SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج جہاد اسلامی
  • امریکہ کے مقابلےمیں پیچھے ہٹنا ایک بڑی غلطی ہوگی، رہبر انقلاب اسلامی

    Mar ۱۰, ۲۰۲۲

    رہبر انقلاب اسلامی نے ملک کی دفاعی طاقت کو زیادہ سے زیادہ مستحکم بنانے پر زور دیا ہے۔

  • سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا نور- 2 سیٹلائٹ خلا میں روانہ

    Mar ۰۸, ۲۰۲۲

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے نور- 2 کے نام سے دوسرا فوجی سیٹلائٹ خلا میں روانہ کیا ہے۔

  • حضرت امام حسین (ع) امت کے لیے مرکز عشق و الفت ہیں، رہبر انقلاب اسلامی

    Mar ۰۶, ۲۰۲۲

    رہبر انقلاب اسلامی نے سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ اسلام کی ذات گرامی کو امت مسلمہ کےعشق و محبت کا مرکز قرار دیا ہے۔

  • ایران اور آئی اے ای اے کے تعاون پر کسی کواثر انداز نہیں ہونا چاہئے، محمد اسلامی

    Mar ۰۶, ۲۰۲۲

    ایران کے ادارہ ایٹمی توانائی کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ کسی بھی بااثر سیاسی گروہ یا لابی کو ایسے امور میں مداخلت نہیں کرنا چاہئے کہ جس سے ایران کے ساتھ آئی اے ای اے کے تعاون یا رویے پر اثر پڑ سکتا ہے۔

  • یوم شجر کاری کے موقع پر قائد انقلاب اسلامی نے پودا لگایا

    Mar ۰۶, ۲۰۲۲

    ایران میں یوم شجر کاری کے موقع پر آج قائد انقلاب اسلامی نے آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایک پودھا لگایا۔ اس موقع پر آپ نے شجرکاری کو ایک اہم دینی اور انقلابی اقدام سے تعبیر کرتے ہوئے درختوں کے تحفظ اور انکی دیکھ بھال پر بھی زور دیا۔ ساتھ ہی آپ نے آب و خاک کو دو گرانقدر ثروتیں گردانا اور انکے صحیح اور بجا استعمال کے ساتھ ساتھ انکی حفاظت کو بھی لازمی قرار دیا۔

  • انداز جہاں - رہبر انقلاب اسلامی کا اہم خطاب

    Mar ۰۳, ۲۰۲۲

    نشرہونے کی تاریخ 02/ 03/ 2022

  • ہم جنگ کے خلاف ہیں، امریکہ نے یوکرین کو بحران سے روبرو کیا: رہبر انقلاب اسلامی

    Mar ۰۱, ۲۰۲۲

    پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بعثت کی مبارک تاریخ یعنی عید مبعث کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے براہ راست خطاب میں عید بعثت کی عالم اسلام، ایرانی قوم اور تمام حریت پسندوں کو مبارکباد پیش کی۔

  • اسلامی جمہوریہ ایران، ہمیشہ امریکہ کا منتظر نہیں رہ سکتا: ترجمان وزارت خارجہ

    Mar ۰۱, ۲۰۲۲

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ وہ سمجھوتے کے لئے تیار ضرور ہے لیکن تاابد انتظار نہیں کرے گا۔

  • عید مبعث کے موقع رہبر انقلاب اسلامی کا اہم خطاب

    Mar ۰۱, ۲۰۲۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • عید بعثت کی مناسبت پر قائد انقلاب اسلامی کا خطاب۔ ویڈیو

    Mar ۰۱, ۲۰۲۲

    ۲۷ رجب عید بعثتِ حضرت محمد مصطفیٰ (ص) کے پر مسرت موقع پر قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایران عوام اور امت اسلامیہ سے ٹی وی کے ذریعے براہ راست خطاب فرمایا۔ خطاب کی مکمل ویڈیو مع اردو ترجمے کے ملاحظہ فرمائیے۔

  • عید بعثت کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا آج خطاب

    Mar ۰۱, ۲۰۲۲

    رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای آج بروز منگل یکم مارچ کو 27 رجب المرجب عید بعثت کی مناسبت سے ٹی وی چینل کے ذریعہ ایرانی قوم اور ملت اسلامیہ سے براہ راست خطاب فرمائیں گے۔

  • عید بعثت کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا براہ راست خطاب

    Feb ۲۸, ۲۰۲۲

    رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای بروز منگل یکم مارچ کو 27 رجب المرجب عید بعثت کی مناسبت سے ٹی وی چینل کے ذریعہ ایرانی قوم اور ملت اسلامیہ سے براہ راست خطاب فرمائیں گے۔

  • ایران کا اسلامی انقلاب ایک مجزہ تھا: سید حسن نصرالله

    Feb ۲۴, ۲۰۲۲

    حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ حضرت امام خمینی (رح) کی قیادت میں ایران کا اسلامی انقلاب ایک مجزہ تھا۔

  • پروگرام جینے کا سلیقہ - اسلامی معاشره کی اخلاقی خصوصیات

    Feb ۲۱, ۲۰۲۲

    نشرہونے کی تاریخ 21/ 02/ 2022

  • اسلامی انقلاب کی برکات کی اہمیت پر زور

    Feb ۱۸, ۲۰۲۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • استقامتی محاذ نے سامراجی طاقتوں کے غرور کو خاک میں ملا دیا ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    Feb ۱۷, ۲۰۲۲

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ خطے میں بڑھتی ہوئی استقامت و مزاحمت نے سامراجی طاقتوں کے نخوت و غرور کو خاک میں ملا دیا ہے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کا صوبہ مشرقی آذربائیجان کے عوام سے آن لائن خطاب(تصاویر)

    Feb ۱۷, ۲۰۲۲

    جمعرات کو تبریز کی عوامی تحریک کی سالگرہ کے موقع پر صوبہ مشرقی آذربائیجان میں ایک عوامی اجتماع سے آن لائن خطاب کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ خطے میں بڑھتی ہوئی استقامت و مزاحمت نے سامراجی طاقتوں کے نخوت و غرور کو خاک میں ملا دیا ہے اور قوموں کو امریکہ کے مقابلے میں بولنے کا حوصلہ عطا کیا ہے۔آپ نے فرمایا کہ یہ نعمت بلاشبہ اسلامی انقلاب ایران کی دین ہے اور اس کی قدر کی جانا چاہییے۔

  • قائد انقلاب اسلامی اور شہید قاسم سے کشمیری عوام کی عقیدت۔ ویڈیو

    Feb ۱۶, ۲۰۲۲

    ویڈیو میں ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے عوام کے درمیان قائد انقلاب اسلامی اور شہید قاسم سلیمانی کی محبوبیت کا بخوبی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔

  • جموں کشمیر میں اسلامی انقلاب کی سالگره کا جشن

    Feb ۱۵, ۲۰۲۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • حماس کا قائد انقلاب اسلامی کے نام تہنیتی پیغام

    Feb ۱۵, ۲۰۲۲

    حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کی مناسبت سے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کو مبارکباد پیش کی اور فلسطینی قوم اور اسکی امنگوں کے تعلق سے انکے موقف کی قدردانی کی۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS