SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سعودی عرب پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی شدید تنقید

    Jan ۰۳, ۲۰۱۶

    ایمنسٹی انٹر نیشنل نے سعودی عرب میں شیخ باقر النمر سمیت سینتالیس افراد کو سزائے موت دیئے جانے کے آل سعود حکومت کے اقدام کو سیاسی محرکات کا حامل قرار دیا ہے۔

  • آیت اللہ باقر نمر کی سزائے موت پر عملدرآمد سعودی عرب کا وحشیانہ اور ظالمانہ اقدام ہے: علی لاریجانی

    Jan ۰۲, ۲۰۱۶

    ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے سرکردہ شیعہ عالم دین آیت اللہ نمر باقر نمر کی سزائے موت پر عملدرآمد کو وحشیانہ اور ظالمانہ اقدام قرار دیا ہے۔

  • ہیومین رائٹس واچ کی جانب سے سعودی عرب کے اقدام کی مذمت

    Jan ۰۲, ۲۰۱۶

    انسانی حقوق کے عالمی ادارے ہیومن رائٹس واچ نے سعودی عرب کے سرکردہ شیعہ رہنما آیت اللہ نمر باقر نمر کو سزائے موت دیئے جانے کی مذمت کی ہے۔

  • سعودی عرب کے تیل کے ذخائر پر یمنی فوج کا حملہ

    Jan ۰۲, ۲۰۱۶

    یمنی فوج نے سعودی عرب کے تیل کے ذخائر کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • جلد ہی ملک میں مزید لوگوں کو پھانسی دے دی جائے گی: سعودی عرب کی وزارت قانون کے ترجمان کا اعلان

    Jan ۰۲, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کی وزارت قانون کے ترجمان نے کہا ہے جلد ہی ملک میں مزید لوگوں کو پھانسی دی جائے گی

  • یمن پر سعودی عرب کی تازہ جارحیت، بارہ سے زائد افراد شہید

    Jan ۰۱, ۲۰۱۶

    یمن پر سعودی عرب کی تازہ جارحیت میں ایک درجن سے زائد افراد شہید ہو گئے ہیں۔

  • ترکی اور سعودی عرب کی ریشہ دوانیاں جاری، دونوں ملکوں کا اسٹریٹجک تعاون کی مشترکہ کونسل تشکیل دینے کا اعلان

    Dec ۳۰, ۲۰۱۵

    علاقے بالخصوص شام عراق اور یمن میں ترکی اور سعودی عرب کے فوجی سیاسی اور انٹلیجنس سے متعلق اقدامات کا پردہ فاش ہوجانے کے بعد اب دونوں ملکوں نے اسٹریٹیجک تعاون کی مشترکہ کونسل تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔

  • گوشہ نشینی سے باہر نکلنے کی سعودی عرب اور ترکی کی نئی حکمت عملی

    Dec ۳۰, ۲۰۱۵

    علاقے کے مختلف ملکوں منجملہ شام، عراق اور یمن میں انقرہ اور ریاض کی انٹیلیجنس، سیاسی اور فوجی سرگرمیوں کے انکشاف کے بعد ترکی اور سعودی عرب نے مشترکہ اسٹریٹیجک تعاون کونسل، تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔

  • سعودی عرب کی اپنے ہی ایجنٹوں پر بمباری ، دس ہلاک

    Dec ۳۰, ۲۰۱۵

    سعودی لڑاکا طیاروں نے جنوبی یمن میں اپنے ہی ایجنٹوں پر حملہ کر کے دسیوں افراد کو ہلاک اور زخمی کر دیا ہے-

  • یمنی فوج کا سعودی عرب پر دوسری بار بیلیسٹک میزائل سے حملہ

    Dec ۲۹, ۲۰۱۵

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی حکومت کی جارحیت کے جواب میں، اپنا دوسرا بیلیسٹک میزائیل سعودی عرب کے جنوبی علاقے پر داغا ہے-

  • یمنی سیکورٹی فورس نے سعودی عرب کا جاسوس طیارہ مارگرایا

    Dec ۲۸, ۲۰۱۵

    یمنی سیکورٹی فورس نے سعودی عرب کا ایک جاسوس طیارہ مارگرایا ہے۔

  • سعودی عرب اور اسرائیل نائیجیریا میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کے اصل ذمہ دار ہیں: نائیجیریا کی طلبہ یونین

    Dec ۲۸, ۲۰۱۵

    نائیجیریا کی طلبہ یونین نے سعودی عرب اور اسرائیل کو اپنے ملک کے شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کا اصل ذمہ دار قرار دیا ہے۔

  • یمن نے سعودی عرب کا نواں بحری جنگی جہاز بھی غرق کردیا

    Dec ۲۸, ۲۰۱۵

    یمنی فوج کے میزائلی حملے میں بحراحمر میں سعودی عرب کا ایک اور بحری جنگی جہاز ڈوب گیا-

  • یمن: سعودی عرب اور اس کے اتحادی ملکوں کے سیکڑوں فوجی یمنی فوج کے محاصرے میں

    Dec ۲۷, ۲۰۱۵

    یمنی فوج نے صوبہ الجوف میں سعودی عرب اور اس کے اتحادی ملکوں کے سیکڑوں فوجیوں کو محاصرے میں لے لیا ہے۔

  • ایران اور سعودی عرب کے تعلقات میں مثبت تبدیلیوں کی گنجائش موجود ہے: ترجمان وزارت خارجہ صادق حسین جابری انصاری

    Dec ۲۵, ۲۰۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہران اور ریاض کے تعلقات میں مثبت تبدیلیوں کا انحصار سعودی حکام پر ہے-

  • یمن میں سعودی عرب کا شہزادہ ہلاک

    Dec ۲۵, ۲۰۱۵

    یمن میں سعودی عرب کے ایک شہزادے کو ہلاک کردیا گیا ہے.

  • سعودی عرب میں ایک سو باون افراد کے سر قلم

    Dec ۲۵, ۲۰۱۵

    سعودی عرب میں سن دو ہزار پندرہ میں موت کی سزا پانے والے افراد کی تعداد ایک سو باون ہو گئی -

  • یمن: سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں میں پچیس عام شہری شہید ہوگئے

    Dec ۲۴, ۲۰۱۵

    یمن کے مختلف صوبوں میں سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں میں پچیس عام شہری شہید ہوگئے ہیں۔

  • سعودی عرب: اسپتال میں آگ لگنے سے اکتیس افراد ہلاک

    Dec ۲۴, ۲۰۱۵

    سعودی عرب کے ایک اسپتال میں آگ لگنے سے اکتیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • سعودی عرب پر حملے کے لیے پچاس ہزار یمنی فوجی تیار

    Dec ۲۴, ۲۰۱۵

    یمن کے ایک فوجی ذریعے نے کہا ہے کہ پچاس ہزار یمنی فوجی سعودی عرب کے ٹھکانوں پر حملہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS