SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سعودی عرب عالم اسلام میں اختلاف و تفرقے کا عامل

    Dec ۲۳, ۲۰۱۵

    یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے سعودی عرب کو عالم اسلام میں اختلاف و تفرقے کا عامل قراردیا اور کہا ہے کہ سعودی حکومت امریکا اور اسرائیل کی خدمت کررہی ہے -

  • برطانوی حکومت سعودی عرب کے ساتھ کئے گئے اپنے سیکورٹی معاہدے کو خفیہ رکھنے کے درپے

    Dec ۲۳, ۲۰۱۵

    برطانوی اخبار انڈیپنڈنٹ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ برطانیہ نے سعودی عرب کے ساتھ ایک سیکورٹی معاہدہ کیا ہے لیکن برطانوی حکومت اس کو خفیہ رکھنا چاہتی ہے ۔

  • سعودی عرب یمنی عوام کے قتل عام کا براہ راست ذمہ دار

    Dec ۲۳, ۲۰۱۵

    سعودی اتحاد کو یمنی عوام کے قتل عام کا براہ راست ذمہ دار سمجھا جاتا ہے۔

  • سعودی عرب اور امت مسلمہ کی حفاظت کا دعوی

    Dec ۲۳, ۲۰۱۵

    سعودی عرب کی آل سعود حکومت نے، جس نے دہشت گرد گروہوں خاص طور سے داعش کو جنم دیا اور جو ان گروہوں کی بھرپور حمایت بھی کرتی ہے، دعوی کیا ہے کہ اسلامی فوجی اتحاد، دہشت گردی کے مقابلے میں امت مسلمہ کو تحفظ فراہم کرے گا۔

  • یمن پر سعودی عرب کے حملے اور یمنیوں کی جوابی کارروائی

    Dec ۲۲, ۲۰۱۵

    سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ الحدیدہ کے شہر باجل کے ایک ٹینکنیکل اسکول پر بمباری کی ہے۔

  • سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت بند کی جائے: ایمنیسٹی انٹرنیشنل اٹلی کا مطالبہ

    Dec ۲۱, ۲۰۱۵

    اٹلی میں قائم ایمنسٹی انٹر نیشنل کے دفتر نے، سعودی عرب کو اسلحے کی فراہمی روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • سعودی عرب: دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے بہانے انسٹھ افراد گرفتار

    Dec ۲۱, ۲۰۱۵

    سعودی عرب کے سیکورٹی اہلکاروں نے دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے بہانے انسٹھ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

  • سعودی عرب کو برطانوی اسلحہ کی فروخت جنگی جرائم کے زمرے میں

    Dec ۱۹, ۲۰۱۵

    متعدد برطانوی عہدیداروں اور قانونی مشیروں نے خبردار کیا ہے کہ سعودی عرب کو برطانوی اسلحہ کی فروخت جنگی جرائم کے زمرے میں آ سکتی ہے۔

  • امریکا اور اسرائیل کی جنگی مشقوں میں سعودی عرب کی شرکت

    Dec ۱۹, ۲۰۱۵

    امریکا اور اسرائیل کی جنگی مشقوں میں سعودی عرب نے بھی شرکت کی ہے۔

  • انصار اللہ یمن کی سعودی عرب اور منصور ہادی کی مستعفی حکومت کے خلاف اقوام متحدہ میں شکایت

    Dec ۱۸, ۲۰۱۵

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے اقوام متحدہ میں صنعا کی مستعفی حکومت کے حامیوں اور سعودی عرب کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کئے جانے کی شکایت کر دی ہے۔

  • یمن: مختلف علاقوں پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری، درجنوں افراد شہید

    Dec ۱۸, ۲۰۱۵

    یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کے تازہ فضائی حملوں میں تیس سے زائد یمنی شہری شہید ہو گئے ہیں۔

  • یمنی فوج کا سعودی عرب کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی پر انتباہ

    Dec ۱۷, ۲۰۱۵

    یمنی فوج نے سعودی عرب کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کے نتائج کی بابت خبر دار کیا ہے۔

  • برطانیہ نے سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کر کے جنگ یمن کو ہوا دی : ایمنسٹی انٹرنیشنل

    Dec ۱۷, ۲۰۱۵

    ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ برطانیہ نے سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کر کے جنگ یمن کو ہوا دی ہے -

  • اسرائیل، امریکہ اور سعودی عرب دہشت گردی کے مثلث ہیں- عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین

    Dec ۱۷, ۲۰۱۵

    عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے سینئر رہنما نے کہا ہے کہ اسرائیل ، امریکہ اور سعودی عرب عالمی دہشت گردی کے مثلث ہیں-

  • سعودی عرب کے سخت اقدامات پر تنقید کا سلسلہ جاری

    Dec ۱۷, ۲۰۱۵

    اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر کے دفتر کے خصوصی رپورٹر نے سعودی عرب میں عوام کے خلاف حکومت کے سخت اقدامات جاری رہنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے سعودی عرب کے نئے د‏عؤوں پر عراق کا ردعمل

    Dec ۱۶, ۲۰۱۵

    عراقی پارلیمنٹ میں دفاعی کمیشن کے سربراہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے آل سعود کے نئے اتحاد پر شدید رد عمل ظاہر کیا ہے-

  • سعودی عرب کے خود سرانہ اقدام پر پاکستان کی تنقید

    Dec ۱۶, ۲۰۱۵

    پاکستان کے خارجہ سیکریٹری نے پاکستان کا نام دہشت گردی مخالف نام نہاد اتحاد کی فہرست میں قرار دیئے جانے پر تنقید کی ہے-

  • پچیس سال بعد، سعودی عرب کا سفارتخانہ عراق میں کھل گیا۔

    Dec ۱۶, ۲۰۱۵

    فرانس کے خبری ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی وزارت خارجہ کے ایک افسر نے بتایا ہے کہ پینتیس افرد پر مشتمل سفارتی اسٹاف بغداد پہنچ گیا ہے جبکہ سعودی سفیر جمعرات کو بغداد پہنچیں گے جہاں وہ سعودی سفارتخانے کے افتتاح کی تقریب میں شرکت کریں گے ۔

  • مراکش اور سعودی عرب نے فوجی تعاون کے سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں

    Dec ۱۶, ۲۰۱۵

    شین ہوا کی رپورٹ کے مطابق مراکش اور سعودی عرب کے مابین طے پانے والے اس سمجھوتے کے تحت دونوں ممالک فوجی تربیت، جنگی مشقوں کے انعقاد اور فوجی شعبے کے ماہرین کے باہمی تبادلے کے حوالے سے تعاون کریں گے۔

  • سعودی عرب: عالم اسلام کے ممتاز مفکرین ابوالاعلی مودودی اور سید قطب کی کتابوں پر پابندی

    Dec ۱۶, ۲۰۱۵

    سعودی حکومت نے عالم اسلام کے ممتاز مفکرین ابوالاعلی مودودی اور سید قطب کی کتابوں پر پابندی عائد کردی ہے ۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS