SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج جہاد اسلامی
  • انداز جہاں - عید مبعث اور رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    Mar ۱۱, ۲۰۲۱

    نشرہونے کی تاریخ 11/ 03/ 2021

  • رہبرانقلاب اسلامی کا ستائیس رجب عید مبعث کےموقع پرنشری خطاب (تصاویر)

    Mar ۱۱, ۲۰۲۱

    رہبر انقلاب اسلامی کا یہ خطاب جمعرات ستائیس رجب 1442ہجری قمری روز عید مبعث ایران کے مقامی وقت کے مطابق صبح 10:30 بجے، پاکستان کے وقت کے مطابق دوپہر 12 بجے جبکہ ہندوستان کے وقت کے مطابق دوپہر12بجکر 30 منٹ پر براہ راست نشر کیا گیا-

  • یوم بعثت رسول اسلام (ص) پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب - تفصیلی خبر + ویڈیو اردو ترجمہ کے ساتھ

    Mar ۱۱, ۲۰۲۱

    رہبر انقلاب اسلامی کا یہ خطاب آج ایران کے مقامی وقت کے مطابق صبح 10:30 بجے، پاکستان کے وقت کے مطابق دوپہر 12 بجے جبکہ ہندوستان کے وقت کے مطابق دوپہر12بجکر 30 منٹ پر براہ راست نشر کیا گیا-

  • اسلامی جمہوریہ ایران کی خاتون کھلاڑی کا اعزاز

    Mar ۱۰, ۲۰۲۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے شمالی صوبے ہمدان سے تعلق رکھنے والی خاتون کھلاڑی کو اقوام متحدہ کی امن اور دوستی کی سفیر کے طور پر چن لیا گیا۔

  • اطلاع: 27 رجب عید بعثت کی مناسبت پر بروز جمعرات 11 مارچ رہبر انقلاب اسلامی کا براہ راست خطاب اردو ترجمہ کے ساتھ سحر اردو ٹی وی سے نشر کیا جائیگا

    Mar ۱۰, ۲۰۲۱

    رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای بروز جمعرات 11 مارچ کو 27 رجب المرجب عید بعثت کی مناسبت سے ٹی وی چینل کے ذریعہ براہ راست خطاب کریں گے۔

  • شہداء، غازیوں اور جانبازوں کی قومی کانفرنس کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

    Mar ۰۹, ۲۰۲۱

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے شہید و فداکار خواتین کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے منعقدہ قومی کانفرنس کے نام اپنے پیغام میں ان مجاہد، فداکار اور شجاع خواتین کو اسلامی انقلاب کی قابل فخر چوٹیوں پر فائز قرار دیا ہے۔

  • منارۂ نور / امام خمینی رح اور رہبرانقلاب اسلامی کے بیانات پر مشتمل پروگرام

    Mar ۰۷, ۲۰۲۱

    نشرہونے کی تاریخ 2021/03/07

  • رہبر انقلاب اسلامی کے نام صدر پوتین کا پیغام

    Mar ۰۷, ۲۰۲۱

    رہبرانقلاب اسلامی کے نام روس کے صدرکا مکتوب رہبر کے مشیر ڈاکٹرعلی اکبر ولایتی کو پیش کیا گیا۔

  •  یوم شجر کاری کے موقع پر رہبرانقلاب اسلامی نے دو پودے لگائے (تصاویر)

    Mar ۰۶, ۲۰۲۱

    رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمعے کے روز یوم شجر کاری کی مناسبت سے دو پودے لگائے۔ اس موقع پر آپ نے فرمایا کہ ماحولیات سے متعلق فعالیت، دینی اور انقلابی فعالیت ہے اور اسے عیش اور سجاوٹ کی نظر سے نہیں دیکھا جانا چاہیے۔

  • ماحولیات سے متعلق فعالیت، دینی اور انقلابی فعالیت ہے: قائد انقلاب اسلامی

    Mar ۰۵, ۲۰۲۱

    قائد انقلاب اسلامی نے جمعے کے روز یوم شجر کاری کی مناسبت سے دو پودے لگائے۔ اس موقع پر انھوں نے کہا کہ ماحولیات سے متعلق فعالیت، دینی اور انقلابی فعالیت ہے اور اسے عیش اور سجاوٹ کی نظر سے نہیں دیکھا جانا چاہیے۔

  • سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایران ائير کے مسافرطیارے کو اغوا کرنے کی سازش ناکام بنادی

    Mar ۰۵, ۲۰۲۱

    ایران کے سیکورٹی اداروں نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے قومی ایرلائن کے مسافر طیارہ اغوا کرنے کی سازش ناکام بنادی ہے۔

  • لبنانی عالم و مجاہد کے انتقال پر رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام تعزیت

    Mar ۰۴, ۲۰۲۱

    رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے لبنان کے بزرگ مجاہد عالم دین قاضی شیخ احمد الزین کی رحلت پر حزب اللہ لبنان کے سربراہ کو تعزیت پیش کی ہے

  • منارۂ نور / امام خمینی رح اور رہبرانقلاب اسلامی کے بیانات پر مشتمل پروگرام

    Feb ۲۸, ۲۰۲۱

    نشرہونے کی تاريخ 2021/02/28

  • رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب ، ایٹمی معاملے میں ایران کے ٹھوس اصولی موقف کا بیان

    Feb ۲۳, ۲۰۲۱

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • انداز جہاں - رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب ، ایٹمی معاملے میں ایران کے ٹھوس اصولی موقف کا بیان

    Feb ۲۳, ۲۰۲۱

    نشرہونے کی تاریخ 23/ 02/ 2021

  • ماہرین کی کونسل مجلس خبرگان رہبری کے سربراہ اور ارکان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    Feb ۲۳, ۲۰۲۱

    ماہرین کی کونسل مجلس خبرگان رہبری کے پانچویں دور کے ارکان نے اپنے ایک روزہ آٹھویں اجلاس کے اختتام پر پیر 23 فروری 2021 کو رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ، یہ ملاقات کورونا وائرس کے تمام ایس او پیز کی مکمل رعایت کے ساتھ تہران میں حسینیہ امام خمینی رح میں ہوئی۔

  • ایران کو ایٹم بم بنانے سے اسلام نے روکا ہے، دنیا کی کسی طاقت نے نہیں: رہبر انقلاب اسلامی

    Feb ۲۳, ۲۰۲۱

    ماہرین کی کونسل مجلس خبرگان رہبری کے سربراہ اور ارکان سے ملاقات کے موقع پر انجام پانے والا رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سیدعلی خامنہ ای کا خطاب، عالمی ذرائع ابلاغ کی سرخیوں میں چھا گیا ہے۔

  • اگر ایران ایٹمی اسلحہ بنانا چاہتا تو صیہونی مسخرہ تو کیا اس کے بڑے بھی نہیں روک سکتے تھے، رہبر انقلاب اسلامی

    Feb ۲۲, ۲۰۲۱

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایٹمی معاملے میں ایران ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹائے گا اور ملکی مصلحت اور ضرورت کے مطابق ایٹمی پروگرام کو ترقی دیتا رہے گا۔

  • عراقی نوجوان کا قائد انقلاب اسلامی کے نام پر جوش پیغام

    Feb ۲۲, ۲۰۲۱

    ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ ابراہیم رئیسی کے دورۂ عراق کے موقع پر ایک عراقی نوجوان نے انہیں خطاب کر کے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے نام ایک پر جوش پیغام دیا۔

  • پہلا علمداران انقلاب اسلامی فیسٹول قم میں ختم ہوگیا

    Feb ۲۱, ۲۰۲۱

    پہلا علمداران انقلاب اسلامی قومی فیسٹول اتوار کے روز ایک خصوصی تقریب کے بعد ختم ہوگیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS