تلاش
-
Jan ۱۹, ۲۰۱۶
سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے اپنی جارحیت جاری رکھتے ہوئے یمن کے کئی صوبوں پر بمباری کی ہے۔
-
Jan ۱۸, ۲۰۱۶
سعودی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر حملے کر کے درجنوں شہریوں کو شہید کر دیا۔
-
Jan ۱۸, ۲۰۱۶
پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف ایک اعلی سطح کے وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ سعودی حکام سے ایران سعودی عرب کشیدگی ختم کرانے کے بارے میں بات چیت کریں گے۔
-
Jan ۱۷, ۲۰۱۶
عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے ریاض اور تہران کے درمیان کشیدگی ختم کرانے کے لئے بغداد کی ثالثی کو قبول کرلیا ہے۔
-
Jan ۱۷, ۲۰۱۶
صومالیہ کو ایران سے سفارتی تعلقات ختم کرنے پر سعودی عرب سے پچاس ملین ڈالرکا انعام ملا ہے۔
-
Jan ۱۶, ۲۰۱۶
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹر نیشنل نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ سعودی حکومت نے یمن پر جارحیت میں ممنوعہ کلسٹر بم استعمال کئے ہیں۔
-
Jan ۱۶, ۲۰۱۶
پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرانے کی غرض سے پیر کو سعودی عرب اور ایران کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں۔
-
Jan ۱۶, ۲۰۱۶
شام کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ترکی، قطر اور سعودی عرب شام میں سرگرم دہشت گردوں کی حمایت بدستور جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
Jan ۱۵, ۲۰۱۶
امریکہ، برطانیہ اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے لندن میں ملاقات کی ہے جس میں انھوں نے مشرق وسطی کے موجودہ حالات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
Jan ۱۴, ۲۰۱۶
یمن کے شمالی صوبے عمران میں سعودی لڑاکا طیاروں کے حملوں میں متعدد افراد شہید اور زحمی ہو گئے۔
-
Jan ۱۴, ۲۰۱۶
شام کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب شام کے امن مذاکرات کو ناکامی سے دوچار کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
Jan ۱۳, ۲۰۱۶
سعودی سیکورٹی فورس نے شاہی خاندان پر تنقید کرنے والے بلاگر کی بہن کو بھی گرفتار کر لیا۔
-
Jan ۱۳, ۲۰۱۶
پاکستانی وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ ان کا ملک سعودی عرب کی قیادت میں تشکیل پانے والے اتحاد کے دائرۂ کار میں کسی بھی ملک میں اپنے فوجی نہیں بھیجے گا۔
-
Jan ۱۳, ۲۰۱۶
سعودی اتحاد کے لڑاکا طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
Jan ۱۲, ۲۰۱۶
سعودی عرب یمن میں اپنے مقاصد حاصل کرنے کے لئے دنیا کے مختلف ملکوں سے کرائے کے ایجنٹ حاصل کر رہا ہے۔
-
Jan ۱۱, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب شام کے بحران کو ہمیشہ فوجی طاقت کے ذریعے کہ جس میں بے گناہ شہریوں کا قتل عام ہو حل کرنے پر اصرار کرتا رہا ہے
-
Jan ۱۱, ۲۰۱۶
ایران کے قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی شمخانی نے سعودی حکومت کی پالیسیوں کو غیر تعمیری قرار دیا ہے۔
-
Jan ۱۱, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی پالیسی اپنے نظریات اور مرضی کو دیگر حکومتوں اور اقوام پر مسلط کرنے پر استوار ہے-
-
Jan ۱۱, ۲۰۱۶
شام کے امورمیں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسٹیفن دی میستورا نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے تعلقات میں پیدا شدہ کشیدگی شام کے مذاکرات پر اثرانداز نہیں ہو گی۔
-
Jan ۱۱, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہےکہ سعودی عرب کی پالیسی ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے ایٹمی معاہدے کو نقصان پہنچانے اور خطے میں فرقہ وارانہ کشیدگی میں شدت پیدا کرنے سے عبارت ہے۔