تلاش
-
Aug ۱۳, ۲۰۱۷
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ داعش دہشت گرد گروہ کے جرائم سے پتہ چلتا ہے کہ دہشت گردوں کا اسلامی ثقافت سے دور دور کا بھی واسطہ نہیں ہے اور ان کا مقصد صرف مسلمانوں میں تفرقہ ڈالنا اور انھیں بدنام کرنا ہے۔
-
Aug ۱۲, ۲۰۱۷
سعودی عرب کے العوامیہ شہر میں لوگوں کے گھروں کو ڈھایا جا رہا ہے اور حالات بد سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں
-
Aug ۱۱, ۲۰۱۷
ہندوستان کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کانگریس نے کہا ہے کہ مودی سرکار ناکام ہو گئی ہے۔
-
Aug ۰۸, ۲۰۱۷
عراق کی عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ سعودی عرب بدستور دہشت گردوں کی حمایت کر رہا ہے۔
-
Aug ۰۲, ۲۰۱۷
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے کہا ہے کہ امریکا کواس کی بدزبانی کا جواب ضرور ملےگا
-
Jul ۳۱, ۲۰۱۷
روسی صدر نے 755 امریکی سفارتکاروں کو روس چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
Jul ۲۷, ۲۰۱۷
سیکڑوں افغان شہریوں نے ملک میں جاری بدامنی کے خلاف دارالحکومت کابل میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
Jul ۲۷, ۲۰۱۷
قطر کے وزیر خارجہ نے کہا کہ دوحہ پر پابندیاں لگانے والے ممالک اس کے اقتدار اعلی کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔
-
Jul ۱۴, ۲۰۱۷
اسلام کو بدنام کرنے کے لئے امریکہ نے دہشت گردوں اور انتہا پسندوں کو استعمال کیا ہے۔
-
Jul ۱۳, ۲۰۱۷
روسی ذرائع کے مطابق روس نے 2016 میں امریکا سے اپنے 35 سفارتکاروں کی ملک بدری کے جواب میں امریکا کے بھی 30 سفارتکاروں کو ملک سے نکال دیا ہے۔
-
Jul ۱۲, ۲۰۱۷
امریکی عدالت نے فیصلہ سنایا ہے کہ حکومت پچھلے ماہ گرفتار کئے گئے 200 کے قریب عراقی تارکین وطن کو فوری طور سے ملک بدر نہیں کرسکتی۔
-
Jul ۱۰, ۲۰۱۷
افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے ملک کی سیکورٹی کی حالت پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
Jul ۰۶, ۲۰۱۷
سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے قطر کے خلاف اپنے ملک کی مخاصمانہ پالیسی کو جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر یہ بات زور دے کر کہی ہے کہ جب تک دوحہ حکومت ہماری شرائط نہیں مان لیتی اس وقت تک پابندیاں نہیں اٹھائی جائیں گی۔ دوسری جانب کویت کے وزیر خارجہ نے قطر کے ساتھ پیدا ہونے والے اختلافات کو خلیج فارس تعاون کونسل کے ذریعے حل کیے جانے پر زور دیا ہے۔
-
Jul ۰۵, ۲۰۱۷
جماعت اسلامی پاکستان کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگر وزیر اعظم اور ان کے اہل خانہ کا شفاف ٹرائل کیا جائے تو ملک سے اقتصادی بدعنوانیوں کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ ہو سکتا ہے۔
-
Jun ۲۸, ۲۰۱۷
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ جھوٹے بہانوں سے شام پر امریکہ کے ممکنہ فوجی حملے سے علاقے میں بدامنی مزید بڑھےگی اور دہشت گردوں کا قلع قمع کرنے میں بھی کوئی مدد نہیں ملے گی۔