SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سلام فرماندہ
  • ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کی نظر میں علاقے کی سلامتی

    Oct ۱۵, ۲۰۱۹

    ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کا علاقہ امریکہ کے بغیر زیادہ پرامن ہوگا-

  • ترکی کے خلاف ییان جاری کرنے میں سلامتی کونسل کی ناکامی

    Oct ۱۱, ۲۰۱۹

    شام کے خلاف ترکی کی فوجی جارحیت پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا ۔

  • شام کے مسئلہ پراقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس

    Oct ۱۰, ۲۰۱۹

    شام کے مسئلہ پر غور و خوض کے لئے آج جمعرات کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل ایک میٹنگ کرنے جارہی ہے۔

  • پابندیاں ، ایران کی دفاعی پیشرفت کا محرک : جنرل حسین سلامی

    Oct ۰۹, ۲۰۱۹

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل حسین سلامی نے ایران کے خلاف ظالمانہ پابندیوں کو اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی ٹیکنالوجی کے فروغ کا عامل قرار دیا ہے

  • علاقے میں قیام امن و سلامتی اور معیشت کی بحالی، ایران کی ترجیحات

    Oct ۰۹, ۲۰۱۹

    اس ملاقات میں دونوں فریقین نے باہمی دلچسپی کے امور سمیت بین علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

  • علاقائی امن و سلامتی کے لئے غیر ملکی فورسز کی ضرورت نہیں: ایران

    Oct ۰۴, ۲۰۱۹

    ایران کے وزیر پیٹرولیم نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ایران علاقے کے دیگر ممالک کے ساتھ خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں سکیورٹی کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے تیار ہے کہا کہ علاقے کی سلامتی کےلئے غیر ملکی فورسز کی ضرورت نہیں ہے۔

  • نسیم زندگی - صحت اور سلامتی کے عوامل

    Oct ۰۲, ۲۰۱۹

    نشرہونے کی تاریخ 02/ 10/ 2019

  • فعال استقامت نے دشمن کو بے بس بنادیا ہے: جنرل سلامی

    Sep ۳۰, ۲۰۱۹

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ فعال استقامت کی اسٹریٹیجی نے دشمنوں سے کچھ کرنے کی توانائی اور ارادہ سلب کر لیا ہے کہا کہ دشمن ناقابل واپسی زوال کا شکار ہوگیا ہے اور اس کے اسٹریٹیجک ذخائر ختم ہو رہے ہیں۔

  • علاقے کے ملکوں کے ساتھ تعاون، خلیج فارس میں جہاز رانی کی سلامتی کے تحفظ کی اسٹریٹجی

    Sep ۲۹, ۲۰۱۹

    ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے قانونی و بین الاقومی امور غلام حسین دہقانی نے اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ملکون کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں، کہ جو نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں منعقدہوا، خلیج فارس کے علاقے میں بڑھتی ہوئی کشیدہ صورتحال کے بارے میں خبردار کیا ہے-

  • خطے میں امن و سلامتی کا قیام ، بیرونی فوجیوں بالخصوص امریکی افواج کے انخلا سے ہی ممکن ہے : صدرمملکت

    Sep ۲۵, ۲۰۱۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں ہرمز پیس فارمولا پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس خطے میں امن و سلامتی کا قیام، یہاں سے بیرونی افواج باالخصوص امریکی افواج کے نکلنے اور خطے کے ممالک کے باہمی تعاون سے ہی ممکن ہے -

  • ایرانی مسلح افواج خطے میں امن و سلامتی کی ضامن

    Sep ۲۲, ۲۰۱۹

    ایران کی مسلح افواج خطے میں امن و سلامتی کی ضامن ہیں۔

  • ایران ہرجارح کا منھ توڑ جواب دینے کے لئے تیار ہے : جنرل حسین سلامی

    Sep ۲۱, ۲۰۱۹

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے ایران کی مسلح افواج ہرجارح کا جواب دینے کے لئے پوری طرح تیار ہے

  • شامی مندوب کی سلامتی کونسل میں تقریر

    Sep ۲۰, ۲۰۱۹

    سحر نیوزرپورٹ

  • اسرائیل کے ایٹمی ہتھیار عالمی سلامتی کے لئے خطرہ ہیں

    Sep ۲۰, ۲۰۱۹

    بین الاقوامی تنظیموں میں ایران کے مستقل مندوب نے غاصب صیہونی حکومت کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک مشرق وسطی کے قیام میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیا ہے۔

  • رابرٹ اوبرائن امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر نامزد

    Sep ۱۹, ۲۰۱۹

    امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یرغمالیوں کے حوالے سے مذاکرات کار رابرٹ او برائن کو قومی سلامتی کا نیا مشیر نامزد کردیا۔

  • حسینی کون -7/ عمار بن ابی سلامہ ہمدانی

    Sep ۱۰, ۲۰۱۹

    نشرہونے کی تاریخ 10/ 09/ 2019

  • امریکہ نے سلامتی کونسل کو صیہونی حکومت کی مذمت سے روک دیا

    Sep ۰۶, ۲۰۱۹

    امریکی حکومت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو لبنان پر صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت کرنے سے روک دیا۔

  • ایران کا دفاع ناقابل تسخیر ہے، بریگیڈ جنرل سلامی

    Sep ۰۵, ۲۰۱۹

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کی فوجی اور دفاعی طاقت ناقابل تسخیر ہے اور اسے کوئی شکست نہیں دے سکتا۔

  • علاقائی سلامتی کو باہر سے خریدا نہیں جاسکتا، ایرانی وزیر خارجہ

    Sep ۰۵, ۲۰۱۹

    ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے ایک بار پھر کہا ہے کہ علاقائی سلامتی کو باہر سے خریدا نہیں جاسکتا۔

  • اسرائیل کی سلامتی کے لیے کچھ بھی کرسکتے ہیں، امریکی وزیر خارجہ

    Aug ۳۰, ۲۰۱۹

    امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے کہا ہے امریکہ اسرائیل کی ضرورت کا تمام تر اسلحہ اور فوجی ساز و سامان اسے فراہم کرے گا۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS