تلاش
-
Oct ۲۷, ۲۰۱۸
سعودی عرب کے جنوبی علاقے میں یمن کی عوامی رضاکار فورس اور فوج کی کارروائی میں متعدد سوڈانی آلہ کار ہلاک ہو گئے۔
-
Oct ۲۶, ۲۰۱۸
شہری اور مذہبی حقوق کے لیے آواز اٹھانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے سعودی حکومت کی شاہی عدالت نے ایک پروفیسر کو قید کی سزا سنائی ہے۔
-
Oct ۲۶, ۲۰۱۸
یورپی پارلیمنٹ نے ایک قرار داد کے ذریعے انسانیت کے خلاف سعودی حکومت کے مجرمانہ اقدامات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
Oct ۲۶, ۲۰۱۸
سعودی عرب نے استنبول میں اپنے قونصل خانے میں سینئر صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بارے میں جو رپورٹ جاری کی ہے اس بہت ساری کمیاں ہیں اور اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ سعودی انتظامیہ وقت حاصل کرنے کی ناکام کوشش کر رہا ہے ۔
-
Oct ۲۵, ۲۰۱۸
برطانیہ کی وزیر اعظم نے سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے گفتگو میں کہا ہے کہ مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کےبارے میں ریاض کو جواب دینا ہو گا۔
-
Oct ۲۵, ۲۰۱۸
سوئیزر لینڈ کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ترکی میں سعودی قونصل خانے میں مخالف صحافی کے قتل کے تناظر میں ان کا ملک سعودی عرب کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کر رہا ہے۔
-
Oct ۲۵, ۲۰۱۸
مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ کے بیت الفقیہ شہر پر سعودی اتحاد کی بدھ کی رات کی بمباری میں کم سے کم انّیس عام شہری شہید اور دس دیگر زخمی ہو گئے۔
-
Oct ۲۵, ۲۰۱۸
مخالف سعودی صحافی جمال خاشقجی کا قتل ایک 15 رکنی ٹیم نے کیا جسے خاص طور پر سعودی عرب سے اسی کام کے لئے ترکی بھیجا گیا تھا۔ میڈل ایسٹ آئی کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جمال خاشقجی کا قتل، اس ٹیم کا پہلا جرم نہیں ہے۔
-
Oct ۲۴, ۲۰۱۸
امریکی وزارت خارجہ نے بارہ سعودی باشندوں کے ویزے منسوخ کئے جانے کا فیصلہ کرکے، سعودی مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے سبب، سعودی عرب کو سزا دینے کی غرض سے پہلا قدم اٹھایا ہے-
-
Oct ۲۳, ۲۰۱۸
سعودی ولیعہد کی پالیسیاں خود ان کے ملک کے لئے متعدد اقتصادی و سیاسی بحرانوں کا باعث بنی ہیں۔
-
Oct ۲۳, ۲۰۱۸
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت بند کرنے کی سختی کے ساتھ مخالفت کی ہے۔
-
Oct ۲۲, ۲۰۱۸
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کےعالمی امور کے نمائندے نے سعودی عرب کی جارحیت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے سعودی عرب کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل سے نکالنے پر تاکید کی۔
-
Oct ۲۲, ۲۰۱۸
سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ جمال خاشقجی کے معاملے میں بہت بڑی غلطی ہوئی اور اس معاملے کو چھپانا مزید غلطی تھی ۔
-
Oct ۲۱, ۲۰۱۸
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے سعود عرب کے مخالف صحافی کے قتل کیس کے تعلق سے استنبول میں سعودی قونصل جنرل کے رویے کو ناقابل فہم اور مشکوک قرار دیا ہے-
-
Oct ۲۱, ۲۰۱۸
امریکا کے مشہور تجزیہ نگار ٹامس فردمن لائیو پروگرام کے دوران سی این این کی اینکر کریسٹینا امانپور کی بات سے حیرت زدہ ہوگئے اور اپنا موقف پہنچانے کے بعد بھی ان کی گفتگو سن کر سر پیٹ لیا۔
-
Oct ۲۰, ۲۰۱۸
ترکی کے شہر استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانے میں مخالف صحافی جمال خاشقجی کے لاپتہ ہونے کے اٹھارہ دن بعد سعودی حکومت کی جانب سے ان کے قتل کا اعتراف اس بات کا باعث بنا ہے کہ امریکی کانگریس کے بعض اراکین سعودی عرب کے ساتھ امریکہ کے تعلقات پر نظرثانی اور جنگ یمن میں ریاض کے لئے واشنگٹن کی حمایت بند کئے جانے کی ضرورت پر زور دیں