SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • صنعا میں ایرانی سفارت خانے پر سعودی عرب کے حملے کی مذمت

    Jan ۰۷, ۲۰۱۶

    ایرانی وزارت خارجہ نے صنعا میں ایرانی سفارت خانے پر سعودی عرب کے میزائل حملے کی مذمت کی ہے۔

  • سعودی عرب میں آل سعود کی لرزتی ہوئی بنیادیں

    Jan ۰۷, ۲۰۱۶

    آل سعود کی رجعت پسند اور قرون وسطی کے نظریات کی حامل حکومت کی صورت حال کچھ ایسی ہے کہ حتی عرب حلقوں کو بھی کہ جو اس حکومت کے حامی سمجھے جاتے ہیں، اس حکومت کے باقی رہنے کی کوئی خاص امید نہیں ہے اور وہ مختلف عوامل کو آل سعود کے ممکنہ سقوط اور خاتمے کا سبب سمجھتے ہیں۔

  • سعودی عرب، قطیف میں احتجاجی مظاہرہ

    Jan ۰۷, ۲۰۱۶

    سعود عرب میں آیت اللہ شیخ باقر النمر کی شہادت کے خلاف قطیف کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے کئے جانے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • یمن پر سعودی عرب کے لڑاکاطیاروں کی بمباری آج بھی جاری رہی ، متعدد عام شہری شہید

    Jan ۰۶, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے یمن کے رہائشی علاقوں پر اپنے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ بدھ کو بھی جاری رکھا جس میں متعدد عام شہری شہید ہوگئے

  • برطانوی وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب ملتوی

    Jan ۰۶, ۲۰۱۶

    برطانیہ کے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے سعودی عرب میں اجتماعی سزائے موت پر عالمی سطح پر احتجاج اور کشیدگی میں اضافے کے بعد ریاض کا دورہ ملتوی کر دیا ہے۔

  • ایران سے تعلقات منقطع کرنے پر سعودی عرب کا بھاری نقصان

    Jan ۰۶, ۲۰۱۶

    امریکہ کے ایک جریدے نے لکھا ہے کہ ایران سے تعلقات منقطع کرنے کے نتیجے میں سعودی عرب کو اربوں ڈالر کا نقصان پہنچے گا۔

  • سعودی عرب کے شیعہ مسلمانوں پر آل سعود کا دباؤ ہے، فرانسیسی ٹیلیویژن

    Jan ۰۶, ۲۰۱۶

    فرانسیسی ٹیلیویژن چوبیس نے رپورٹ دی ہے کہ سعودی عرب کے شیعہ مسلمانوں پر آل ‎سعود حکومت کا شدید دباؤ ہے۔

  • سعودی عرب شام میں ہتھیاروں کی ترسیل جاری رکھے گا، عادل الجبیر

    Jan ۰۶, ۲۰۱۶

    سعودی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک، شام میں لوگوں کو ہتھیار فراہم کرتا رہے گا۔

  • صنعا میں نابیناؤں کے مرکز اور ایوان صنعت و تجارت پر سعودی عرب کی بمباری

    Jan ۰۵, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کے لڑاکاطیاروں نے دارالحکومت صنعا میں نابیناؤں کے مرکز اور ایوان صنعت و تجارت پر بمباری کی ہے

  • امریکہ نے شیخ النمر کو پھانسی دینے کے نتائج پر سعودی عرب کو خبردار کیا تھا، وائٹ ہاؤس

    Jan ۰۵, ۲۰۱۶

    وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ اس نے سعودی عرب کے معروف عالم دین کو پھانسی دینے کے نتائج کے بارے میں ریاض کو خبردار کیا تھا۔

  • سعودی عرب کے اشتعال انگیز اقدامات کے بارے میں اقوام متحدہ کے نام ایران کا مراسلہ

    Jan ۰۵, ۲۰۱۶

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے سیکریٹری جنرل کے نام ایک خط میں آیت اللہ شیخ باقر النمر کو شہید کرنے کے بارے میں سعودی حکومت کے اشتعال انگیز اقدام کی مذمت کی ہے۔

  • بغداد میں سعودی عرب کے خلاف وسیع احتجاجی مظاہرہ

    Jan ۰۵, ۲۰۱۶

    آل سعود حکومت کے ہاتھوں سعودی عرب کے مجاہد عالم دین آیت اللہ شیخ باقر النمر کی پھانسی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ہزاروں عراقیوں نے دارالحکومت بغداد میں وسیع پیمانے پر مظاہرہ کیا۔

  • ایران سے سفارتی تعلقات ختم کر کے سعودی عرب نے خود اپنا نقصان کیا ہے: ایران کے نائب صدر

    Jan ۰۴, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے سینئر نائب صدر نے کہا ہے ایران سے سفارتی تعلقات ختم کر کے سعودی عرب نے خود اپنا نقصان کیا ہے۔

  • عالمی برادری جنگ بندی اور محاصرہ ختم کرانے کے لیے سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں پر دباؤ ڈالے: انصاراللہ یمن کا مطالبہ

    Jan ۰۴, ۲۰۱۶

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے جنگ بندی اور محاصرہ ختم کرانے کے لیے سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • آیت اللہ نمر کی شہادت اور سعودی عرب کے عزائم

    Jan ۰۴, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کے مذہبی پیشوا آیت اللہ شیخ نمر باقر النمر کو سزائے موت دینے کے آل سعود کے جرم نے بہت سے ایسے سوالات کھڑے کر دیئے ہیں کہ جن کا باریکی سے جائزہ لینے اور تجزیہ کرنے کی ضرورت ہے-

  • سعودی عرب، احتجاجی مظاہرین پر حملے میں ایک شخص شہید

    Jan ۰۴, ۲۰۱۶

    مشرقی سعودی عرب میں احتجاجی مظاہرہ کرنے والے شہریوں پر سعودی سیکورٹی فورسز کی فائرنگ میں ایک شخص شہید ہو گیا۔

  • پاکستان بھر میں سعودی عرب کے ظالمانہ اقدام کے خلاف مظاہرے

    Jan ۰۳, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کے سرکردہ شیعہ رہنما آیت اللہ نمر باقر نمر کو شہید کیے جانے کے خلاف پاکستان کے تمام شہروں اور ہندوستان کے زیرانتطام کشمیر میں زبردست مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔

  • یمن میں سعودی عرب کی شکست واضح ہو چکی ہے: علی اکبر ولایتی

    Jan ۰۳, ۲۰۱۶

    عالمی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ یمن میں سعودی عرب کی شکست واضح ہو چکی ہے۔

  • یمن پر سعودی عرب کے حملے جاری

    Jan ۰۳, ۲۰۱۶

    یمن کے خلاف قائم ہونے والے سعودی عرب کے جارح اتحاد کے ترجمان نے ایسی حالت میں جنگ بندی ختم کرنے کی خبر دی ہے کہ جب یمن کے بے گناہ شہریوں پر جارحین کے فضائی حملے کسی وقفے کے بغیر جاری ہیں۔

  • شیخ باقر نمر کی مظلومانہ شہادت، سعودی عرب اور بحرین میں آل سعود کے خلاف مظاہرے

    Jan ۰۳, ۲۰۱۶

    سعودی عرب اور بحرین کے مختلف علاقوں میں آیت اللہ شیخ باقر نمر کی مظلومانہ شہادت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS