تلاش
-
Dec ۱۸, ۲۰۱۸
علاقے میں سعودی عرب کی دشمنانہ پالیسیوں اور یمن کی جنگ کے جاری رہنے کے ساتھ ہی، بعض یورپی ملکوں نے سعودی عرب کے لئے ہتھیاروں کی فروخت پر نظر ثانی کی خبر دی ہے-
-
Dec ۱۸, ۲۰۱۸
حکومت جرمنی کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے لئے جرمنی کے ہتھیاروں کی سپلائی مکمل طور پر بند کر دی گئی۔
-
Dec ۱۸, ۲۰۱۸
ترک ایوان صدر کے ترجمان نے خلیج فارس کے علاقے میں سعودی عرب کی پالیسیوں کو ناکام قرار دیا ہے۔
-
Dec ۱۷, ۲۰۱۸
ایران کے ادارہ حج و زیارت کے سربراہ علی رضا رشیدیان آئندہ مناسک حج میں ایرانیوں کی شرکت سے متعلق مذاکرات کے لئے سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوئے ہیں۔
-
Dec ۱۷, ۲۰۱۸
سعودی عرب نے امریکی سینیٹ کی قرارداد کو اندرونی معاملات میں مداخلت قرار دے کر مسترد کردیا ۔
-
Dec ۱۷, ۲۰۱۸
بحران یمن کے بارے میں سویڈن کے دار الحکومت اسٹاک ہوم میں کامیاب مذاکرات ہوئے اور مغربی یمن کے الحدیدہ شہر نیز الحدیدہ صوبے میں جنگ بندی پر مفاہمت ہو گئی جس پر یمن میں خوشیاں منائی گئیں ۔
-
Dec ۱۴, ۲۰۱۸
امریکی سینیٹ نے دو قراردادوں کے ذریعے یمن کے خلاف سعودی جنگ کی حمایت بند کرنے اور سعودی ولی عہد کو مخالف صحافی کے قتل کا ذمہ دار ٹھہرانے کی منظوری دے دی ہے۔
-
Dec ۱۴, ۲۰۱۸
جنگ مخالفین نے برطانوی وزیر اعظم کی سرکاری قیامگاہ کے باہر مظاہرہ کر کے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Dec ۱۳, ۲۰۱۸
امریکی وزیر خارجہ نے سعودی عرب کو واشنگٹن کا اہم اتحادی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ریاض ان معاملات میں جو امریکا اور اسرائیل کی سیکورٹی سے مربوط ہیں، واشنگٹن کا ساتھ دیتا ہے۔
-
Dec ۱۰, ۲۰۱۸
سعودی عرب کی امریکہ نواز اور جارح حکومت نے یمنی فورسز کے ہاتھوں اپنے 5 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔
-
Dec ۱۰, ۲۰۱۸
سعودی صحافی جمال خاشقجی نے آخری مرتبہ کہا تھا کہ میرا دم گھٹ رہا ہے۔
-
Dec ۰۹, ۲۰۱۸
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو نے اسرائیل سعودی عرب تعلقات کو رسمی شکل دینے کی کوشش تیز کر دی ہے۔
-
Dec ۰۹, ۲۰۱۸
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد کے یمن پر جاری حملوں سے بخوبی دکھائی دیتا ہے کہ سعودی عرب سویڈن میں ہونے والے امن مذاکرات میں سنجیدہ نہیں ہے
-
Dec ۰۵, ۲۰۱۸
انڈونیشیا کی نہضت العلما نے، اس ملک سے سعودی عرب کے سفیر کو فوری نکالے جانے کا مطالبہ کیا ہے-
-
Dec ۰۲, ۲۰۱۸
لبنان و فلسطین کے جنگ مخالفین نے یمنی عوام کے خلاف جنگ و جارحیت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بیروت میں سعودی عرب کے سفارت خانے کے سامنے اجتماع کیا اور آل سعود مردہ باد سمیت جنگ مخالف نعرے لگائے۔
-
Dec ۰۲, ۲۰۱۸
جارح سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے صعدہ کے مختلف علاقوں پر شدید وحشیانہ حملے کئے ہیں۔
-
Dec ۰۲, ۲۰۱۸
امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے پہلے اور بعد میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور ان کے خصوصی مشیر کے درمیان 11 پیغامات کے تبادلے ہوئے تھے۔
-
Dec ۰۱, ۲۰۱۸
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندہ دفتر نے عالمی ادارے کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے چیئرمین کے نام دو الگ الگ مراسلوں میں ایران کے خلاف امریکی وزیر خارجہ کے غیر ذمہ دارانہ اور اشتعال انگیز بیان کی مذمت کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی حکام ایران کی سلامتی اور معیشت کے خلاف تخریبی اقدامات کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔
-
Dec ۰۱, ۲۰۱۸
اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے سربراہ کو ایک مراسلے میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب ایران کو سیکورٹی اور معاشی طور پر نقصان پہنچانے کے لئے تخریب کاری کی منصوبہ بندی کررہا ہے.
-
Dec ۰۱, ۲۰۱۸
عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہزاروں افراد نے یمن کے نہتے عربوں کی حمایت اور یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کی مذمت کرتے ہوئے عظیم الشان مظاہرہ میں حصہ لیا ہے ۔