تلاش
-
Jun ۰۸, ۲۰۲۲
یمن میں جارح سعودی اتحاد نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 103 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
Jun ۰۵, ۲۰۲۲
اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ یمن کے خلاف سعودی اتحاد کی جارحیت مکمل جنگی جرم ہے جبکہ اس قسم کے سارے جرائم امریکی حمایت سے انجام پا رہے ہیں۔
-
Jun ۰۵, ۲۰۲۲
یمن میں جارح سعودی اتحاد کی جارحیتوں کا سلسلہ جاری ہے اس دوران سعودی اتحاد کے ہاتھوں اب تک تین ہزار سے زائد یمنی بچے شہید ہوئے۔ دوسری جانب یمنی اراکین پارلیمنٹ نے اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یمن کے سلسلے میں اپنی انسانی اور اخلاقی ذمہ داریوں پرعمل کریں۔
-
Jun ۰۱, ۲۰۲۲
ییمن کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد، اپنے پٹھو فوجی اہلکاروں کو دروبارہ منظم کرنے اور نئے منصوبے نیز حکمت عملی تیار کرنے کے لئے جنگ بندی سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
May ۳۱, ۲۰۲۲
ایک لبنانی ویب سائٹ نے بیروت میں 18 کلو گرام کیپٹاگون کے ساتھ گرفتار ہونے والے سعودی سیکیورٹی فورس کے بارے میں مزید معلومات شائع کی ہیں۔
-
May ۲۹, ۲۰۲۲
یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے سعودی اتحاد کو جنگ بندی کی خلاف ورزی کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
May ۲۷, ۲۰۲۲
پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد کے فوجی اہلکاروں نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران یمن میں جنگ بندی کی ایک سو انیس بار خلاف ورزی کی۔
-
May ۲۵, ۲۰۲۲
گزشتہ روز یمن کے دارالحکومت صنعا میں سعودی عرب کا ایک جاسوس ڈرون عوام کے سر پر اچانک آ گرا۔ CH4 ماڈل کا یہ ڈرون سعودی فضائیہ کا تھا۔ اس سے قبل یمنی فورسز نے اعلان کیا تھا کہ انہوں نے صنعا کے فضائی حدود میں ایک سعودی ڈرون کو مار گرایا ہے۔ اس حادثے میں چند یمنی شہید و زخمی ہوئے ہیں۔
-
May ۲۵, ۲۰۲۲
یمن کی مسلح افواج نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران سعودی اتحاد کے تیسرے پیشرفتہ جاسوس ڈرون کو تباہ کر دیا ہے۔
-
May ۲۴, ۲۰۲۲
یمن کی مسلح افواج نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد کے پیشرفتہ جاسوس ڈرون کو تباہ کر دیا ہے۔
-
May ۲۳, ۲۰۲۲
یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر دفاع نے سعودی اتحاد کی جارحیت کے مقابلے میں یمن کی مسلح افواج کی استقامت و پامردی کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ اب دفاعی پہلو سے جارحانہ شکل اختیار کر گئی ہے۔
-
May ۲۲, ۲۰۲۲
خبری ذرائع کے مطابق، یمن میں جارح سعودی اتحاد نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 134 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
May ۱۱, ۲۰۲۲
انسانی حقوق و ترقی کے مرکز عین الانسانیہ نے یمن پر سعودی اتحاد کی چھبیس سو روزہ جارحیت اور اس جارحیت میں ہونے والے نقصانات کے اعداد و شمار جاری کئے ہیں۔
-
May ۰۸, ۲۰۲۲
سعودی شاہی محل کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو جدہ کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے
-
May ۰۸, ۲۰۲۲
یمن کی آئل کمپنی نے جارح سعودی اماراتی اتحاد کے ہاتھوں ایندھن کے حامل ایک یمنی جہاز کو روک لئے جانے کی خبردی ہے
-
May ۰۸, ۲۰۲۲
جنگ بندی کے باوجود جارح سعودی اتحاد نے یمن جانے والے ایندھن کے ٹینکر کو روک لیا ہے۔
-
May ۰۷, ۲۰۲۲
الحدیدہ میں جارح سعودی اتحاد کی طرف سے پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔