SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • صحافی کی گمشدگی پرسعودی عرب پابندیوں کی زد میں

    Oct ۱۵, ۲۰۱۸

    سعودی عرب کے شاہ سلمان اور ترک صدر طیب اردوغان میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں لاپتہ صحافی جمال خاشقجی کے معاملے پر بات چیت کی گئی۔

  • عرب حکمراں ٹرمپ پر بھروسہ نہ کریں، سید حسن نصراللہ

    Oct ۱۲, ۲۰۱۸

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ مزاحمت کا راستہ انتہائی مہنگا راستہ ہے جس میں بہترین جوانوں کی قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کرنا پڑتا ہے۔

  • عرب حکمرانوں کو امریکی صدر ٹرمپ کی حمایت ترک کرنے کا مشورہ

    Sep ۰۲, ۲۰۱۸

    محمد البرادعی نےامریکہ کی طرف سے فلسطینیوں کو امداد فراہم کرنے والے ادارے انروا کی مدد بند کرنے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کی حکومت احمق ہے جو مظلوموں کو سزا دیتی ہے۔

  • عرب ملکوں کی معیشت پر امریکی پابندیوں کے اثرات

    Aug ۱۴, ۲۰۱۸

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے علاوہ ترکی کے خلاف بھی غیرقانونی پابندیاں عائد کردی ہیں۔ قرائن و شواہد سے اس امر کی نشاندہی ہوتی ہے کہ امریکی پابندیوں کے اقدامات کے نتائج صرف ایران اور ترکی تک ہی محدود نہیں رہیں گے بلکہ عرب ملکوں کی منڈیوں پر بھی اس کے برے اثرات مرتب ہوں گے۔

  • امریکی پابندیاں ایران کو نہیں جھکا سکتیں، عرب تجزیہ نگار

    Aug ۱۲, ۲۰۱۸

    ایک معروف عرب تجزیہ نگار نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دوسروں پر پابندیوں اور بیک وقت کئی ملکوں کے ساتھ تجارتی جنگ شروع کرکے اپنے دشمنوں کی بہت بڑی خدمت کی ہے اور اتحادی ملکوں کے لیے بہت سے بحران کھڑے کر رہے ہیں۔

  • متحدہ عرب امارات چھوڑنے کا سنہری موقع

    Aug ۰۲, ۲۰۱۸

    غیر قانونی تارکین وطن کو متحدہ عرب امارات چھوڑنے کے لیے مشروط معافی کا اعلان ہوا ہے۔

  • امریکا نے افغانستان میں عرب فوج بلائی

    Jul ۲۹, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • سلطان عرب و عجم حضرت امام رضا علیہ السلام کا جشن ولادت باسعادت

    Jul ۲۵, ۲۰۱۸

    فرزند رسولۖ ثامن الائمہ حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران سراپا جشن و سرور ہے- ایران کے ساتھ ساتھ پوری دنیا میں عالم آل محمد کا جشن ولادت با سعادت انتہائی پرجوش اور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔

  • یمن ’’امری عرب‘‘ کے حصار میں! ۔ کارٹون

    Jul ۱۷, ۲۰۱۸

    بھوک اور بیماری سے یمن کے مظلوم عوام لقمۂ اجل بن رہے ہیں اور انہیں پہونچنے والی امداد کی روک تھام کے لئے امریکی حمایت یافتہ قبیلۂ آل سعود ہر ممکن کوشش میں مصروف ہے!

  • یمن میں متحدہ عرب امارات کے اقدامات جنگی جرائم ہیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل

    Jul ۱۳, ۲۰۱۸

    ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے که یمن کی خفیہ جیلوں میں بند قیدیوں سے متحدہ عرب امارات کے فوجیوں کے سلوک جنگی جرائم ہیں

  • جنوبی یمن کی سرکاری عمارتوں پر متحدہ عرب امارات تسلط

    Jul ۱۲, ۲۰۱۸

    یمن کی معزول اور مستعفی حکومت کے ایک وزیر نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ جنوبی صوبے عدن کی سرکاری عمارتوں پر جو اب تک منصور ہادی کے افراد کےقبضے میں تھیں متحدہ عرب امارات کا کنٹرول ہوگیا ہے۔

  • متحدہ عرب امارات صومالیہ میں عدم استحکام سے باز آ جائے، یورپی پارلیمنٹ

    Jul ۰۵, ۲۰۱۸

    یورپی پارلیمنٹ نے متحدہ عرب امارات سے افریقی ملک صومالیہ میں اپنے مخاصمانہ اقدامات اور اس ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ایران کے خلاف متحدہ عرب امارات کا بیہودہ الزام

    Jun ۲۲, ۲۰۱۸

    متحدہ عرب امارات نے یمن کی بندرگاہ الحدیدہ میں شکست کھانے کے بعد ابوظبی میں ایک نمائش لگا کر دعوی کیا ہے کہ یمنی فوج کو ایران نے ہتھیار فراہم کئے ہیں۔

  • اسرائیل کے حامی عرب حکمرانوں سے نفرت ہے، صدر بشار اسد

    Jun ۱۴, ۲۰۱۸

    شام کے صدر بشار الاسد نے دمشق تہران تعلقات کو اسٹریٹیجک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شام کی سرزمین پر ایران کا کوئی فوجی اڈہ موجود نہیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ اور اسرائیل دہشت گردوں کی براہ راست حمایت کر رہے ہیں۔

  • یمن پرسعودی عرب کا کلسٹر بموں سے حملہ

    Jun ۱۴, ۲۰۱۸

    سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن پر اپنی وحشیانہ جارحیتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جمعرات کو ایک بار پھر شمالی صوبے صعدہ کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی -

  • متحدہ عرب امارات کے 4 فوجیوں کی ہلاکت

    Jun ۱۴, ۲۰۱۸

    متحدہ عرب امارات نے یمن میں اپنے 4 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔

  • لندن میں متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ

    Jun ۱۳, ۲۰۱۸

    برطانیہ کی انسانی حقوق کی تنظیموں اور کارکنوں نے متحدہ عرب امارات کی جیلوں میں انسانی حقوق کی پامالی پر لندن میں اس ملک کے سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔

  • بیت المقدس کے ساتھ متحدہ عرب امارات کی خیانت کا پردہ فاش

    Jun ۱۲, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • عالمی عدالت انصاف میں متحدہ عرب امارات کے خلاف قطر کی جانب سے شکایت

    Jun ۱۲, ۲۰۱۸

    قطر نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور امتیازی سلوک روا رکھنے کی بنا پر متحدہ عرب امارات کے خلاف اقوام متحدہ کی عالمی عدالت میں شکایت درج کرا دی ہے۔

  • قطر کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے خلاف مقدمہ

    Jun ۱۲, ۲۰۱۸

    قطر نے اعلان کیا ہے کہ وہ عالمی عدالت میں متحدہ عرب امارات کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر مقدمہ قائم کرےگا۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS