تلاش
-
May ۰۱, ۲۰۱۸
ایران کی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر کے مشیر اعلی جنرل رحیم صفوی نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں ایران کے خلاف جارحیت یا خطرات پیدا کرنے کی ہمت نہیں ہے۔
-
Apr ۳۰, ۲۰۱۸
جنگ یمن کے بھاری اخراجات اور اقتصادی مشکلات کی وجہ سے سعودی عرب نے مزید دو لاکھ ستر ہزار غیر ملکی ملازمین اور مزدوروں کو ملک سے نکال دیا ہے۔
-
Apr ۲۹, ۲۰۱۸
امریکہ کے نئے وزیر خارجہ مائک پمپئو Mike Pompeo سعودی حکام سے ملاقات کے لئے، ریاض پہنچے ہیں۔
-
Apr ۲۸, ۲۰۱۸
نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے قائد شیخ ابراہیم زکزکی نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے امریکہ اور برطانیہ کے کہنے پر 2015 میں زاریا شہر میں نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کے لئے نائجیریا کی فوج کی مالی مدد کی تھی۔
-
Apr ۲۴, ۲۰۱۸
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایک ایسے وقت جب علاقے کو مذاکرات کی ضرورت ہے، سعودی عرب امریکہ کی طرف رخ کر کے یہ ظاہر کرنے کی کوشش کر رہا ہے کہ ایران علاقے کے لئے خطرہ ہے۔
-
Apr ۲۴, ۲۰۱۸
یمن کی تنظیم انصار اللہ اور دیگر اعلی حکام اور شخصیات نے صالح الصماد کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے طالع آزماؤں کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے پر تاکید کی۔
-
Apr ۲۳, ۲۰۱۸
۲۱ اپریل کی شب آل سعود کے شاہی محل میں ہونے والی زبردست فائرنگ کے بعد سعودی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ یہ فائرنگ ایک چھوٹے کھلونہ ڈرون کی وجہ سے عمل میں آئی۔جبکہ مقامی ذرائع بتاتے ہیں کہ حقیقت اس سے کہیں بڑھ کر ہے جو کچھ کہا جا رہا ہے۔غیر مصدقہ خبروں میں ایک خبر یہ بھی تھی کہ اس واقعے کے بعد ملک سلمان اور ولی عہد بن سلمان دونوں محل سے باہر نکل کر ایک فوجی چھاؤنی میں چلے گئے تھے۔
-
Apr ۲۳, ۲۰۱۸
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ حجہ کے الراقه علاقے میں شادی کی تقریب پر بمباری کرکے 50 افراد کو شہید کردیا ہے۔
-
Apr ۲۲, ۲۰۱۸
سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے جبل النور میں واقع غار حرا کی زیارت کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
Apr ۲۰, ۲۰۱۸
سعودی عرب کے صوبے العسیر میں ایک چیک پوسٹ پر ہونے والی فائرنگ میں سعودی عرب کے 4 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
Apr ۱۹, ۲۰۱۸
شام پر حملے کے بعد امریکی صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ شام میں امریکی فوج کے بجائے عرب فوجوں کو تعینات ہونا چاہئے۔انکی اسی منشا کے سامنے تسلیم ہوتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ الجبیر نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی فوج شام بھیجنے کو تیار ہیں!!! ٹرمپ بھی انکے اس بیان پر زیر لب مسکرا دئے ہوں گے!
-
Apr ۱۷, ۲۰۱۸
مارچ دو ہزار پندرہ سے وحشی قبیلۂ، آل سعود یمن پر ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ساتھ ہی زمینی جنگ کے لئے اس نے دنیا کے مخلتف ممالک سے کرائے کے بد نصیب فوجی یمن بھیجنے کے لئے بلائے ہیں۔آئے دن سعودی اور کرائے کے ان فوجیوں کو بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔
-
Apr ۱۷, ۲۰۱۸
برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ یمن پر کلسٹر بم برسانے کی بنا پر سعودی عرب پر ہوائی حملہ کر دیا جانا چاہئے۔
-
Apr ۱۶, ۲۰۱۸
عرب لیگ کا 29 واں سربراہی اجلاس اتوار کے روز امیر قطر اور عمان کے سلطان کی عدم شرکت سے سعودی عرب کے شہر ظہران میں منعقد ہوا۔
-
Apr ۱۶, ۲۰۱۸
پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچے ہیں۔
-
Apr ۱۶, ۲۰۱۸
پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔
-
Apr ۱۵, ۲۰۱۸
سعودی عرب کے اسرائیل کے ساتھ در پردہ اور آشکارا روابط اب پوشیدہ نہیں رہے اورمسلم ملک شام پر امریکہ، برطانیہ اور فرانس کے بلا جواز اور غیر قانونی حملے کی سعودی عرب اور اسرائیل کی جانب سے حمایت نے سعودی عرب کی ماھیت سب پر واضح کردی۔