تلاش
-
Aug ۲۳, ۲۰۱۶
عراق کی وزارت خارجہ نے بعض افراد کی جانب سے بغداد میں تعینات سعودی عرب کے سفیر کی ٹارگٹ کلنگ کی کوشش سے متعلق خبر کی تردید کی ہے۔
-
Aug ۲۲, ۲۰۱۶
سعودی عرب،اسرائیل اور امریکہ یمنی عوام کے قتل کے ذمہ دار ہیں۔
-
Aug ۲۲, ۲۰۱۶
یمن پر سعودی عرب کی بمباری میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
Aug ۲۱, ۲۰۱۶
سعودی عرب نے یمن کے دارالحکومت صنعا کے ایک علاقے پر کیمیاوی مواد کے حامل ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے۔
-
Aug ۲۰, ۲۰۱۶
ہیومن رائٹس واچ نے یمن کے خلاف سعودی جارحیت ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Aug ۲۰, ۲۰۱۶
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے بچوں کے حقوق کی خلاف ورزی کرنے والے ملکوں کی بلیک لسٹ میں ایک بار پھرسعودی عرب کا نام شامل کرنے کی دھمکی دی ہے-
-
Aug ۲۰, ۲۰۱۶
امریکی وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا ہے کہ جنگ یمن میں سعودی عرب کےاتحاد کے لئے امریکہ محدود پیمانے پر مشاورتی خدمات دے رہا ہے۔
-
Aug ۲۰, ۲۰۱۶
آزاد ڈاکٹروں کی تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب، یمن میں جان بوجھ کر رہائشی علاقوں اور ہسپتالوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔
-
Aug ۱۹, ۲۰۱۶
سعودی عرب ، جو انسانی حقوق پامال کرنے میں سب سے پیش پیش ہے، کے خلاف بدستور تنقیدوں کا سلسلہ جاری ہے- سعودی عرب کہ جسے "آمریت کے قلعہ " کا نام دیا گیا ہے دنیا میں سب سے زیادہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والا ملک ہے-
-
Aug ۱۹, ۲۰۱۶
یمن کی جنگ میں ہلاک ہونے والے ایک بحرینی فوجی کی لاش کو سعودی عرب سے بحرین منتقل کر دیا گیا۔
-
Aug ۱۹, ۲۰۱۶
ہیومن رائٹس واچ نے امریکی کانگریس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سعودی عرب کو ہتھیار اور فوجی سازوسامان فروخت کئے جانے کی مخالفت کرے۔
-
Aug ۱۸, ۲۰۱۶
دوہزار چودہ تک جو اقتصاد ، سعودی عرب کے لئے ایک موقع اور اس کا ایک مضبوط پہلو تھا وہ شاہ سلمان کی جنگ پسندانہ پالیسیوں کے نتیجے میں اس ملک کے لئے ایک بڑے مسئلے میں تبدیل ہوگیا ہے-
-
Aug ۱۸, ۲۰۱۶
یمنی عوام نے سعودی عرب کی جارحیت کے خلاف ایک بڑا مظاہرہ کرکے آل سعود کے مظالم کی سخت الفاظ میں مذمت کی -
-
Aug ۱۸, ۲۰۱۶
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب یمن کو تباہ کرنے کے لئے بحران جاری رکھنا چاہتا ہے۔
-
Aug ۱۷, ۲۰۱۶
سعودی عرب کی حکومت اقوام متحدہ کو مالی مدد دینے کے بدلے میں کسی تنقید اور مذمت کو برداشت نہیں کرتی ہے اور خود کو جنگ یمن میں حق پر سمجھتی ہے۔
-
Aug ۱۵, ۲۰۱۶
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ حجہ کے ایک اسپتال پر شدید بمباری کی ہے
-
Aug ۱۵, ۲۰۱۶
اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے یونیسف نے سعودی جارحیت میں یمن کے اسکولی بچوں کے ہونے والے قتل عام کی شدید مذمت کی ہے۔
-
Aug ۱۴, ۲۰۱۶
الجزائر نے سعودی عرب سے ہرجانے لینے کی کوششیں تیز کردی ہیں
-
Aug ۱۴, ۲۰۱۶
آل سعود سے وابستہ میڈیا نے "ریاض ۔تل ابیب" تعلقات کے سلسلے میں رائے عامہ کو ہموار کرنے کا کام شروع کر دیا ہے۔
-
Aug ۱۴, ۲۰۱۶
یمن کے نہتے شہریوں کے خلاف سعودی عرب کی جارحیت کا سلسلہ بغیر کسی وقفے کے جاری ہے۔