SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سعودی عرب کے شہر جیزان پر میزائلی حملہ

    Apr ۱۳, ۲۰۱۸

    سعودی عرب کی یمن پر جارحیت کا سلسلہ جاری ہے جس کا جواب یمن کی فوج اور عوامی فورسزمیزائل سے دے رہے ہیں۔

  • سعودی عرب کی جارحیتوں کے خلاف یمنی فوج کے جوابی میزائل حملے

    Apr ۱۲, ۲۰۱۸

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان شرف لقمان نے کہا ہے کہ ریاض، جیزان، نجران اور عسیر کے فوجی و اقتصادی اہداف اور بنیادی تنصیبات کو میزائل اور ڈرون کے ذریعے حملے کا نشانہ بنانے کے بعد، آئندہ دنوں میں بھی ہم جارحین کے خلاف ایسے ہی حملے کریں گے-

  • سعودی عرب میں پاکستانیوں کی پھانسی پر اسلام آباد کا احتجاج

    Apr ۱۲, ۲۰۱۸

    پاکستان کے سینیٹروں نے حالیہ پانچ برسوں کے دوران سعودی عرب میں چھیاسٹھ پاکستانیوں کو پھانسی دیئے جانے پر احتجاج کیا ہے۔

  • سعودی عرب پر کئی میزائل فائر

    Apr ۱۲, ۲۰۱۸

    یمن کے نہتے اور مظلوم عربوں نے سعودی عرب کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے ریاض پر کئی میزائل فائر کئے۔

  • سعودی عرب مشرقی وسطی میں اسرائیل کے ہمراہ ظلم و جارحیت کی علامت

    Apr ۱۱, ۲۰۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ سعودی حکام نے اسرائیل کے ہمراہ اپنے ملک کو مشرق وسطی میں جرائم و جارحیت کے ایک نمونے میں تبدیل کر دیا ہے۔

  • سعودی عرب میں آل سعود کی فرقہ وارانہ پالیسیوں میں شدت

    Apr ۱۱, ۲۰۱۸

    مشرقی سعودی عرب کے شہر قطیف کے الکویکب علاقے میں سعودی فوجیوں نے حملہ کرکے کم از کم تین افراد کو گرفتار کرلیا-

  • لشکرجھنگوی کی فنڈنگ میں سعودی عرب اور پاکستان ملوث ہیں: ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ

    Apr ۱۱, ۲۰۱۸

    کوئٹہ کے مقامی میڈیا کو نامعلوم مقام سے دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سربراہ نے کہا ہے کہ لشکر جھنگوی بلوچستان میں شیعہ ہزارہ نسل کشی میں براہ راست ملوث ہے۔

  • مشرقی سعودی عرب کے علاقوں پر آل سعود کی جارحیت

    Apr ۱۰, ۲۰۱۸

    مشرقی سعودی عرب کے صوبے قطیف کے شہر کواکب پر سعودی فوجیوں نے حملہ کر کے کم از کم تین افراد کو گرفتار کر لیا۔

  • فرانس سعودی عرب تعلقات

    Apr ۰۹, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت کے خلاف فرانس میں مخالفت کی لہر

    Apr ۰۹, ۲۰۱۸

    سعودی ولیعہد کے دورہ پیرس کے موقع پر، سعودی عرب کو ہتھیار فروخت نہ کرنے کے لئے فرانسیسی صدر سے مطالبات میں تیزی آئی ہے۔

  • سعودی عرب ایک ہی وقت میں مرض بھی، علاج بھی

    Apr ۰۷, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی عرب نے قطر کا زمینی راستہ بند کردیا

    Apr ۰۷, ۲۰۱۸

    سعودی عرب نے قطر کی سرحد پر 60 کلو میٹر پانی کی نہر کھود کر قطر کا زمینی راستہ مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • اسرائیل کو تسلیم کرنا سعودی عرب کی پیشانی پر بدنما داغ ہے

    Apr ۰۶, ۲۰۱۸

    تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت سے صرف استقامت اور جد و جہد کی ہی زبان میں بات کی جاسکتی ہے اور اس غاصب حکومت سے ہر طرح کا رابطہ اور مذاکرات قرآن اور عالم اسلام سے خیانت ہے -

  • سعودی عرب کے 4 فوجی ہلاک

    Apr ۰۶, ۲۰۱۸

    سعودی عرب کے ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کے مزید 4 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

  • سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر یمنی فوج کا میزائل حملہ

    Apr ۰۴, ۲۰۱۸

    سعودی عرب کی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج نے کئی سعودی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔

  • سعودی عرب میں پانی کی شدید قلت

    Apr ۰۴, ۲۰۱۸

    سعودی عرب اپنی پانی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے تین بنیادی ذرائع پر انحصار کرتا ہے۔ ان میں زیر زمین پانی ، سمندر کا کھارا پانی اور ریسائیکلڈ پانی شامل ہے۔

  • یمنی پناہ گزینوں کے کیمپ سعودی عرب کا وحشیانہ حملہ اور ردعمل

    Apr ۰۳, ۲۰۱۸

    یمن کے مغربی شہر الحدیدہ میں پناہ گزینوں کے کیمپ پر سعودی عرب کے اتحادیوں کے ہوائی حملے میں انتیس یمنی شہریوں کی شہادت کے بعد یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہےکہ سعودی اتحاد کے یہ وحشیانہ حملے اور جرائم اقوام متحدہ کی ساز باز سے ہورہے ہیں۔

  • اس میزائل نے بنایا سعودی عرب کو نشانہ ۔ ویڈیو

    Apr ۰۲, ۲۰۱۸

    سعودی عرب کی آئل فیلڈ پر یمنیوں نے میزائل ’’بدر ۱‘‘ فائر کیا،کیسے؟ اس ویڈیو میں دیکھیں!

  • سعودی عرب کی پالیسی سے پوری انسانیت کو خطرہ لاحق

    Apr ۰۲, ۲۰۱۸

    حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن شیخ نبیل قاووق نے سعودی عرب کی پالیسیوں سے پوری انسانی برادری کو لاحق خطرے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ آل سعود حکومت، امریکی صدر ٹرمپ اور امریکہ کے تمام اتحادی ملکوں کو خاموشی کا ہرجانا ادا کر کے پوری عالمی برادری کا فیصلہ تبدیل کر رہی ہے۔

  • سعودی عرب اور طالبان کے گہرے اور قریبی تعلقات

    Apr ۰۲, ۲۰۱۸

    امریکہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب طالبان کو مذاکرات کی میز پر لاسکتا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS