SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج بد عنوانی
  • امریکہ بدستور شام میں عدم استحکام کا خواہشمند

    Jan ۱۵, ۲۰۱۸

    شام میں بحران اور داعش کے خاتمے کے باوجود واشنگٹن بدستور اس ملک کا استحکام درہم برہم کرنے کی کوشش میں مصروف ہے اور شام کے قانونی صدر کو معزول کرنے کی اپنی پالیسیوں پر بھرپور عمل پیرا ہے-

  • ایرانی پارلیمنٹ کے لئے جوہری معاہدے میں رد و بدل نا قابل قبول

    Jan ۱۴, ۲۰۱۸

    ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورای اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے میں رد و بدل کسی بھی طور پر قبول نہیں ہے۔

  • امریکا کے مخاصمانہ اقدامات کا بدلہ لینے پر رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید

    Jan ۰۹, ۲۰۱۸

    رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ایران کے حالیہ ہنگاموں کی منصوبہ بندی امریکا صیہونیوں اور خلیج فارس کی ایک حکومت نے کی تھی

  • علاقے میں بدامنی کی ذمہ دار بیرونی طاقتیں ہیں، تہران سیکورٹی کانفرنس کا بیان

    Jan ۰۹, ۲۰۱۸

    تہران میں منعقدہ دوسری بین الاقوامی سیکورٹی کانفرنس کے شرکا نے اپنے اختتامی بیان میں علاقے میں بدامنی اور عدم استحکام کا ذمہ دار بیرونی طاقتوں کو قرار دیا ہے- اختتامی بیان میں کہا گیا ہے کہ علاقے سے باہر کی طاقتوں کی مداخلت سے نہ صرف خطے میں سیکورٹی کو یقینی بنانے میں کوئی مدد نہیں ملی بلکہ علاقہ مزید بدامنی کا بھی شکار ہوا ہے۔

  • نیکی کا بدلہ! ۔ ویڈیو

    Jan ۰۷, ۲۰۱۸

    نیکی کا صلہ آخرت میں تو ملتا ہی ہے، اس دنیا میں بھی ملتا ہے۔دیکھئے یہ مختصر ویڈیو!

  • معاشی بدحالی کے خلاف سعودی عرب میں مظاہرے

    Jan ۰۷, ۲۰۱۸

    مہنگائی الاؤنس کے بارے میں سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کے تازہ فیصلے پر عوام نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔

  • فتنہ و فساد اور بدامنی پھیلانے والوں کی مخالفت

    Jan ۰۴, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران میں امن و استحکام ایرانی عوام کی ہی بدولت ہے

    Jan ۰۳, ۲۰۱۸

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران میں رونما ہونے والے حالیہ واقعات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ٹوئیت کیا ہے کہ وطن عزیز میں قائم سلامتی اور استحکام ہماری قوم کے ذریعے ہی برقرارہے

  • ایران میں احتجاج کو بدامنی کے رنگ دینے میں امریکا اور صیہونی حکومت کا کردار

    Jan ۰۲, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • افغانستان میں بدامنی، امریکا ذمہ دار

    Jan ۰۲, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • 2017 کا سال، بحرینی عوام کے لئے بدترین سال

    Jan ۰۲, ۲۰۱۸

    بحرین کی جمعیت اسلامی الوفاق نے جو اس ملک کی سب سے بڑی حکومت مخالف تنظیم ہے،ایک بیان میں 2017 کو امن وسلامتی اور مخالفین کی سرکوبی کے لحاظ سے بدترین سال قرار دیا ہے-

  • ایران کے حالیہ بدامنی کے واقعات میں امریکا اور اسرائیل کا ہاتھ

    Jan ۰۲, ۲۰۱۸

    ایک امریکی نظریہ پرداز نے کہا ہے کہ ایران میں حالات کو خراب کرنے کے لئے امریکی صدر ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو کے درمیان ہوئے سمجھوتے کے تحت ایران میں گڑبڑ اور بدامنی پھیلانے کی تازہ ترین کوشش موساد اور سی آئی اے کی طے شدہ منصوبہ بندی کا حصہ تھی۔

  • ایران میں مداخلت کی پالیسی، بدستور وائٹ ہاؤس کے ایجنڈے میں شامل

    Dec ۳۱, ۲۰۱۷

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر علاقے کے مسائل میں کھلی مداخلت کرتے ہوئے ایران کے مختلف شہروں میں ہونے والے حالیہ عوامی اجتماعات کی حمایت کی ہے-

  • وینزویلا: برازیل اور کینیڈا کے سفارتکار ملک بدر

    Dec ۲۵, ۲۰۱۷

    وینزویلا نے برازیل کے سفیر اور کینیڈا کے چارج ڈی افیئر کو اندرونی معاملات میں مداخلت کے الزام میں ملک بدر کر دیا۔

  • مالی بدعنوانی کے الزام میں صیہونی وزیراعظم سے پوچھ گچھ کا سلسلہ جاری

    Dec ۲۰, ۲۰۱۷

    اسرائیل کے وزیراعظم ان دنوں مالی بد عنوانی اور اس سلسلے میں ہونے والی تحقیقات کی وجہ سے سخت پریشان ہیں۔

  • ترک صدر کے قریبی ساتھیوں پرمالی بدعنوانی کے الزامات

    Dec ۰۴, ۲۰۱۷

    ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے قریبی ساتھیوں کےخلاف بھی آف شور کمپنی اسکینڈل سامنے آگیا۔

  • اسلام دشمن قوتیں ملک میں بدامنی پھیلانے کی کوشش کر رہی ہیں

    Dec ۰۳, ۲۰۱۷

    سنی تحریک پاکستان کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلام دشمن قوتیں ملک میں بدامنی پھیلانے کی کوشش کر رہی ہیں۔

  • تہران میں انسانی بدن کے اعضاء عطیہ کرنے سے کی تقریب جشن نفس

    Dec ۰۲, ۲۰۱۷

    فوٹو گیلری

  • امریکی پالیسیاں ہی علاقے میں بدامنی کا سبب ہیں

    Nov ۳۰, ۲۰۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ امریکی پالیسیاں ہی علاقے میں خطرات بدامنی اور بحرانوں کا سبب ہیں۔

  • امریکہ، خطے کی بدامنی اور دہشت گردی کا ذمہ دار ہے۔ لاریجانی

    Nov ۲۴, ۲۰۱۷

    ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے امریکہ کو خطے کی بدامنی اور مشکلات کا اصل ذمہ دار قرار دیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS