تلاش
-
Dec ۱۰, ۲۰۱۷
ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا اعلان، بعض عرب ملکوں کی ہم آہنگی سے انجام پایا ہے جس کا مقصد عرب - اسرائیل کے تعلقات کو معمول پر لانا اور مسئلہ فلسطین کو سرد خانے میں ڈالنا ہے۔
-
Dec ۱۰, ۲۰۱۷
بیت المقدس کے بارے میں ٹرمپ کے شیطانی فیصلے کی مذمت میں ایک بیان جاری کرکے عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس ختم ہوگیا ہے۔
-
Dec ۰۷, ۲۰۱۷
بیت المقدس کو اسرائیلی دار الحکومت قرار دینے کے امریکی فیصلے پر عرب لیگ نے اپنا ہنگامی اجلاس ہفتے کے روز طلب کرلیاہے، جبکہ او آئی سی کا ہنگامی سربراہی اجلاس تیرہ دسمبر کو استنبول میں منعقد ہوگا۔
-
Nov ۳۰, ۲۰۱۷
مصر کے سابق وزیراعظم احمد شفیق نے کہا ہے کہ ان پر متحدہ عرب امارات سے باہر جانے پر پابندی لگادی گئی ہے۔
-
Nov ۲۸, ۲۰۱۷
سعودی عرب کے ٹیلی ویژن چینل نبا نے انکشاف کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات، عرب ملکوں میں دہشت گرد گروہوں کی حمایت کر رہا ہے۔
-
Nov ۲۸, ۲۰۱۷
انسانی حقوق کے ایک ادارے نے انٹرنیشنل کرمنل کورٹ سے اپیل کی ہے کہ یمن میں متحدہ عرب امارات کے جرائم کی تحقیقات کرائی جائیں۔
-
Nov ۲۴, ۲۰۱۷
اسرائیلی وزیراعظم نےعرب ممالک سے خفیہ تعلقات پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
-
Nov ۲۱, ۲۰۱۷
حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے عرب لیگ کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے کہ حزب اللہ یمن کو بلیسٹک میزائل فراہم کر رہی ہے۔
-
Nov ۲۱, ۲۰۱۷
حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کے حزب اللہ کے خلاف بیان کو مضحکہ خیز اور بے بنیاد قراردیتے ہوئے کہا کہ اس بیان کی کوئی اہمیت نہیں ۔
-
Nov ۲۰, ۲۰۱۷
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی قوتوں کے اتحاد نے کہا ہے کہ عرب لیگ کے اجلاس کا حالیہ بیان صیہونی حکومت اور اس کے اتحادیوں کی مفت خدمت اور عربوں کی سرکاری پالیسیوں کے لئے باعث ننگ و عار ہے کیونکہ اس بیان میں مزاحمتی قوتوں کی حمایت کرنے کے بجائے انہیں دہشت گرد قرار دیا گیا ہے۔
-
Nov ۲۰, ۲۰۱۷
عرب ملکوں کے وزرائے خارجہ نے سعودی عرب کی درخواست پر اتوار کے روز ایک ہنگامی اجلاس قاہرہ میں طلب کیا۔ یہ اجلاس، عرب ملکوں کے امن و سلامتی کو ختم کرنے کی ایران کی کوششوں کا جائزہ لینے کے عنوان سے منعقد کیا گیا تھا۔
-
Nov ۲۰, ۲۰۱۷
متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر دفاع نے صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے ملک کے تعلقات کو دوستانہ قرار دیا ہے۔
-
Nov ۱۹, ۲۰۱۷
صیہونی حکومت کے وزیرجنگ نے عرب ملکوں سے کہا ہے کہ وہ ایران کا مقابلہ کرنے کے لئے اسرائیل کے ساتھ متحدہوجائیں۔
-
Nov ۰۴, ۲۰۱۷
پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین رضا ربانی نے کہا ہے کہ عرب کلچراسلامی نہیں ہے۔
-
Oct ۲۵, ۲۰۱۷
سوشل میڈیا پر ایک کارٹون نظر آیا جس میں عربی ممالک میں سلطنت کے حصول اور اسکی بقا کا راستہ دکھایا گیا ہے۔
-
Oct ۱۸, ۲۰۱۷
عرب ذرائع کے مطابق یمن میں متحدہ عرب امارات کا جنگی جہاز یمن پر بمباری کے دوران گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں اس کے 2 پائلٹ ہلاک ہوگئے ہیں۔