تلاش
-
Jan ۲۹, ۲۰۱۹
ریاض اور تبوک سمیت کئی شہروں میں سکول بند کردیئے گئے، مدینہ میں گاڑیاں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں۔
-
Jan ۲۶, ۲۰۱۹
یورپی یونین نے سعودی عرب کو دہشت گردی کی حمایت کرنے والے ملکوں کی فہرست میں شامل کردیا ہے۔
-
Jan ۲۶, ۲۰۱۹
یمن کی فوج نے سعودی عرب کے جنوبی سرحدی شہر عسیر کی علب گذرگاہ میں سعودی عرب اور اس کے اتحادی فوجیوں کی دراندازی کی کوششوں کو ناکام بنادیا ہے۔
-
Jan ۲۶, ۲۰۱۹
سعودی عرب نے وہابیت کے مرکز کی حیثیت سے گذشتہ برسوں کے دوران دہشت گردی کی ہمہ جانبہ حمایت اور خاص طور پر مشرق وسطی اور دنیا کے دیگر علاقوں میں تکفیری دہشت گردوں کی بھرپور حمایت میں اہم اور موثر رول ادا کیا ہے-
-
Jan ۲۵, ۲۰۱۹
پاکستانی ملازمین گزشتہ ایک سال سے تنخواہیں نہ ملنے پر سراپا احتجاج ہیں۔
-
Jan ۲۴, ۲۰۱۹
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے اپنی ایک اچانک کارروائی میں جنوبی سعودی عرب کے صوبے جیزان میں تیس اتحادی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔
-
Jan ۲۳, ۲۰۱۹
یمن کے مشرقی صوبے المہرہ کے شہریوں نے ایک بار پھر سعودی عرب کے جارحانہ اقدامات کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
Jan ۲۰, ۲۰۱۹
ایک سعودی شہری کہ جو صوبہ الشرقیہ کے شہر قطیف میں ایک پرامن مظاہرے میں گرفتار کیا گیا تھا، اس ملک کے الدمام جیل میں شدید ایذائیں پہنچائے جانے کے نتیجے میں جاں بحق ہوگیا-
-
Jan ۱۸, ۲۰۱۹
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں انسانی حقوق کی صورت حال کو انتہائی افسوسناک قرار دیتے ہوئے اس پر شدید تنقید کی ہے۔
-
Jan ۱۸, ۲۰۱۹
ایشین کپ فٹبال کے آخری گروپ میچ میں قطر کی ٹیم نے اپنی بہترین کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے سعودی عرب کی ٹیم کو دو زیرو سے ہرا دیا۔
-
Jan ۱۷, ۲۰۱۹
پاکستان سے سعودی عرب جانے والے مسافروں کو اب فیول سر چارج کی مد میں 2 ہزار روپے اضافی ٹیکس دینا ہوں گے۔
-
Jan ۱۳, ۲۰۱۹
سعودی عرب کے وزیر صنعت و انرجی پاکستان کی گوادر بندرگاہ پہنچ گئے
-
Jan ۱۱, ۲۰۱۹
پاکستان کو مالی بحران سے نکالنے کے لئے حکومت پاکستان نے سعودی عرب کا دروازہ کھٹکھٹایا تھا۔
-
Jan ۰۹, ۲۰۱۹
اسرائیل کے بدنام زمانہ جاسوسی ادارے موساد کے سرغنہ یوسی کوہن نے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور مصر کے جاسوسی اداروں کے سربراہوں سے ملاقات کی ہے۔
-
Jan ۰۸, ۲۰۱۹
سعودی عرب کی جیلوں میں قید پاکستانی قیدیوں کے رشتہ داروں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ قیدیوں کی رہائی کے لئے سعودی عرب سے گفتگو کرے۔
-
Jan ۰۶, ۲۰۱۹
امریکی ایوان نمائندگان کی انٹیلی جینس کمیٹی نے ٹرمپ فاؤنڈیشن اور سعودی ولی عہد کے درمیان مشکوک تعلقات سمیت صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پرائیویٹ تجارتی معاملات کی جانچ پڑتال کا اعلان کیا ہے۔
-
Jan ۰۵, ۲۰۱۹
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے جمعے کی رات سعودی اتحاد کی جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب میں جیزان اور نجران میں واقع فوجی ٹھکانوں کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا۔