SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • خلیج فارس کے عرب ملکوں کا بحران

    Jul ۲۷, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • عرب اور مغربی ملکوں کے لیےکھلا پیغام

    Jul ۲۷, ۲۰۱۷

    لبنان کے سابق وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ عرسال اور القلمون میں دہشت گردوں کے خلاف حزب اللہ کی کامیابی، دہشت گردی کے خلاف جنگ کے دعوے دار عرب و مغربی کے لئے کھلا پیغام ہے۔

  • عراق ایران مخالف عرب ملکوں میں شامل نہیں ہو گا، نوری المالکی

    Jul ۲۱, ۲۰۱۷

    عراق کے نائب صدر نوری المالکی نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران مخالف عرب ملکوں میں شامل نہیں ہو سکتا۔

  • قطر کا بائیکاٹ کرنے والے عرب ممالک نے اپنی شرائط کم کر دیں

    Jul ۱۹, ۲۰۱۷

    قطر مخالف چار ملکی اتحاد نے اپنی تیرہ شرائط کو کم کر کے ان کی تعداد چھ کر دی ہے۔ اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے سفیر عبداللہ المعلمی نے اٹھارہ جولائی کو نیویارک میں ایک کانفرنس میں کہا کہ قطر کا بائیکاٹ کرنے والے چار عرب ممالک اس بات پر تاکید کر رہے ہیں کہ قطر پانچ جولائی کو قاہرہ میں منعقدہ اجلاس میں طے پانے والے چھ اصولوں کی پابندی کرے ۔

  • قطر، متحدہ عرب امارات کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرے گا

    Jul ۱۸, ۲۰۱۷

    قطر کے حکام نے اپنے ملک کی سرکاری خبر رساں ایجنسی قنا کی سائٹ ہیک کئے جانے میں متحدہ عرب امارات کے حکام کے ملوث ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ اس سلسلے میں قانونی کارروائی کی جائے گی۔

  • انداز جہاں - عرب ملکوں میں انسانی حقوق کی صورتحال

    Jul ۱۴, ۲۰۱۷

    نشرہونے کی تاریخ 14/ 07/ 2017

  • خلیج فارس کے عرب ملکوں کا بحران اور امریکی وزیر خارجہ کا ناکام دورہ

    Jul ۱۴, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • عرب ملکوں میں انسانی حقوق کی صورتحال

    Jul ۱۴, ۲۰۱۷

    خصوصی رپورٹ - اندازہ جہاں

  • صیہونی حکومت کی عرب ممالک ریل رابطے بڑھانے کی کوشش

    Jul ۱۳, ۲۰۱۷

    صیہونی حکومت نے علاقے کے عرب ممالک تک زیادہ سے زیادہ دسترس حاصل کرنے کی غرض سے سعودی عرب تک ریلوے لائن کے پروجیکٹ کو دوبارہ شروع کر دیا ہے۔

  • خلیج فارس کے عرب ممالک باہمی اختلاف کے باوجود انسانی حقوق کے کارکنوں کی سرکوبی پرمتفق ہیں

    Jul ۱۳, ۲۰۱۷

    ہیومن رائٹ واچ نے خلیج فارس کے عرب ممالک میں آزادی بیان پر پابندی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے باہمی اختلاف رکھنے والے ان ممالک میں آزادی بیان اور انسانی حقوق کو کچلنے اور سرکوبی کرنے پر اتفاق پایا جاتا ہے۔

  • خلیج فارس کے عرب ملکوں کا بحران

    Jul ۰۷, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن میں متحدہ عرب امارات کی خفیہ جیلوں کی تحقیقات کا مطالبہ

    Jul ۰۲, ۲۰۱۷

    برطانیہ کی حزب اختلاف کے رہنما اور لیبر پارٹی کے سربراہ جیرمی کوربن نے جنوبی یمن میں متحدہ عرب امارات کی خفیہ جیلوں کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

  • دہشت گردی میں امریکہ اور بعض عرب ممالک کا کردار نمایاں

    Jun ۲۵, ۲۰۱۷

    ایران کی خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے چیئرمین نے کہا ہے کہ علاقے اور دنیا میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی و بدامنی میں امریکہ اور بعض عرب ملکوں کا کردار مکمل نمایاں ہے۔

  • جنوبی یمن میں متحدہ عرب امارات کی خفیہ جیل کا انکشاف

    Jun ۲۵, ۲۰۱۷

    یمن کی وزارت انسانی حقوق نے سعودی عرب اور اس کے کرائے کے فوجیوں کے ہاتھوں یمنی شہریوں کی گرفتاریوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • عرب ملکوں سے تعلقات کی برقراری کے ل‍ئے اسرائیل کی کوشش

    Jun ۲۵, ۲۰۱۷

    صیہونی حکومت نے سعودی عرب کی وساطت سے خلیج فارس کے عرب ملکوں سے تعلقات کی برقراری کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • چار عرب ملکوں کی شرطوں پر قطر کا ردعمل

    Jun ۲۴, ۲۰۱۷

    قطر کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ وہ تعلقات کی بحالی کے لیے چار عرب ملکوں کی شرائط کا جائزہ لینے کے لیے تیار ہے۔

  • تحریک انصاراللہ کی فلسطین کے سلسلے میں بعض عرب ممالک کی پالیسیوں پر تنقید

    Jun ۲۳, ۲۰۱۷

    یمن کی تحریک انصار اللہ نے بعض عرب ممالک کی جانب سے مسئلہ فلسطین کو اہمیت نہ دیئے جانے پر تنقید کی ہے۔

  • قطر کے لئے بعض عرب ممالک کے 13 مطالبات

    Jun ۲۳, ۲۰۱۷

    بعض عرب ممالک نے قطر کے ساتھ جاری بدترین بحران کو ختم کرنے کے لیے 13 مطالبات پیش کیے جن کو پورا کرنے کے لیے اسے 10 روز کی مہلت دی گئی ہے۔

  • عرب ملکوں کی پابندیاں غیر موثر ہیں : قطر کے وزیر خزاںہ

    Jun ۱۸, ۲۰۱۷

    قطر کے وزیر خزانہ نے کہا کہ عرب ملکوں کی جانب سے بائیکاٹ اور پابندیوں سے ملک کے ترقیاتی کاموں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

  • اسرائیل اور عرب حکام کے درمیان سازباز

    Jun ۱۷, ۲۰۱۷

    خبروں میں اسرائیل کی دہشت گردانہ کاروائیوں میں، متحدہ عرب امارات کے تعاون کی نئی تفصیلات کا انکشاف ہوا ہے اور اس مسئلے نے حالیہ دنوں میں ایک بار پھر لوگوں کی توجہ، فلسطینی عوام کو سرکوب کرنے اور علاقے میں اسرائیل کی دہشت گردانہ پالیسیوں کو آگے بڑھانے کے لئے قدس کی غاصب حکومت اور عرب حکام کے درمیان سازباز پر مرکوز کردی ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS