ترکی،تاریخی حمام کی جگہ بدل دی گئی ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i332755-ترکی_تاریخی_حمام_کی_جگہ_بدل_دی_گئی_تصاویر
ترکی میں ایک قدیمی اور تاریخی حمام کو ہیوی ڈیوٹی ٹرکسکے ذریعہ اٹھا کر دوسرے مقام پر منتقل کیا گیا۔اس دلچسپ اور انوکھے موقع پر ہر قسم کے ناخوشگوار حادثہ سے بچنے کے لئے سیکورٹی کے سخت انتظامات بھی کئے گئے تھے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۰ Asia/Tehran
  • ترکی،تاریخی حمام کی جگہ بدل دی گئی ۔ تصاویر