SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • جمہوریت کی برقراری کے بہانے یمن پر سعودی عرب کی بمباری مضحکہ خیز ہے: عبداللہ طہ

    Jan ۱۱, ۲۰۱۶

    انڈونیشیا کے صدر کے سابق مشیر عبداللہ طہ نے جمہوریت کی برقراری کے بہانے سعودی عرب کی جانب سے یمن کے عوام پر کی جانے والی بمباری کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔

  • ایران اور سعودی عرب اپنے اختلافات بات چیت سے حل کریں: نواز شریف

    Jan ۱۱, ۲۰۱۶

    پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان پیدا شدہ کشیدگی پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے اختلافات کو پرامن طریقے سے حل کریں۔

  • یمن: انصاراللہ نے مذاکرات کو سعودی عرب کی جارحیت بند کئے جانے سے مشروط کر دیا

    Jan ۱۱, ۲۰۱۶

    یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم یمن پر سعودی عرب کی جارحیت بند کئے جانے کے بغیر نئے مذاکرات میں حصہ نہیں لیں گے۔

  • سعودی عرب کے کشیدگی پیدا کرنے والے اقدامات کو بحران شام کے حل پر منفی اثرات مرتب نہیں کرنے دیں گے: وزیر خارجہ جواد ظریف

    Jan ۱۰, ۲۰۱۶

    وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اس بات کی اجازت نہیں دے گا کہ سعودی عرب کے کشیدگی پیدا کرنے والے اقدامات شام کے بحران کے حل پر منفی اثرات مرتب کریں

  • ایران سعودی عرب کے ساتھ کشیدگی بڑھانا نہیں چاہتا بلکہ پورے اقتدار کے ساتھ اس بحران کو حل کرنے کا خواہاں ہے: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی

    Jan ۱۰, ۲۰۱۶

    ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے اسٹریٹیجک تحقیقاتی سینٹر کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبرولایتی نے کہا ہے کہ ایران سعودی عرب کے ساتھ کشیدگی بڑھانا نہیں چاہتا بلکہ پورے اقتدار کے ساتھ اس بحران کو حل کرنے کی خواہش رکھتا ہے

  • سعودی عرب کی ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات میں کشیدگی پیدا کرنے کی کوشش

    Jan ۱۰, ۲۰۱۶

    سعودی حکام، ان دنوں اپنے اشتعال انگیز اقدامات کے ذریعے علاقائی سطح پر اپنے کردار کی مثبت تصویر پیش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور اپنا یہ مقصد، وہ ایران کو سیاسی طور پر تنہا کرنے کی کوشش کے ساتھ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

  • کشیدگی پیدا کرنے پر مبنی سعودی عرب کے اقدامات کی مذمت

    Jan ۱۰, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان صادق حسین جابری انصاری نے کشیدگی پیدا کرنے پر مبنی سعودی عرب کے اقدامات کی مذمت کی ہے۔

  • یمنی عوام پر سعودی عرب کی تازہ ترین بمباری

    Jan ۱۰, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے یمن کے مختلف صوبوں کے عوام پر بمباری کی ہے۔

  • ایران سے تعلقات منقطع کرنا سعودی عرب کا سوچا سمجھا منصوبہ تھا: علاء الدین بروجردی

    Jan ۱۰, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ علاء الدین بروجردی نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے پہلے سے طے شدہ فیصلے کے تحت ایران کے ساتھ تعلقات منقطع کئے ہیں۔

  • یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے

    Jan ۱۰, ۲۰۱۶

    یمن پر سعودی عرب کی بمباری میں تین عام شہری شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

  • پاکستانی عوام کا سعودی عرب کی زیر قیادت اتحاد میں اسلام آباد حکومت کی شمولیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

    Jan ۰۹, ۲۰۱۶

    پاکستان کے عوام نے سعودی عرب کی قیادت میں دہشت گردی کے خلاف بننے والے نام نہاد اتحاد میں حکومت پاکستان کی شمولیت کے خلاف اسلام آباد میں بڑے پیمانے پر مظاہرہ کیا ہے -

  • سعودی عرب نے یمن میں کلسٹر بم استعمال کرکے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے

    Jan ۰۹, ۲۰۱۶

    اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے سعودی عرب یمن پر مسلط کردہ جنگ میں کلسٹر بموں سے استفادہ کرکے جنگی جرائم کا ارتکاب اور ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال کر رہا ہے۔

  • سعودی عرب بحران پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    Jan ۰۹, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے بحران پیدا کرنے پر مبنی سعودی عرب کی کوششوں کے بارے میں خبردار کیا ہے۔

  • سعودی عرب نے یمن میں ممنوعہ ہتھیار استعمال کئے: عبدالحسین الشبیب

    Jan ۰۹, ۲۰۱۶

    یمن کے سیاسی مبصر عبدالحسین الشبیب نے کہا ہے کہ یمن کے خلاف جارحیت کے دوران سعودی عرب کا ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

  • سعودی عرب ایرانی سفارت خانے پر حملے کی بھاری قیمت چکائے گا: یداللہ جوانی

    Jan ۰۹, ۲۰۱۶

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی میں ولی فقیہ کے مشیر اعلی سپہ سالاریداللہ جوانی نے کہا ہے کہ سعودی عرب ایرانی سفارت خانے پر حملے کی بھاری قیمت چکائے گا۔

  • سعودی عرب مہم جوئی اور لڑائی کے راستے پر گامزن: محسن رضائی

    Jan ۰۹, ۲۰۱۶

    تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے سعودی عرب کی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آل سعود حکومت خطے میں مہم جوئی اور لڑائی کے درپے ہے۔

  • سعودی عرب کے مشرقی علاقے اور بحرین میں احتجاجی مظاہرے جاری

    Jan ۰۸, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کے مشرقی علاقے اور بحرین کے مختلف شہروں میں آیت اللہ باقرنمر کی مظلومانہ شہادت کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے

  • سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں نے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا: ہیومن رائٹس واچ

    Jan ۰۸, ۲۰۱۶

    ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں نے یمن میں جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔

  • سعودی عرب کے الشرقیہ علاقے میں آل سعود حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

    Jan ۰۷, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کے شیعہ مسلمانوں نے آل سعود حکومت کے جرائم اور معروف سعودی عالم دین آیت اللہ باقر النمر کو سزائے موت دیئے جانے کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مظاہرہ کیا ہے۔

  • سعودی عرب کے وزیر خارجہ، پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر

    Jan ۰۷, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کے وزیرخارجہ جمعرات کو پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورےپر اسلام آباد پہنچے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS