SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سعودی عرب کے خلاف افغان پارلیمنٹ کا احتجاج

    Oct ۱۹, ۲۰۱۶

    ایسے میں جبکہ افغانستان کی قومی اتحاد حکومت کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ سعودی عرب کے دورے پر ہیں، افغانستان کے اراکین پارلیمنٹ نے سعودی عرب کی جانب سے تشدد پسند اور دہشتگرد گروہوں کو دی جانے والی امداد پر کڑی نکتہ چینی کی ہے-

  • رفیق حریری کے قتل میں سعودی عرب اور اسرائیل کا ہاتھ تھا، امریکی سینیٹر

    Oct ۱۹, ۲۰۱۶

    امریکی سینیٹر چیک گراسلی نے کہا ہے کہ نومبر دو ہزار پانچ میں لبنان کے سابق وزیر اعظم رفیق حریری کے قتل میں سعودی عرب اور اسرائیل ملوث رہے ہیں۔

  • سعودی عرب اور صیہونی حکومت کی ایران کے خلاف سازش

    Oct ۱۸, ۲۰۱۶

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل جعفری نے کہا ہے کہ ایران کو اپنے خلاف آل سعودی اور صیہونی حکومت کی مشترکہ سازشوں کا پورا علم ہے

  • یمن میں شکست، سعودی عرب جنگ بندی کے لیے تیار

    Oct ۱۷, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے یمن میں شکست کے آثار نمایاں ہونے کے بعد جنگ بندی پر آمادگی ظاہر کی ہے۔

  • سعودی عرب لبنان کے داخلی امور میں مداخلت نہ کرے، نبیہ بری

    Oct ۱۷, ۲۰۱۶

    لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے بیروت کے داخلی امور میں مداخلت کرنے پر سعودی عرب پر کڑی تنقید کی ہے۔

  • یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی عرب کی جاری جارحیت

    Oct ۱۷, ۲۰۱۶

    یمن کے مختلف رہائشی علاقوں پر سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کے وحشیانہ حملوں میں متعدد عام شہری شہید و زخمی ہو گئے۔

  • سعودی عرب کی مکارانہ سفارت کاری کے نتائج

    Oct ۱۶, ۲۰۱۶

    عراقی پارلیمنٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی نے ہفتے کے روز اپنے ملک کی حکومت اور وزارت خارجہ سے کہا ہے کہ بغداد میں سعودی عرب کے سفیر ثامر السبہان کی جگہ عبدالعزیز الشمری کی بطور ناظم الامور تقرری کی مخالفت کریں۔

  • یمن میں سعودی عرب کے ہاتھوں نسل کشی کی مذمت

    Oct ۱۶, ۲۰۱۶

    پاکستان میں مجلس وحدت مسلمین نے یمن میں مظلوم عوام کے قتل عام میں سعودی عرب کی آل سعود حکومت اور اس کے حامیوں کی جارحیت کو غیر انسانی اور نسل کشی قرار دیا ہے۔

  • امریکہ اور دیگر مغربی ممالک سعودی عرب کے ہمراہ یمن کے قتل عام میں شریک

    Oct ۱۵, ۲۰۱۶

    اقوام متحدہ میں ایران کے نائب سفیرغلام حسین دہقانی نے نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت اور علاقے کے ممالک کو انواع و اقسام کے ہتھیاروں سے لیس کرنا انسان دوستانہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

  • داعش کو نجات دینے کےسلسلے میں امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان اتفاق رائے

    Oct ۱۳, ۲۰۱۶

    امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان عراق کے شہر موصل کو آزاد کرانے سے متعلق عراقی حکومت کا آپریشن شروع کئے جانے سے قبل دہشت گرد گروہ داعش کے عناصر کو اس شہر سے با حفاظت طریقے سے نکالنے کے بارے میں اتفاق ہوگیا ہے۔

  • سعودی عرب کو یمن میں جنگ اور سیاست دونوں میدانوں میں ناکامی کا سامنا

    Oct ۱۳, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ صادق حسین جابری انصاری نے کہا ہے کہ سعودی عرب یمن میں جنگ اور سیاست دونوں میدانوں میں ناکامی سے دو چار ہوگیا ہے۔

  • سعودی عرب دین کے نام پر دین کی جڑیں کاٹ رہا ہے: عبدالملک الحوثی

    Oct ۱۲, ۲۰۱۶

    یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک الحوثی نے سعودی عرب کو عالم اسلام میں نفاق کا سرخیل قرار دیا ہے۔

  • سعودی عرب اسرائیل کے مفادات کا تحفظ کر رہا ہے: سید حسن نصراللہ

    Oct ۱۲, ۲۰۱۶

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا کہ سعودیوں نے یمن کےدارالحکومت صنعا میں مجلس عزا پر جان بوجھ کر بمباری کی تھی۔

  • یمن پر سعودی عرب کی بمباری کا سلسلہ جاری

    Oct ۱۲, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں پر ایک بار پھر بمباری کی ہے۔

  • یمن پر سعودی عرب کے فضائی حملے جاری

    Oct ۱۱, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔

  • یمن پر سعودی عرب کے حالیہ حملے کی مذمت

    Oct ۱۱, ۲۰۱۶

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے یمن کی صورتحال کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے اس غریب ملک پر سعودی عرب کے تباہ کن حملوں پر تنقید کی ہے۔

  • سعودی عرب یزید اور یمن کربلا جبکہ امریکہ شریک جرم ہے: عبدالملک الحوثی

    Oct ۱۰, ۲۰۱۶

    تحریک انصارا اللہ یمن کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے سعودی حکومت کو یزید وقت اور یمن کو کربلا قرار دیا ہے۔

  • یمن کے عوام سعودی عرب کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں: عبدالملک الحوثی

    Oct ۱۰, ۲۰۱۶

    یمن کی عوامی تحریک کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اپنے دینی، قومی اور قبائلی فرض کی بنیاد پر سعودی عرب کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے اٹھ کھڑے ہوں۔

  • سعودی عرب کے خلاف سب لوگ عوامی رضاکار فورس میں شامل ہو جائیں: یمن علما کونسل

    Oct ۰۹, ۲۰۱۶

    صنعا میں عام لوگوں پر سعودی افواج کے سفاکانہ حملوں کے بعد، یمن علما کونسل نے سعودی حکومت کے خلاف سب لوگوں سے عوامی رضاکار فورس میں شامل ہونے کی اپیل کی ہے۔

  • یمن پر سعودی عرب کا ایک اور انتہائی جارحانہ حملہ

    Oct ۰۹, ۲۰۱۶

    سعودی عرب نے غریب عرب ملک یمن پر انّیسویں مہینے میں حملے جاری رکھتے ہوئے جارحیت سے متعلق سیاہ کارناموں کی اپنی ریکارڈ فائل میں ایک اور وحشیانہ جارحیت کا اضافہ کیا۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS