تلاش
-
Jun ۱۸, ۲۰۱۷
عراق کے وزیر اعظم نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ عراق کو اگر پوری دنیا کی حکومت دے دی جائے اور مفت میں پورے عراق کی تعمیر نو کر دی جائے تو بھی عراق کی حکومت، اسلامی جمہوریہ ایران سے اپنا رابطہ منقطع نہیں کرے گی۔
-
Jun ۱۳, ۲۰۱۷
افغانستان کی سینیٹ نے امریکہ اور نیٹو کو ملک میں جنگ اور بدامنی کی بڑی وجہ قرار دیا ہے۔
-
Jun ۰۷, ۲۰۱۷
یمن کی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ آل سعود ، عرب حکومتوں کے فیصلے اپنے ہاتھ میں لینا چاہتی ہے۔
-
Jun ۰۴, ۲۰۱۷
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے عوام گذشتہ تین دن سے بدامنی کےخلاف دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
-
Jun ۰۲, ۲۰۱۷
ہزاروں افغان شہریوں نے ملک میں جاری بدامنی کے خلاف دارالحکومت کابل میں زبردست مظاہرہ کیا ہے۔
-
May ۳۰, ۲۰۱۷
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں حزب المجاہدین کے کمانڈر سبزار احمد کی ہلاکت کے بعد حالات بدستور کشیدہ ہیں
-
May ۲۹, ۲۰۱۷
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں
-
May ۲۸, ۲۰۱۷
بحرینی عوام نے علما کی اپیل پر ملک کے مختلف شہروں میں مظاہرے کر کے اعلان کیا ہے کہ وہ آل خلیفہ حکومت سے اپنے شہیدوں کے خون کا بدلہ لے کر رہیں گے۔
-
May ۲۶, ۲۰۱۷
پاکستان نے کہا ہے کہ مانچسٹر حملے میں بے قصور افراد کو نشانہ بنانا بدترین دہشت گردی ہے۔
-
May ۲۵, ۲۰۱۷
صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نےکہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف ذاتی مفادات کو ترجیح دے رہے ہیں ان کو ملکی مفاد عزیز نہیں ہے۔ وزیراعظم سعودی احسان کا بدلہ چکانا چاہتے ہیں۔
-
May ۱۷, ۲۰۱۷
اسلامی جمہوریہ ایران کی بارڈر سیکورٹی فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کی بارڈر سیکورٹی فورس کسی بھی طرح کی ناامنی سے نمٹنے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔
-
Apr ۲۹, ۲۰۱۷
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ علاقے میں شدید بدامنی کے باوجود ایران میں امن و امان قائم ہے۔
-
Apr ۲۸, ۲۰۱۷
بحرین میں شیخ عیسی قاسم کے حق میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ۔
-
Apr ۱۸, ۲۰۱۷
صدرمملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے خطے میں جاری بدامنی کی لہر کے مقابلے میں مکمل ہوشیاری کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
Apr ۱۶, ۲۰۱۷
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری نے کہا ہے کہ علاقے میں بدامنی کی بنیاد عالمی سامراج کی ناجائز موجودگی ہے-
-
Apr ۱۵, ۲۰۱۷
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں سیکورٹی فورس کی مبینہ فائرنگ میں ایک اور کشمیری نوجوان جاں بحق اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔