SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سعودی عرب میں بغاوت کا خطرہ، ریاض شہر فوج کے حوالے

    Dec ۰۱, ۲۰۱۸

    ملک بدر کیے گئے شہزادے کی طرف سے ممکنہ بغاوت کے پیش نظر سعودی عرب کے ولی عہد نے ریاض کا کنٹرول فوج کے حوالے کر دیا۔

  • امریکہ سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت جاری رکھے گا

    Nov ۲۹, ۲۰۱۸

    سعودی عرب سے اپنے مفادات سے متعلق جاری پالیسیوں کے تحت امریہہ اس ملک کو پندرہ ارب ڈالر کے ہتھیار فروخت کرے گا۔

  • المسیرہ ٹی وی کی نشریات پر پابندی سعودی عرب کا ایک اور جرم

    Nov ۲۹, ۲۰۱۸

    یمن کے المسیرہ ٹی وی کے ڈائریکٹر نے نائل سیٹ سے المسیرہ ٹی وی کی نشریات پر پابندی کو یمنی قوم کے خلاف وحشیانہ جرائم کا سلسلہ جاری رکھنے کے لئے دشمنوں کے عزائم سے تعبیر کیا ہے۔

  • یمن جنگ میں سعودی عرب کے لئے امریکی حمایت بند کئے جانے کی منظوری

    Nov ۲۹, ۲۰۱۸

    امریکی سینیٹ نے جنگ یمن میں سعودی عرب کے لئے امریکی حمایت بند کئے جانے کے مسئلے پر ہونے والی ووٹنگ کی بنیاد پر سعودی عرب کے لئے امریکی حمایت بند کئے جانے کی منظوری دے دی۔

  • یمن جنگ کے خاتمے سے متعلق سوڈانی رجحان پر سعودی عرب کی برہمی

    Nov ۲۸, ۲۰۱۸

    یمن جنگ کے خاتمے کے سلسلے میں سوڈان میں پائے جانے والے رجحان پر سعودی عرب نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔

  • سعودی عرب اور برطانیہ کی فوجی مشقوں کا آغاز

    Nov ۲۷, ۲۰۱۸

    یمن کے خلاف آل سعود کے جنگی جرائم کے ارتکاب کے سبب، سعودی عرب کے خلاف پابندیاں عائد کئے جانے کے عالمی مطالبے کے باوجود، سعودی عرب اور برطانیہ کی مشترکہ فوجی مشقیں، ریاض میں ملک فہد فوجی ایئربیس میں شروع ہوگئی ہیں کہ جو دو ہفتے تک جاری رہیں گی-

  • اسرائیل کو بچانے میں سعودی عرب کااہم کردار، ٹرمپ کا اعتراف

    Nov ۲۶, ۲۰۱۸

    امریکی صدر نے پہلی مرتبہ اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل کو بچانے میں سعودی عرب نے اہم کردار ادا کیا ہے ۔

  • سعودی عرب میں قیدیوں سے غیرانسانی سلوک

    Nov ۲۵, ۲۰۱۸

    سعودی عرب نے قیدیوں سے غیرانسانی سلوک کی خبروں کو مسترد کیا ہے۔

  • امریکی ایوان نمائندگان، ٹرمپ سعودی عرب مالیاتی تعلقات کا جائزہ لے گا

    Nov ۲۴, ۲۰۱۸

    امریکی ایوان نمائندگان صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سعودی عرب کے ساتھ مالیاتی روابط اور مخالف صحافی جمال خاشقجی قتل کیس کے حوالے سے ان کے موقف کا جائزہ لینے کا ارادہ رکھتا ہے۔

  • ڈنمارک اور فن لینڈ کا سعودی عرب کو اسلحہ نہ دینے کا اعلان

    Nov ۲۴, ۲۰۱۸

    جرمنی کے بعد ڈنمارک اور فن لینڈ نے بھی سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت بند کرنے کا اعلان کردیاہے۔

  • سعودی عرب کے مسلسل حملوں کے باوجود الحدیده کی زندگی معمول پر

    Nov ۲۳, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی عرب یمنی دلدل میں پھنس گیا، جنرل حسین سلامی

    Nov ۲۲, ۲۰۱۸

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ یمن آل سعود اور امریکہ کے لئے دلدل میں تبدیل ہو گیا ہے۔

  • یہ حشر کیا ہے سعودی عرب نے یمنی بچوں کا ۔ ویڈیو

    Nov ۲۲, ۲۰۱۸

    مارچ دوہزار پندرہ سے سعودی و اماراتی خونیں جنگ سے روبرو یمن کے بچوں کی حالت زار۔

  • خاشقجی قتل کیس: جرمنی کا سعودی عرب کے خلاف اقدام

    Nov ۲۰, ۲۰۱۸

    جرمنی کے وزیر خارجہ نے جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث 18 سعودی عرب کے اہلکاروں پر جرمنی میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی ہے۔

  • سعودی عرب نے وحشی پن کے ہتھیار کو تلوار سے آری میں تبدیل کر دیا

    Nov ۱۸, ۲۰۱۸

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی میں ایران کے نمائندے نے سعودی نمائندے کی بکواس کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمدن سے عاری مافیا سعودی نظام چلا رہی ہے جس نے اپنے وحشی پن کے ہتھیار کو اب تلوار سے آری میں تبدیل کر دیا ہے۔

  • سعودی عرب سے متعلق امریکی پالیسی ساز کا استعفی

    Nov ۱۸, ۲۰۱۸

    سعودی عرب سے متعلق امریکی پالسی امور کے انچارج کرسٹن فونٹنرز اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔

  • انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر سعودی عرب پر انسانی حقوق کی تنظیم کی شدید تنقید

    Nov ۱۵, ۲۰۱۸

    انسانی حقوق کی تنظیم نے سعودی عرب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انسانی حقوق سے متعلق معاہدوں اور سمجھوتوں پر دستخط کرے۔

  • استنبول میں جمال خاشقجی کی لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کئے گئے، سعودی عرب کا اعتراف

    Nov ۱۵, ۲۰۱۸

    سعودی عرب کے اٹارنی جنرل کے ترجمان نے اعتراف کیا ہے کہ ترکی کے شہر استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانے میں مخالف صحافی جمال خاشقجی کی لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کئے گئے ہیں۔

  • یورپی پارلیمینٹ کا سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت بند کرنے کا مطالبہ

    Nov ۱۵, ۲۰۱۸

    یورپی پارلیمینٹ کے ارکان نے سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاون کی مذمت

    Nov ۱۳, ۲۰۱۸

    پاکستان کی شیعہ اور سنی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے اتحاد ملی یکجہتی کونسل نے سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاون کی مذمت کی ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS