تلاش
-
Aug ۳۱, ۲۰۱۶
سعودی عرب کے میڈیا نے خبر دی ہے کہ جرمنی میں سعودی عرب کے فوج اتاشی بریگیڈیر عبدالعزیز بن خالد الشمروخی الشمری کا نام عراق میں سعودی عرب کے سفیر کی سطح پر تام الاختیار نمائندے کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔
-
Aug ۳۱, ۲۰۱۶
واشنگٹن میں سعودی عرب کے سفارت خانے نے بحران یمن کے پرامن حل کی تجویز دی ہے کہ جو چار شقوں پر مشتمل ہے-
-
Aug ۳۱, ۲۰۱۶
سعودی عرب کی سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے متعدد عراقی عازمین حج کی اہانت کی اور انہیں گرفتار کر لیا ہے۔
-
Aug ۳۱, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ حج و زیارت کے سربراہ سعید اوحدی نے کہا ہے کہ سعودی عرب، منیٰ میں شہید ہونے والوں کے لواحقین کو معاوضہ دینے کے تعلق سے کوئی تعاون نہیں کر رہا ہے۔
-
Aug ۳۱, ۲۰۱۶
یمن کی تحریک انصاراللہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ سعودی عرب، یمن کے عوام کے خلاف جنگ مسلط کرکے اپنے اہداف حاصل نہیں کرسکا-
-
Aug ۳۱, ۲۰۱۶
یمن پر سعودی عرب کے تازہ ترین وحشیانہ حملوں میں دسیوں یمنی شہری شہید اور زخمی ہوگئے-
-
Aug ۳۰, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یمن میں سعودی عرب اور علاقے میں صیہونی حکومت کے جرائم اتنے سنگین ہیں کہ ان کے دوستوں کی بھی چیخ نکل گئی لیکن وہ اپنے مفادات کی خاطر خاموش ہیں۔
-
Aug ۳۰, ۲۰۱۶
یمن پر سعودی عرب کی بمباری اور ایک کلسٹر بم پھٹنے کے باعث یمن کے سولہ شہری شہید ہوگئے ہیں۔
-
Aug ۲۹, ۲۰۱۶
عراق میں متعین سعودی عرب کے سفیر ثامر السہبان کے متنازعہ بیانات اور مداخلت پسندانہ اقدامات کے بعد بغداد حکومت نے ریاض حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کسی اور شخص کو ان کی جگہ سفیر مقرر کرے۔ پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اگرچہ عراق میں ثامر السہبان کی تعیناتی کو ایک سال کا عرصہ بھی نہیں گزرا ہے لیکن بغداد نے باضابطہ طور پر ریاض سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انھیں عراق سے واپس بلا لے۔ عراقی وزارت خارجہ نے ثامر السہبان پر اپنے ملک کے داخلی امور میں کھلی مداخلت کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
Aug ۲۹, ۲۰۱۶
یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے سعودی عرب کے دو فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
Aug ۲۸, ۲۰۱۶
عراق نے سعودی عرب سے کہا ہے کہ وہ بغداد میں اپنا سفیر تبدیل کر دے۔
-
Aug ۲۸, ۲۰۱۶
سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے اتوار کو بھی یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی۔
-
Aug ۲۸, ۲۰۱۶
سعودی عرب کی زیر قیادت اتحاد کے لڑاکا طیاروں نے ہفتے کے دن یمن کے صوبوں تعز، صعدہ اور دارالحکومت صنعا پر بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد عام شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
Aug ۲۷, ۲۰۱۶
یمن کی فوج اور عوامی تحریک انصاراللہ کے جوانوں نے سعودی عرب کے جنوبی علاقوں میں پیش قدمی کرتے ہوئے آٹھ سعودی فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
Aug ۲۵, ۲۰۱۶
ایران میں تخریب کاری کی نیت سے داخل ہونے والا خطرناک دہشت گرد ہلاک کر دیا گیا۔
-
Aug ۲۵, ۲۰۱۶
اقوام متحدہ نے یمن میں ہزاروں عام شہریوں کے قتل عام کا ذمہ دار، سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کو قرار دیا ہے۔
-
Aug ۲۵, ۲۰۱۶
برطانیہ میں فوجی امور کے اہم اور معتبر میگزین جینز ڈیفنس نے لکھا ہے کہ آئندہ پانچ سال میں مشرق وسطی کے بعض ممالک کے فوجی بجٹ میں اضافہ ہو جائے گا۔
-
Aug ۲۵, ۲۰۱۶
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف صوبوں پر حملے کر کے بہت سے عام شہریوں کو خاک و خون میں غلطاں کر دیا ہے۔
-
Aug ۲۳, ۲۰۱۶
شام میں نظام حکومت کی تبدیلی کے لئے سعودی عرب کا منصوبہ ناکام ہو گیا
-
Aug ۲۳, ۲۰۱۶
عالمی امدادی ادارے آکسفام نے برطانیہ کی جانب سے سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔