تلاش
-
Sep ۰۱, ۲۰۲۰
قبیلۂ آل سعود کے بادشاہ نے ایک فرمان جاری کرتے ہوئے اس ملک کی وزارت دفاع کے کئی اعلی عہدیداروں کو برطرف کرکے ان کے خلاف تحقیقات کا حکم دیا ہے۔
-
Aug ۳۱, ۲۰۲۰
آل سعود حکومت کی سخت پابندیوں اور دھمکیوں کے باوجود، سعودی عرب کے شہر القطیف میں شیعہ مسلمانوں نے عاشور کے روز عظیم الشان جلوس نکالا اور حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے با وفا اصحاب کی شہادت کا پرسہ پیش کیا۔
-
Aug ۳۰, ۲۰۲۰
سعودی عرب میں عزاداران سید الشہداء نے عاشورا کے دن امام حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے با وفا اصحاب کا سوگ منایا۔
-
Aug ۳۰, ۲۰۲۰
سینیئر برطانوی سیاستداں اور لیبر پارٹی کے سابق سربراہ جیرمی کوربن نے انسانی حقوق پامال کرنے والے ملکوں کے ساتھ حکومت برطانیہ کے تعاون پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
Aug ۲۶, ۲۰۲۰
سعودی عرب کی حکومت نے ملک کے مشرق میں عزاداران حسینی کے خلاف سخت رویہ اپناتے ہوئے سخت ترین اقدامات شروع کئے ہیں۔
-
Aug ۲۳, ۲۰۲۰
یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جارح سعودی اتحاد کے جرائم کے جواب میں جنوبی سعودی عرب میں ڈرون اور میزائلی کارروائیاں انجام دی ہیں۔
-
Aug ۱۶, ۲۰۲۰
اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات جلد قائم ہو جائیں گے۔
-
Aug ۱۵, ۲۰۲۰
عالمی اداروں کی تیار کردہ رپورٹس یہ بتاتی ہیں کہ سعودی عرب گزشتہ قریب ڈیڑھ دہائی سے ایٹمی سرگرمیاں انجام دے رہا ہے تاہم اس نے اب تک ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کو کسی قسم کا معائنہ کرنے کی اجازت نہیں دی ہے جس پر مبصرین یہ سوال اٹھاتے ہیں کہ اگر ایٹمی سرگرمیاں مشکوک نہیں تو پھر آئی اے ای کے معائنہ کاروں سے سعودی عرب گریزاں کیوں ہے؟!
-
Aug ۱۳, ۲۰۲۰
امریکہ نے ایک بار پھر سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت اور یمنی عوام کے خلاف اسکے استعمال کا دفاع کیا ہے۔
-
Aug ۱۰, ۲۰۲۰
یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ نے اقوام متحدہ اور سعودی اتحاد کو یمن کے ساحل کے قریب صافر آئل ٹینکر میں ممکنہ دھماکے کا ذمہ دار قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ بیروت دھماکوں کے واقعات کی یمن میں تکرار کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
-
Aug ۰۹, ۲۰۲۰
سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے ایک مداخلت پسندانہ بیان میں، بیروت میں ہوئے دھماکے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Aug ۰۹, ۲۰۲۰
اسلامی جمہوریہ ایران نے ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سعودی عرب کے خفیہ جوہری پروگرام کو شفاف بنائے اور اور آئی اے ای اے کے رکن ممالک کو اس بارے میں رپورٹ پیش کرے۔
-
Aug ۰۸, ۲۰۲۰
امریکہ کی دونوں بڑی سیاسی جماعتوں ڈیموکریٹ اور ری پبلکن کے سینیٹروں نے ایک ایسا بل پیش کیا ہے کہ جس میں علاقائی ممالک کو ہتھیار فروخت نہ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
-
Aug ۰۷, ۲۰۲۰
مسئلہ کشمیر اور بابری مسجد کی شہادت کےتعلق سے سعودی عرب کی خاموشی اور مصلحت پسندانہ کردار پر پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب نے ہمیں مایوس کیا ہے۔
-
Aug ۰۶, ۲۰۲۰
سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے شمال مشرقی یمن کے الجوف صوبے میں ایک گاڑی پر حملہ کر کے نو خواتین اور بچوں کو شہید کر دیا ہے۔
-
Aug ۰۴, ۲۰۲۰
اقوام متحدہ کے ساتھ ماہرین نے سعودی عرب کو ایک خط لکھ کر اس ملک کی جیلوں میں بند قانون کے شعبے کے کارکنوں کے ساتھ برے رویے کی وجہ سے سخت تنقید کی ہے۔
-
Aug ۰۳, ۲۰۲۰
پاکستان کے وزیر اعظم نے الجزیرہ ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے کے لیے سب سے بری صورتحال، ایران اور سعودی عرب کے درمیان براہ راست مسلحانہ ٹکراؤ ہے۔
-
Aug ۰۱, ۲۰۲۰
امریکہ اور اسرائیل نواز آل سعود کی حکومت نے یمن کے نہتے عربوں پر گذشتہ 5 برس سے وحشیانہ اور ظالمانہ جنگ مسلط کررکھی ہے ۔