SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سلام فرماندہ
  • ظریف کا دورۂ جاپان،اور تہران اور ٹوکیو کے نقطہ نگاہ سے علاقے میں امن و سلامتی کا قیام

    Aug ۲۸, ۲۰۱۹

    ایران اور جاپان توانائی کی منڈیوں کو محفوظ بنانے کے ساتھ ساتھ خلیج فارس میں امن و استحکام قائم کرنے میں خاص مفادات کے حامل ہیں-

  • سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس

    Aug ۲۳, ۲۰۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • امریکہ کے میزائل تجربات پر غور کے لیے سلامتی کونسل کا اجلاس ختم

    Aug ۲۳, ۲۰۱۹

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے روس اور چین کی درخواست پر بلائے جانے والے اجلاس میں امریکہ کے میزائل تجربات کے معاملے کا جائزہ لیا ہے۔

  • مغربی ایشیا سلامتی پر اقوام متحده کی سلامتی کونسل کا اجلاس

    Aug ۲۲, ۲۰۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • سلامتی کونسل کے اجلاس، ایران مقابلے میں امریکہ پھر تنہا

    Aug ۲۱, ۲۰۱۹

    امریکا نے مغربی ایشیا میں امن اور سیکورٹی کے موضوع پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس، ایران مخالف اجلاس میں تبدیل کرنے کی کوشش کی لیکن روس، چین، جرمنی، برطانیہ اور فرانس کے نمائندوں نے امریکا کی اس کوشش کو ناکام بنادیا اور ایران نیز ایٹمی معاہدے کے خلاف امریکا کی مہم پر سخت تنقید کی۔

  • آبنائے ہرمز کی سلامتی کا ذمہ دار صرف ایران ہے ، ایڈمرل تنگسیری

    Aug ۲۰, ۲۰۱۹

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران خلیج فارس میں بیرونی طاقتوں کی فوجی موجودگی سے ڈرنے والا نہیں ہے۔

  • کشمیر کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس کسی نتیجے کے بغیر ختم

    Aug ۱۷, ۲۰۱۹

    جموں و کشمیر کے بارے میں حکومت ہندوستان کے تازہ ترین متنازعہ فیصلے کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا۔

  • سلامتی کونسل نے مسئلہ کشمیر کو عالمی مسئلہ قرار دیا: ملیحہ لودھی

    Aug ۱۷, ۲۰۱۹

    ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ نےمسئلہ کشمیر کوعالمی مسئلہ قرار دیا ہے۔

  • جنوبی کوریا نے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا

    Aug ۱۶, ۲۰۱۹

    جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے میزائل تجربات پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • خلیج فارس کی سلامتی کے لئے خطے کے ملکوں کے اتحاد پر زور

    Aug ۱۵, ۲۰۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • پاکستان کا مسئلہ کشمیر سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ

    Aug ۱۴, ۲۰۱۹

    پاکستان نے مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے

  • خلیج فارس کی سلامتی کے لئے بیرونی افواج کی کوئی ضرورت نہیں، ایران کے صدر

    Aug ۱۴, ۲۰۱۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ خلیج فارس میں امن و سلامتی کے لئے غیر ملکی فوجیوں کی کوئی ضرورت نہیں ہے اور علاقے کے ممالک اپنے اتحاد و یکجہتی اور مذاکرات کے ذریعے اپنی سلامتی کا خود تحفظ کر سکتے ہیں۔

  • نسل پرستی امریکا کی سلامتی کے لئے سب سے بڑا خطرہ

    Aug ۱۴, ۲۰۱۹

    ٹرمپ کے برسر اقتدار آنے کے بعد امریکا میں نسل پرستی کی نئی لہر پیدا ہو گئی ہے۔

  • مسئلہ کشمیر پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس

    Aug ۱۴, ۲۰۱۹

    پاکستان نے ہندوستان کے کشمیر سے متعلق غیر آئینی اقدامات کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے رجوع کرتے ہوئے ہنگامی اجلاس بلانے کی درخواست کردی۔

  • آبنائے ہرمز کی سلامتی ایران کی ریڈ لائن ہے، اسحاق جہانگیری

    Aug ۱۲, ۲۰۱۹

    ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے آبنائے ہرمز کی سلامتی کو تہران کی ریڈ لائن قرار دیا ہے۔

  • کشمیر کا مسئلہ سلامتی کونسل منتقل کئے جانے پر چین کی حمایت کا اعلان

    Aug ۱۰, ۲۰۱۹

    چین کے وزیر خارجہ نے پاکستان کے وزیر خارجہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیجنگ، کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کئے جانے کی حمایت کرتا ہے۔

  • ایران خلیج فارس میں اپنی سلامتی کے تحفظ کے لیے کسی اقدام سے دریغ نہیں کرےگا: ظریف

    Aug ۱۰, ۲۰۱۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ خلیج فارس کا مسئلہ ایران کی قومی سلامتی میں سر فہرست ہے- انہوں نے کہا کہ ایران خلیج فارس میں اپنی سلامتی کے تحفظ کےلئے کسی بھی اقدام سے دریغ نہیں کرے گا-

  • ملکی سرحدوں کو ناقابل تسخیر بنائیں گے، جنرل سلامی

    Aug ۰۹, ۲۰۱۹

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے چیف کمانڈر بریگیڈیئر جنرل حسین سلامی نے ملکی سرحدوں کو ناقابل تسخیر بنائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • جنگ کی صورت میں اسرائیل کا سقوط یقینی ہو گا، جنرل سلامی

    Aug ۰۸, ۲۰۱۹

    سپاہ پاسداران ان‍قلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ علاقے میں جنگ کی صورت میں اسرائیل کو سقوط سے کوئی نہیں بچا سکے گا۔

  • پاکستان میں قومی سلامتی کی کمیٹی کا اجلاس

    Aug ۰۷, ۲۰۱۹

    پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان نے ہندوستان کےزیر انتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم ہونے کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS