قائد انقلاب اسلامی سے امیر قطر کی ملاقات۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i405366-قائد_انقلاب_اسلامی_سے_امیر_قطر_کی_ملاقات_تصاویر
آج امیر قطر تمیم بن حمد آل ثانی نے اپنے وفد کے ہمراہ قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العطمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس موقع پر صدرِ ایران سید ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ امیر عبد اللہیان کے علاوہ بعض دیگر اعلیٰ عہدے دار بھی موجود تھے۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۴ Asia/Tehran
  • قائد انقلاب اسلامی سے امیر قطر کی ملاقات۔ تصاویر