تلاش
-
Jul ۰۴, ۲۰۲۲
سعودی عرب کے اخبار نے دعوی کیا ہے کہ بغداد سے ریاض اور تہران کے درمیان تعلقات کی بحالی کا اعلان ہونے والا ہے۔
-
Jul ۰۴, ۲۰۲۲
جارح سعودی اتحاد نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران یمن میں ایک سو سترہ بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔ دوسری جانب یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے نائب وزیر خارجہ حسین العِزّی نے سعودی اتحاد کو خبردار کیا کہ اس بات کا امکان پایا جاتا ہے کہ جنگ بندی کی مدت میں دوبارہ توسیع نہ کی جائے۔
-
Jul ۰۲, ۲۰۲۲
یمنی ذرائع نے خبر دی ہے کہ جارح سعودی اتحاد نےگذشتہ چوبیس گھنٹوں کے اندر بیاسی بار یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی
-
Jul ۰۱, ۲۰۲۲
جارح سعودی اتحاد صوبہ الحدیدہ میں مسلسل جنگ بندی کی خلاف ورزی کررہا ہے اس درمیان یمنی فوج کا ایک وفد مذاکرات میں شامل ہونے کے لئے اردن پہنچ گیا ہے
-
Jun ۲۲, ۲۰۲۲
یمنی ذرائع نے خبر دی ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے پچھلے چوبیس گھنٹے میں ایک سو اٹھارہ بار جنگ بندی سمجھوتے کی خلاف ورزی کی ہے
-
Jun ۲۱, ۲۰۲۲
یمنی شہریوں نے جنوبی صوبے عدن میں جہاں جارح سعودی اتحاد قابض ہے ابتر اقتصادی و سیکورٹی صورت حال کے خلاف مظاہرہ کیا اور موجودہ حالت کا ذمہ دار سعودی اتحاد کو قرار دیا
-
Jun ۲۰, ۲۰۲۲
جارح سعودی اتحاد نے مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ میں ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
Jun ۱۸, ۲۰۲۲
یمن کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ شب صوبہ صعدہ میں سعودی اتحاد کی جارحیت اور بربریت کے نتیجے میں 10 ماہ کا شیر خوار بچہ شہید ہو گیا۔
-
Jun ۱۷, ۲۰۲۲
یمن میں سعودی اتحاد کو ایک دھچکا اُس وقت لگا ہے جب اُس کے 78 فوجی یمن کی فورسز سے جا ملے۔
-
Jun ۱۶, ۲۰۲۲
سماجی رہنماؤں نے واشنگٹن میں سعودی سفارتخانے جانے والی سڑک کو سعودی صحافی جمال خاشقجی کے نام سے منسوب کرتے ہوئے ان کا قتل کبھی نہ بھولنے کا عزم کیا۔
-
Jun ۱۶, ۲۰۲۲
یمن کے سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی ایک بار پھر خلاف ورزی کی ہے اور اس بار ممنوعہ بموں کا استعمال کیا ہے۔
-
Jun ۱۴, ۲۰۲۲
اسرائیل کا ایک طیارہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے ہوائی اڈے پر اترا اور تین گھنٹے کے بعد وہ یونان کے لئے روانہ ہوگیا۔
-
Jun ۱۴, ۲۰۲۲
یمن کے سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی ایک بار پھر ایک سو ترپن بار خلاف ورزی کی ہے۔
-
Jun ۱۳, ۲۰۲۲
جارح سعودی اتحاد نے مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ میں ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
Jun ۱۲, ۲۰۲۲
یمن کے پارلیمانی اراکین نے جنوبی یمن کے مقبوضہ شہروں میں سعودی اتحاد کے جرائم کی شدید مذمت کی ہے۔
-
Jun ۱۰, ۲۰۲۲
جارح سعودی اتحاد نے یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کئی شہروں پر گولہ باری کی ہے۔