SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سلام فرماندہ
  • ہندوستان کے وزیرخارجہ کی ایران کی قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات

    Dec ۲۳, ۲۰۱۹

    فوٹو گیلری

  • افغانستان میں امن و سلامتی کا قیام، تہران میں منعقدہ علاقائی سلامتی کانفرنس کا محور

    Dec ۱۸, ۲۰۱۹

    آج بدھ کو تہران ، علاقائی سلامتی سے متعلق دوسرے بین الاقوامی اجلاس کا میزبان تھا- اس کانفرنس میں ایران، روس، چین ، ہندوستان، افغانستان، تاجیکستان اور ازبکستان کے قومی سلامتی کے مشیر اور اعلی سیکورٹی حکام نے شرکت کی-

  • دہشتگردی اور انتہا پسندی علاقائی سلامتی کے لئے خطرہ: علی شمخانی

    Dec ۱۸, ۲۰۱۹

    ایران کی قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہےکہ دہشتگردی، انتہا پسندی اور غیر ملکی طاقتوں کی موجودگی علاقے کی سلامتی کے لئے اہم چیلنجز ہیں۔

  • نسیم زندگی - ورزش اور صحت و سلامتی

    Dec ۱۴, ۲۰۱۹

    نشرہونے کی تاریخ 14/ 12/ 2019

  • خلیج فارس کے علاقے میں امن و سلامتی کے عملی جامہ پہننے کے لئے اعتماد اور نیک نیتی ضروری-

    Dec ۱۲, ۲۰۱۹

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ریاض میں خلیج فارس تعاون کونسل کے چالیسویں سربراہی اجلاس کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے میں غیرعاقلانہ پالیسیوں کے حامیوں کو رائے عامہ کو جواب دینا پڑے گا-

  • ایرانی قوم دشمنوں کو شکست دینے کا ہنر جانتی ہے، جنرل سلامی

    Dec ۱۱, ۲۰۱۹

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایرانی قوم انتہائی ہوشیاری کے ساتھ دشمنوں کی دھمکیوں اور خطرات کو مواقع میں تبدیل کررہی ہے -

  • کشمیر کے مسئلے پر50 برس بعد سلامتی کونسل کا اجلاس

    Dec ۰۵, ۲۰۱۹

    شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کشمیر کے معاملے پر کوئی ابہام نہیں ہے۔

  • اجتماعی سلامتی ، ایران عمان مذاکرات کا محور

    Dec ۰۳, ۲۰۱۹

    ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ نے تہران میں ایک دوسرے سےملاقات اور اہم علاقائی و بین الاقوامی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔ پچھلے نو ماہ کے دوران عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی کا یہ تیسرا دورہ ایران ہے۔

  • ایران دنیا کی سیاسی تبدیلیوں کا محور ہے، جنرل سلامی

    Nov ۲۸, ۲۰۱۹

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل حسین سلامی نے ایران کو دنیا کی سیاسی تبدیلیوں کا محور قرار دیا ہے۔

  • اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے جوابدہ ہونے پر ایران کی تاکید

    Nov ۲۷, ۲۰۱۹

    اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب محمد تخت روانچی نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل اور اس کے اراکین کو اپنی کارکردگی کے سلسلے میں عالمی برادری کے سامنے جوابدے ہونا چاہئے۔

  • کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال عالمی خطرہ ہے : سلامتی کونسل

    Nov ۲۳, ۲۰۱۹

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

  • ٹرمپ نے امریکی سلامتی کو کمزور کیا ہے، سربراہ ایوان نمائندگان

    Nov ۱۵, ۲۰۱۹

    امریکی ایوان نمائندگان کی سربراہ نے کہا ہے کہ حکومت یوکرین سے صدر ٹرمپ کی درخواست قومی سلامتی کو کمزوری اور صدارتی حلف نامے کی خلاف ورزی ہے۔

  • جوہری معاہدے کی ناکامی عالمی سلامتی کیلئے خطرے کی گھنٹی: ایران

    Nov ۰۷, ۲۰۱۹

    ایران نے کہا ہے کہ امریکی علیحدگی کے بعد جوہری معاہدے کے دوسرے فریق اپنے وعدوں میں ناکام ہوئے اسی لیے ایران اس معاہدے میں باقی رہنے کے لیے ایسے اقدامات کرنے پر مجبور ہوا۔

  • امریکی اقدامات امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہیں، ایرانی سفیر

    Nov ۰۵, ۲۰۱۹

    دنیا کے مختلف ملکوں کے عوام کے خلاف امریکہ کے تباہ کن اقدامات امن و سلامتی کے فروغ میں خواتین کے تعمیری کردار کو کمزور کر رہے ہیں۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کے نقطہ نگاہ سے سلامتی اور اس کے تحفظ کی ضرورت

    Oct ۳۱, ۲۰۱۹

    رہبر انقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کو تہران میں خاتم الانبیا ایئرڈیفینس یونیورسٹی میں تربیت پانے والے افسران کی پاسنگ آوٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے سلامتی کے تحفظ کو اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی ایک مقدس اور حساس ذمہ داری بتایا اور دشمنوں کے مقابلے میں زیادہ سے زیادہ دفاعی آمادگی کی ضرورت پر تاکید فرمائی-

  • سلامتی کونسل کے خصوصی اجلاس سے خطاب

    Oct ۲۹, ۲۰۱۹

    سحر نیوزرپورٹ

  • اسرائیل کے مقابلے میں سلامتی قونصل کی 365 قراردادیں ناکام

    Oct ۲۹, ۲۰۱۹

    اقوام متحدہ میں ایرن کے نمائندے نے عالمی برادری کو غاصب صیہونی حکومت کی توسیع پسندی کے مقابلے میں ناکام قرار دیا ہے۔

  • اسرائیل سے مقابلے میں سلامتی کونسل کی ناکامی پر ایران کی کڑی نکتہ چینی

    Oct ۲۹, ۲۰۱۹

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے عالمی برادری پر قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی فلسطینی علاقوں اور اسی طرح علاقائی سطح پر تسلط پسندی کو روکنے میں ناکامی کا الزام عائد کیا ہے۔

  • پرامن مظاہرے عوام کا حق ہیں : عراق کی قومی سلامتی کونسل

    Oct ۲۴, ۲۰۱۹

    امریکی وزیر جنگ کے دورہ بغداد اور بعض حلقوں کی جانب سے پچیس اکتوبر کو عراق میں مظاہرے دوبارہ شروع کرنے کے اعلان کے بعد حالات کی پیچیدگی بڑھ گئی ہے جبکہ عراق کی قومی سلامتی کونسل نے اعلان کیا ہے کہ عراقی عوام کو اپنے قانونی مطالبات کے لئے پر امن مظاہرے کرنے کا حق حاصل ہے۔

  • امریکی اقدامات عالمی امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہیں، ایرانی مندوب

    Oct ۲۲, ۲۰۱۹

    اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے امریکہ کے خود سرانہ اقدامات کو بین الاقوامی معاہدوں کی ناکامی کی وجہ قرار دیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS