SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سعودی عرب میں خاشقجی قتل کیس میں انصاف ممکن نہیں : اقوام متحدہ

    Jan ۰۵, ۲۰۱۹

    اقوام متحدہ نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق سعودی عرب کے ٹرائل کوناکافی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح ٹرائل کی شفافیت کا جائزہ نہیں لیا جاسکتا۔

  • الحدیده شہرکے تعلق سے سعودی عرب کا جهوٹا پروپیگنڈا

    Jan ۰۱, ۲۰۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی عرب یمن میں فائربندی کی خلاف ورزی پر مصر

    Jan ۰۱, ۲۰۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر میزائلی حملہ

    Dec ۳۱, ۲۰۱۸

    یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب پرزلزال 1 نامی 4 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔

  • سعودی عرب کے اندر یمنی فوج کی پیشقدمی

    Dec ۳۰, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی عرب میں جیزان کے علاقے التبہ الحمرا پر یمنی فوج کا کنٹرول

    Dec ۳۰, ۲۰۱۸

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب میں واقع جیزان کے سرحدی شہر میں کارروائی کرتے ہوئے التبہ الحمرا نامی علاقے کا کنٹرول حاصل کر لیا۔

  • سعودی عرب میں مذاکرات نہیں ہوں گے : طالبان

    Dec ۳۰, ۲۰۱۸

    طالبان کے ترجمان نے افغان حکومت کے وفد کے ھمراہ سعودی عرب میں ہونے والے مذاکرت سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے۔

  • پاکستان کی سینیٹ کے چیئرمین کے دورہ سعودی عرب پر تنقید

    Dec ۲۹, ۲۰۱۸

    پاکستان کی پیپلز پارٹی کے ایک سینیئر سینیٹر نے سینیٹ کے چیئرمین کے دورہ سعودی عرب پر کڑی تنقید کی ہے۔

  • کراچی میں امریکا اسرائیل اور سعودی عرب کے خلاف مظاہرہ

    Dec ۲۸, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی عرب کی کابینہ میں نئی تبدیلیوں کی لہر اور اس ملک کا مبہم سیاسی مستقبل

    Dec ۲۸, ۲۰۱۸

    سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے جمعرات کو کابینہ میں تبدیلی کے جاری کردہ فرمان کے بعد نئی تبدیلیاں وجود میں آئی ہیں-

  • امریکہ سعودی عرب میں مداخلت سے باز آجائے، روس کا انتباہ

    Dec ۲۷, ۲۰۱۸

    مشرق وسطی کے امور میں روس کے خصوصی نمائندے نے سعودی عرب میں ولی عہد کے تعین کے عمل میں امریکی مداخلت کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔

  • یمن پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ جارحیت

    Dec ۲۶, ۲۰۱۸

    سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے نہتھے عوام کے خلاف اپنی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صوبے حجہ کے علاقے حیران پر شدید بمباری کی۔

  • عرب ممالک میں سعودی مصنوعات کا بائیکاٹ! ۔ ویڈیو

    Dec ۲۴, ۲۰۱۸

    ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک فلم گردش کر رہی ہے جس میں عرب ممالک کے باشندوں سے چاہا گیا ہے کہ وہ قبیلۂ آل سعودی کی بنائی ہوئی مصنوعات کو استعمال کرنے سے گریز کریں کیوں کہ ایسا کرنے سے وہ یمن میں جاری مظلوموں اور بالخصوص بچوں کے قتل عام میں شریک ہو سکتے ہیں!

  • سعودی عرب اور اسرائیل کےدرمیان تعلقات

    Dec ۲۳, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی عرب پر دباؤ ڈالنے کے لئے یورپی یونین سے قطر کا مطالبہ

    Dec ۲۱, ۲۰۱۸

    قطر کی انسانی حقوق کی قومی کمیٹی کے سربراہ نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قطر کے خلاف پابندیاں اٹھانے کے لئے سعودی عرب پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالے۔

  • دس لاکھ غیر ملکی محنت کشوں کی سعودی عرب سے واپسی

    Dec ۲۰, ۲۰۱۸

    مغربی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ اقتصادی مسائل و مشکلات کی بنا پر دس لاکھ غیر مزدور و محنت کش سعودی عرب سے واپس چلے گئے ہیں۔

  • سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں

    Dec ۱۹, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر شدید تنقید

    Dec ۱۹, ۲۰۱۸

    انسانی حقوق کے سلسلے میں سرگرم آٹھ تنظیموں نے سعودی عرب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قیدیوں کو شکنجے دینے اور انسداد ایذا رسانی کے عالمی معاہدے کی پابندی کرے اور مذہبی بنیادوں پر قید کئےجانے والے تمام افراد کو رہا کرے-

  • انسانی حقوق کی آٹھ تنظیموں کا سعودی عرب سے مطالبہ

    Dec ۱۹, ۲۰۱۸

    انسانی حقوق کی آٹھ تنظیموں نے سعودی عرب سے انسداد ایذا رسانی کے عالمی معاہدے کی پاسداری اور تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ایران اور سعودی عرب کے درمیان حج سمجھوتے پر دستخط

    Dec ۱۹, ۲۰۱۸

    ایران اور سعودی عرب کے درمیان آئندہ سال حج کا سمجھوتہ طے پا گیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS