SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • مولانا سمیع الحق کے قتل میں سعودی عرب کا ہاتھ؟

    Nov ۱۲, ۲۰۱۸

    پاکستان میں جمعیت علمائے اسلام ( س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کے قتل میں سعودی عرب کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

  • ترکی اور بیلجیئم میں سعودی عرب کے خلاف مظاہرے

    Nov ۱۲, ۲۰۱۸

    ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے سعودی سفارتخانے کے باہر ایک بڑا مظاہرہ کرکے یمن کی جنگ میں سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں اور اس ملک میں نسل کشی پرشدید احتجاج کیا۔

  • سعودی عرب کے خلاف لڑنے کے لئے یمنی خواتین نے اپنے ڈالر لٹائے!

    Nov ۱۲, ۲۰۱۸

    یمنی خواتین نے سعودی عرب کے خلاف لڑنے والے جیالوں اور سپاہیوں کی امداد کے لئے اپنے گھر میں جمع پونجی کو لاکر ہدیہ کر دی۔

  • مولانا سمیع الحق کا قتل سے قبل سعودی عرب کے خلاف بیان

    Nov ۱۲, ۲۰۱۸

    جمعیت علمائے اسلام (س) کے صدر مولانا سمیع الحق نے قتل ہونے سے دو روز قبل یمن کے عوام کے خلاف سعودی ولیعہد بن سلمان کی جارحیت پر مبنی پالیسی پر کڑی نکتہ چینی کی تھی۔

  • امریکہ بھی سعودی عرب کے خلاف بول پڑا

    Nov ۱۲, ۲۰۱۸

    امریکا نے پہلی بار سعودی عرب سے صحافی جمال خاشقجی کے قاتلوں کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • سنچری ڈیل منصوبے کے دائرے میں سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان خفیہ فوجی معاہدہ

    Nov ۱۱, ۲۰۱۸

    عرب میڈیا نے خبردی ہے کہ سعودی عرب نے اسرائیل سے پانچ سو مرکاوا ٹینک خریدے ہیں جو سعودی عرب اور صیہونی حکومت کے درمیان اب تک کا سب سے بڑا خفیہ فوجی معاہدہ ہے۔

  • سعودی عرب خاشقجی قتل کے حقائق واضح کرے

    Nov ۱۰, ۲۰۱۸

    انسانی حقوق کونسل نے سعودی عرب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خاشقجی قتل کے حقائق واضح کرے۔

  • سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان ہتھیاروں کا سودا

    Nov ۱۰, ۲۰۱۸

    عرب میڈیا نے خبردی ہے کہ سعودی عرب نے اسرائیل سے پانچ سو مرکاوا ٹینک خریدے ہیں جو سعودی عرب اور صیہونی حکومت کے درمیان اب تک کا سب سےبڑا خفیہ فوجی معاہدہ ہے۔

  • ناروے نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت روک دی

    Nov ۱۰, ۲۰۱۸

    ناروے نے سعودی عرب کے ہاتھوں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بہیمانہ اور مجرمانہ قتل کے پیش نظر سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت روک دی ہے۔

  • سعودی عرب کا سفر اسرائیلی پاسپورٹ سے

    Nov ۰۹, ۲۰۱۸

    اسرائیل کی ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ جلد ہی صیہونی اسرائیلی پاسپورٹ کے ساتھ سعودی عرب کا سفر کر سکیں گے۔

  • کویت و سعودی عرب کے درمیان آئل اختلافات

    Nov ۰۷, ۲۰۱۸

    کویت کے محکمہ تیل کے سربراہ نے کہا ہے کہ تیل سے مالامال مشترکہ علاقوں الوفرہ اور الخفجی کے بارے میں کویت اور سعودی عرب کے درمیان اختلافات جاری ہیں۔

  • یورپی ملکوں کا سعودی عرب کے خلاف پابندیاں لگانے پر غور

    Nov ۰۳, ۲۰۱۸

    یورپی ملکوں کی جانب سے سعودی عرب کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کے انتباہات کے درمیان جرمنی نے اعلان کیا ہے کہ مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متلعق حقائق واضح نہ ہونے کی صورت میں وہ ریاض پر پابندیاں لگانے پر غور کرسکتا ہے۔

  • سعودی عرب کی دو بہنوں کا قتل، کہیں بن سلمان تو ملوث نہیں؟؟؟

    Nov ۰۲, ۲۰۱۸

    سعودی عرب کی دو بہنیں، امریکا میں سیاسی پناہ کی درخواست کے بعد مشکوک طریقے سے قتل کر دی گئیں ۔

  • خاشقجی قتل کیس میں سعودی عرب نے خود دھوکہ کھایا، ٹرمپ

    Nov ۰۱, ۲۰۱۸

    امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کیس میں ان کو دھوکہ دیئے جانے کے بجائے خود سعودیوں نے دھوکہ کھایا ہے۔

  • خاشقجی قتل کیس، سعودی عرب پر ترکی کا دباؤ

    Nov ۰۱, ۲۰۱۸

    ترکی کی حکمراں جماعت کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو چاہئے کہ وہ مقتول سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بارے میں ترکی کو بتائے کہ ان کی لاش کہاں ہے۔

  • سعودی عرب میں تختہ پلٹ شروع، شہزادہ عبد العزیز ریاض پہنچے

    Nov ۰۱, ۲۰۱۸

    امریکا اور برطانیہ نے سعودی عرب میں حکومت کی تبدیلی کے منصوبے پر کام کرنا شروع کر دیا ہے۔

  • جنوبی سعودی عرب میں فوجی ٹھکانے پر میزائل حملہ

    Oct ۳۱, ۲۰۱۸

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے علاقے عسیر میں فوجی ٹھکانے کو بدر ایک میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔

  • سعودی عرب بتائے خاشقجی کی لاش کہاں ہے، اقوام متحدہ

    Oct ۳۱, ۲۰۱۸

    اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی ہائی کمشنر نے بن سلمان کے مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات میں پورسٹ مارٹم اور فارنسک کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے سعودی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر اس بات کا اعلان کرے کہ مقتول صحافی کی لاش کو کہاں دفن کیا گیا ہے۔

  • سعودی عرب عالمی دہشت گردی کو بجٹ فراہم کرتا ہے، امریکی سینیٹر رینڈپال

    Oct ۲۸, ۲۰۱۸

    امریکی سینیٹر رینڈپال نے کہا ہے کہ عالمی دہشت گردی کو سعودی عرب سے مالی بجٹ فراہم ہوتا ہے۔

  • سعودی عرب کو اسلحے کی سپلائی بند کرنے کا مطالبہ

    Oct ۲۷, ۲۰۱۸

    عالمی امدادی ادارے آکسفام نے امریکہ اور یورپی ملکوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یمن میں جنگی جرائم کے ارتکاب کے پیش نظر سعودی عرب کو اسلحے کی سپلائی فوری طور پر بند کردیں۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS