور ملی یکجہتی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ جنرل سلیمانی پر امریکی صدر کے حکم پر کیا جانے والا حملہ امریکہ کی کھلی بدمعاشی اور دہشت گردی ہے۔
-
Dec ۲۱, ۲۰۱۹
امریکی صدر ٹرمپ کے مواخذے کی تحریک کے ساتھ ہی انتخابی مباحثے میں بھی ٹرمپ کی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کی گئی۔
-
Dec ۱۶, ۲۰۱۹
میکسیکو کے مسلح بدمعاش ایک اسپتال پر دھاوا بول کر وہاں ایڈمٹ ایک بیمار کو اٹھا لے گئے۔بعد میں یہ خبر منظر عام پر آئی کہ ان بدمعاشوں نے اُس بیمار کو نہایت بے دردی کے ساتھ قتل کر ڈالا۔
-
Dec ۰۹, ۲۰۱۹
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ سید نیاز حسین نقوی کا کہنا ہے کہ بہت جلد عراقی عوام اپنے اتحاد سے شرپسندوں کی سازشوں کو ناکام بنائیں گے۔
-
Dec ۰۳, ۲۰۱۹
شام کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے عام تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے استعمال جیسے انسانیت سوز اقدامات کو اس ملک کی پیشانی پر بدنما داغ قرار دیا ہے۔