تلاش
-
May ۰۶, ۲۰۲۲
نشرہونے کی تاریخ 06/ 05/ 2022
-
May ۰۵, ۲۰۲۲
سعودی اتحاد نے یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صوبے الحدیدہ کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
May ۰۳, ۲۰۲۲
خبری ذرائع کے مطابق، یمن کے الحدیدہ صوبے میں جارح سعودی اتحاد نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 106 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
Apr ۲۷, ۲۰۲۲
یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے رہنما نے کہا ہے کہ سعودی حکومت صنعا انٹرنیشنل ایئرپورٹ کھولے جانے اور الحدیدہ بندرگاہ تک بحری جہازوں کے پہنچنے کی راہ میں رکاوٹ ڈال رہی ہے۔
-
Apr ۲۶, ۲۰۲۲
یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر صحت نے کہا ہے کہ صنعا ایرپورٹ کو نہ کھولنا انسان دوستانہ مسائل کے بارے میں جنگ بندی کی اہم ترین شق کو نظرانداز کئے جانے کے مترادف ہے۔
-
Apr ۲۵, ۲۰۲۲
یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے سربراہ نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد قیام امن کے سلسلے میں سنجیدہ نہیں ہے۔
-
Apr ۲۴, ۲۰۲۲
عراقی وزیر خارجہ نے بغداد کی میزبانی میں ریاض اور تہران کے درمیان مذاکرات کے پانچویں دور کے ماحول کو مثبت قرار دیا ہے۔
-
Apr ۲۴, ۲۰۲۲
یمن کی مرکزی حکومت نے عیدالفطر کی آمد کے موقع پر جارح سعودی اتحاد کے بیالیس قیدیوں کو رہا کر دیا ہے جبکہ اس جارح اتحاد نے صوبہ مآرب میں یمنی فوج اور رضاکارفورس کے ٹھکانوں پر وحشیانہ حملے کئے ہیں۔
-
Apr ۱۵, ۲۰۲۲
سعودی اتحاد نے یمن کے ایندھن سے لدے ایک اور بحری جہاز کو روک لیا ہے۔
-
Apr ۱۳, ۲۰۲۲
جارح سعودی اتحاد کی جانب سے یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے
-
Apr ۰۸, ۲۰۲۲
یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے کہا ہے کہ ریاض کی اعلان کردہ یمن کی ریاستی کونسل کے اراکین ایسے آلہ کاروں پر مشتمل ہے جو سعودی عرب کے لئے کام کرتے ہیں
-
Apr ۰۷, ۲۰۲۲
خبری ذرائع کے مطابق، یمن کے الحدیدہ صوبے میں جارح سعودی اتحاد نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 116 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
Apr ۰۶, ۲۰۲۲
یمن پر جارح سعودی اتحاد نے مارچ سنہ 2015 سے اب تک 30 لاکھ سے زیادہ کلسٹر بم گرائے ہیں۔
-
Apr ۰۴, ۲۰۲۲
جارح سعودی اتحاد نے یمن کے لئے ایندھن پر مشتمل ایک بحری جہازکو چھوڑ دیا۔
-
Mar ۳۰, ۲۰۲۲
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ کی جانب سے یکطرفہ طور پر تین روزہ جنگ بندی کے اعلان کے بعد سعودی اتحاد نے یمن میں فوجی کارروائی روکنے کا اعلان کیا ہے۔
-
Mar ۲۷, ۲۰۲۲
یمن کی جانب سے یکطرفہ جنگ بندی کے اعلان کے ساتھ ہی سعودی اتحاد نے الحدیدہ میں طبی آلات کے ایک گودام پر بمباری کی۔