تلاش
-
Sep ۲۴, ۲۰۲۰
سعودی عرب تکفیری دہشت گرد گروہوں کا اصلی مرکز ہے جہاں سے دہشت گردوں کو ہر قسم کی جنگی اور مالی مدد فراہم کی جاتی ہے، یہ بات ایران کے ترجمان وزارت خارجہ نے کہی۔
-
Sep ۲۳, ۲۰۲۰
سعودی عرب کے مشہور سوشل میڈیا صارف نے سعودی عرب کے سابق ولیعہد محمد بن نائف کے ملک سے فرار ہوکر ترکی جانے کی اطلاع دی ہے۔
-
Sep ۲۳, ۲۰۲۰
سعودی عرب نے 4 اکتوبر سے عمرہ اور زیارت کے لئے سعودی شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کو اجازت دے دی۔
-
Sep ۱۹, ۲۰۲۰
ویانا میں تعینات بین الاقوامی تنظیموں میں ایران کے مستقل نمائندے نے عالمی جوہری ادارے کے بورڈ آف گورنرزکے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سعودی عرب کی کچھ خفیہ جوہری سرگرمیوں کا حوالہ دیتے ہوئے عالمی جوہری ادارے اور بورڈ آف گورنرز سے مطالبہ کیا کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ جامع سیف گارڈز معاہدے کے تحت سعودی عرب اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے۔
-
Sep ۱۸, ۲۰۲۰
یورپی پارلیمنٹ نے سعودی حکومت مخالف صحافی جمال خاشقجی اور یمنی عوام کے قتل عام کے ذمہ دار کے طور پر سعودی عرب کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی عائد کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Sep ۱۶, ۲۰۲۰
متحدہ عرب امارات اور بحرین کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری کے معاہدے پر ہونے والے دستخط کی سیاہی ابھی خشک نہیں ہوئی تھی کہ امریکہ کے صدر نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب بھی اسرائیل کو جلد ہی تسلیم کر لے گا۔
-
Sep ۱۲, ۲۰۲۰
صیہونی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل اور بحرین کے تعلقات کی برقراری میں سعودی عرب نے اہم کردار ادا کیا ہے۔
-
Sep ۱۰, ۲۰۲۰
امریکی صدر ٹرمپ کے داماد کوشنر نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور بحرین نے مشرقی ایشیا کے لئے اسرائیلی پروازوں کو اپنی فضاؤں سے گذرنے کی اجازت دے دی ہے۔
-
Sep ۰۸, ۲۰۲۰
فلسطین کی لیجسلیٹیو کونسل کے رکن نے کہا ہے کہ امارات کی جانب سے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی بحالی اور سعودی عرب کی جانب سے اس کے خیرمقدم سے اس غاصب حکومت کو فلسطینیوں کے حقوق کی پامالی کی کھلی چھوٹ مل گئی ہے۔
-
Sep ۰۴, ۲۰۲۰
سعودی عرب میں سیاسی گرفتاریوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور کورونا کی آڑ میں اس میں مزید شدت پیدا ہو گئی ہے۔
-
Sep ۰۱, ۲۰۲۰
قبیلۂ آل سعود کے بادشاہ نے ایک فرمان جاری کرتے ہوئے اس ملک کی وزارت دفاع کے کئی اعلی عہدیداروں کو برطرف کرکے ان کے خلاف تحقیقات کا حکم دیا ہے۔
-
Aug ۳۱, ۲۰۲۰
آل سعود حکومت کی سخت پابندیوں اور دھمکیوں کے باوجود، سعودی عرب کے شہر القطیف میں شیعہ مسلمانوں نے عاشور کے روز عظیم الشان جلوس نکالا اور حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے با وفا اصحاب کی شہادت کا پرسہ پیش کیا۔
-
Aug ۳۰, ۲۰۲۰
سعودی عرب میں عزاداران سید الشہداء نے عاشورا کے دن امام حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے با وفا اصحاب کا سوگ منایا۔
-
Aug ۳۰, ۲۰۲۰
سینیئر برطانوی سیاستداں اور لیبر پارٹی کے سابق سربراہ جیرمی کوربن نے انسانی حقوق پامال کرنے والے ملکوں کے ساتھ حکومت برطانیہ کے تعاون پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
Aug ۲۶, ۲۰۲۰
سعودی عرب کی حکومت نے ملک کے مشرق میں عزاداران حسینی کے خلاف سخت رویہ اپناتے ہوئے سخت ترین اقدامات شروع کئے ہیں۔
-
Aug ۲۳, ۲۰۲۰
یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جارح سعودی اتحاد کے جرائم کے جواب میں جنوبی سعودی عرب میں ڈرون اور میزائلی کارروائیاں انجام دی ہیں۔
-
Aug ۱۶, ۲۰۲۰
اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات جلد قائم ہو جائیں گے۔
-
Aug ۱۵, ۲۰۲۰
عالمی اداروں کی تیار کردہ رپورٹس یہ بتاتی ہیں کہ سعودی عرب گزشتہ قریب ڈیڑھ دہائی سے ایٹمی سرگرمیاں انجام دے رہا ہے تاہم اس نے اب تک ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کو کسی قسم کا معائنہ کرنے کی اجازت نہیں دی ہے جس پر مبصرین یہ سوال اٹھاتے ہیں کہ اگر ایٹمی سرگرمیاں مشکوک نہیں تو پھر آئی اے ای کے معائنہ کاروں سے سعودی عرب گریزاں کیوں ہے؟!
-
Aug ۱۳, ۲۰۲۰
امریکہ نے ایک بار پھر سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت اور یمنی عوام کے خلاف اسکے استعمال کا دفاع کیا ہے۔