SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج بد عنوانی
  • بدعنوانیوں میں ملوث اعلی عراقی عہدیداروں کو گرفتار کرنے کا حکم

    Nov ۳۰, ۲۰۱۹

    عراقی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ بدعنوانیوں میں ملوث متعدد وزرا ، ارکان پارلیمان اور صوبائی گورنروں کو گرفتار کرنے کا حکم جاری کردیا گیا ہے ۔

  • عراق میں بدامنی اور بلوے کی نئی لہر

    Nov ۳۰, ۲۰۱۹

    سحر نیوزرپورٹ

  • بدامنی کے واقعات پر آیت اللہ العظمی سیستانی کا انتباہ

    Nov ۲۹, ۲۰۱۹

    عراق کی اعلی دینی قیادت نے قوم کو بیرونی دشمن کی سازشوں اور بدامنی کے حوالے سے سخت خبردار کیا ہے۔

  • کشمیرکی صورتحال بدستور کشیدہ، 117 دنوں سے کرفیو اور ہڑتال

    Nov ۲۹, ۲۰۱۹

    کشمیر میں 117 دنوں سے اضطرابی کیفیت برابر سایہ فگن ہے اورصورتحال جوں کی توں کشیدہ ہے۔

  • ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں صورتحال بدستور بحرانی

    Nov ۲۸, ۲۰۱۹

    سحر نیوزرپورٹ

  • امریکی حکام کے بیانات بدنیتی پر مبنی ہیں،ترجمان وزارت خارجہ

    Nov ۲۵, ۲۰۱۹

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ملک کی حالیہ بدامنی کے حوالے سے امریکی حکام کے بیانات کو بد نیتی پر مبنی قرار دیا ہے۔

  • زاویہ نگاہ - ایران میں بدامنی کی سازش ناکام

    Nov ۲۴, ۲۰۱۹

    نشرہونے کی تاریخ 24/ 11/ 2019

  • ایران: بدامنی کے واقعات میں ملوث 100 شرپسند گرفتار

    Nov ۲۴, ۲۰۱۹

    ایک جانب جہاں ایرانی عوام بلوائیوں اور شرپسندوں کےخلاف مظاہرے کر رہے ہیں تو دوسری جانب ایران میں بدامنی پھیلان، دکانوں، مکانات ، پٹرول پمپوں کو آگ لگانے اور امن و امان کی صورتحال کو خراب کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک ان واقعات میں ملوث 100 شنرپسندوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

  • اسرائیلی وزیرِاعظم پر بدعنوانی اور رشوت دہی کے الزامات ثابت

    Nov ۲۲, ۲۰۱۹

    اسرائیلی تاریخ میں پہلی مرتبہ دورانِ اقتدار کسی وزیرِ اعظم پر ایسا جرم ثابت ہوا ہے۔

  • یورپ سے تجارت چین سے بھی بدتر ہے : ٹرمپ

    Nov ۱۳, ۲۰۱۹

    امریکی صدر نے یورپی یونین پر وحشتناک تجارتی رکاوٹیں پیدا کرنے کا الزام لگایا ہے

  • فلسطین ؛ حق واپسی مارچ کا سلسلہ بدستور جاری ۔ ویڈیو

    Nov ۰۹, ۲۰۱۹

    جمعے کے روز فلسطینی عوام نے غزہ کے علاقے میں اپنے ہفتہ وار حق واپسی مارچ کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مقبوضہ فلسطین سے ملنے والی سرحدوں کے قریب اجتماع کیا۔بیاسی ہفتوں سے فلسطینی عوام کے اس مارچ کا سلسلہ جاری ہے جس میں ہر ہفتے جمعے کے روز ہزاروں کی تعداد میں غزہ میں مقیم فلسلطینی شہری حصہ لیتے ہیں۔اس مارچ کے آغاز سے اب تک کم از کم تین سو اسی فلسطینی شہید جبکہ اٹھارہ ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔

  • عراق میں بدامنی کے نقصانات

    Nov ۰۸, ۲۰۱۹

    سحر نیوزرپورٹ

  • حکومت سازی کے مسئلے پر بی جے پی اور شیوسینا کے درمیان اختلافات بدستور جاری

    Nov ۰۷, ۲۰۱۹

    ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر میں حکومت سازی کے مسئلے پر بی جے پی اور شیوسینا کے درمیان اختلافات بدستور جاری ہیں۔

  • بدامنی کے حالیہ واقعات میں عراق کو چھے ارب ڈالر کا مالی نقصان ہوا

    Nov ۰۷, ۲۰۱۹

    حکومت عراق نے اعلان کیا ہے کہ بدامنی کے حالیہ واقعات میں ہونے والے مالی نقصان کا تخمینہ چھے ارب ڈالر لگایا گیا ہے۔

  • بدعنوان عناصر کو معافی دینا ملک کے ساتھ خیانت ہے، عمران خان

    Nov ۰۵, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بدعنوان عناصر کو معافی دینا ملک کے ساتھ خیانت ہے۔

  • بدامنی کا علاج ؛ عراق و لبنان سے ہمدردی رکھنے والوں کی اولین ترجیح ہونا چاہئے : رہبر انقلاب اسلامی

    Oct ۳۰, ۲۰۱۹

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ امریکہ اور مغربی ملکوں کے خفیہ ادارے خطے کے رجعت پسند حکمرانوں کے پیسوں کے ذریعے علاقے کی قوموں کے خلاف بدترین دشمنی کا ارتکاب کر رہے ہیں۔

  • شامی حکومت کی درخواست پر ایران بدستور وہاں رہے گا: ظریف

    Oct ۳۰, ۲۰۱۹

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران و ماسکو جب تک شامی قوم اور حکومت چاہیں گی ان کے ملک میں موجود رہیں گے.

  • نواز شریف کی حالت بدستور تشویشناک

    Oct ۲۹, ۲۰۱۹

    پاکستان کے نااہل ہونے والےسابق وزیراعظم نواز شریف کی حالت ایک بار پھر بگڑگئی ہے جب کہ انہیں میگاکٹس لگانے پر گردے خراب ہونے کا بھی خدشہ ہے۔

  • ابوبکر البغدادی اور داعش کا وجود، اور مغربی ایشیا کے علاقے میں آشوب و بدامنی میں فروغ

    Oct ۲۸, ۲۰۱۹

    داعش کے سرغنہ ابوبکر البغدادی،آخرکار ہلاک ہوگیا اور اس کی جگہ اس دہشت گروہ کے نئے سرغنہ عبداللہ قرداش کا تعین کیا گیا ہے-

  • بدامنی پیدا کرنے والوں کو سزا دینے کا عراقی وزیر اعظم کا عزم

    Oct ۱۲, ۲۰۱۹

    عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے کہا ہے کہ حالیہ مظاہروں پر حملہ کرنے والوں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا چاہے وہ کہیں بھی چھپے ہوں

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS