SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سعودی عرب میں حکومت مخالفین کی سرکوبی کا سلسلہ بدستوری جاری

    Nov ۰۳, ۲۰۱۶

    سعودی عرب میں حکومت مخالفین کو سرکوب کئے جانے کا سلسلہ بدستور جاری ہے -

  • سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعاون کے نئے پہلوؤں کا انکشاف

    Nov ۰۲, ۲۰۱۶

    اسرائیل کی میریٹس پارٹی کی سربراہ نے سعودی عرب کے تبوک ایئر بیس میں امریکی اور اسرا‏ئیلی افسران کی تعیناتی کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے۔

  • سعودی عرب کے تجربہ کار وزیر خزانہ برطرف

    Nov ۰۱, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کی اپنی ہی سازشی پالیسی کے نتیجے میں تیل کی قیمتوں میں کمی سے پیدا ہونے والے اقتصادی بحران کے باعث آل سعود حکومت نے اپنے بیس سال پرانے اور تجربہ کار وزیر خزانہ کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا ہے۔

  • سعودی عرب: زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی، تنخواہیں کم کر دی گئیں

    Oct ۳۱, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کی مالیاتی ایجنسی نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید کمی واقع ہو رہی ہے۔

  • یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری

    Oct ۳۱, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے آج پیر کے روز بھی یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے-

  • سعودی عرب اپنے جرائم کا انعام ، انسانی حقوق کی کونسل سے لے رہا ہے: قاسمی

    Oct ۳۱, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب ، یمن کے نہتے اور مظلوم عوام کے خلاف اپنے ہولناک جرائ‏م کا انعام ، انسانی حقوق کی کونسل میں رکنیت کے ذریعے دریافت کر رہا ہے-

  • یمن پر سعودی عرب کے جارحانہ حملے جاری، دسیوں شہید

    Oct ۳۰, ۲۰۱۶

    سعودی اتحاد کے لڑاکا طیاروں نے مغربی یمن کے علاقوں پر حملہ کرکے دسیوں عام شہریوں کو خاک و خون میں غلطاں کردیا-

  • سعودی عرب، یمن میں اپنی ناکامیوں کی تلافی کے لئے کوشاں

    Oct ۳۰, ۲۰۱۶

    یمن کی علما کونسل نے کہا ہے کہ سعودی عرب، یمنی فوج کے توسط سے مکہ پر میزائلی حملہ کئے جانے کا بے بنیاد دعوی کرکے، یمن کی میزائلی صلاحیت کے مقابلے میں اپنی ناکامی کی تلافی کی کوشش کر رہاہے-

  • یمن پر سعودی عرب کے ہوائی حملے میں دس شہری شہید

    Oct ۲۹, ۲۰۱۶

    یمن کے صوبے تعز پر سعودی جارحین کے فضائی حملے میں مزید دس یمنی شہری شہید ہوگئے-

  • سعودی عرب نے مصریوں کو ویزے دینا بند کر دیے

    Oct ۲۸, ۲۰۱۶

    ریاض اور قاہرہ کے درمیان کشیدگی میں اضافے کے بعد سعودی عرب نے ایک نیا اقدام کرتے ہوئے مصری شہریوں کو ویزے کا اجرا روک دیا ہے۔

  • عراق: موصل میں داعش کے دہشت گردوں کے ہاتھوں میں ترکی اور سعودی عرب کے ہتھیار

    Oct ۲۸, ۲۰۱۶

    عراق کے ایک کمانڈر نے کہا ہے کہ ترکی اور سعودی عرب نے موصل میں داعش کے دہشت گردوں کے لیے ہتھیار بھیجے ہیں۔

  • سعودی عرب انسانی حقوق کی پامالی کامرکز

    Oct ۲۷, ۲۰۱۶

    ہیومن رائٹس واچ نے ایک بیان میں سعودی عرب کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں شامل کرنے کے اقدامات کی مذمت کی ہے

  • آئی ایم ایف کی جانب سے سعودی عرب کو انتباہ

    Oct ۲۷, ۲۰۱۶

    بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے سعودی عرب کی ابتر اقتصادی صورتحال کی بابت خبردار کیا ہے-

  • سعودی عرب کے خلاف یمن کے اسکولی بچوں کے مظاہرے

    Oct ۲۶, ۲۰۱۶

    یمن کے اسکولی طلبا نے احتجاجی مظاہرے کرکے یمن پر سعودی عرب اور امریکا کے مسلسل حملوں کی مذمت کی ہے-

  • سعودی عرب خطے میں داعش کا اصل حامی ہے: سید حسن نصراللہ

    Oct ۲۳, ۲۰۱۶

    حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے حلب اور موصل میں داعش کے خلاف جنگ کو انتہائی حساس اور تقدیر ساز قرار دیا ہے۔

  • سعودی عرب کی جانب سے صیہونی حکومت سے اسلحے کی خریداری

    Oct ۲۲, ۲۰۱۶

    خبری ذرائع نے صیہونی حکومت سے سعودی عرب کے ہتھیار خریدنے کی خبر دی ہے-

  • سعودی عرب اسرائیل سے ڈرون طیارے خرید رہا ہے

    Oct ۲۲, ۲۰۱۶

    خبری ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ سعودی عرب نے صیہونی حکومت سے ہتھیار خریدے ہیں۔

  • سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت، برطانوی وزارت خارجہ کے سامنے مظاہرہ

    Oct ۲۲, ۲۰۱۶

    سول سوسائٹی کے دسیوں سرگرم کارکنوں نے جمعہ کے روز برطانیہ کی کنزرویٹو حکومت کی جانب سے سعودی عرب کی حمایت اور اسے ہتھیار فروخت کرنے کے خلاف لندن میں برطانوی وزارت خارجہ کی عمارت کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

  • جنگ بندی کے باوجود یمن پر سعودی عرب کے ہوائی حملے جاری

    Oct ۲۰, ۲۰۱۶

    یمن میں بہتر گھنٹے کی جنگ بندی شروع ہونے کے باوجود یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر بمباری کی ہے۔

  • لندن میں سعودی عرب کے سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

    Oct ۲۰, ۲۰۱۶

    دسیوں سیاسی، سول سوسائٹی اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے سعودی عرب کی جارحانہ اور ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف لندن میں سعودی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS