تلاش
-
Jul ۲۹, ۲۰۱۹
عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی نے علاقائی سلامتی کے قیام میں ایران کے کردار کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کی سلامتی کے حوالے سے مسقط اور تہران کے درمیان مکمل ہم آہنگی پائی جاتی ہے۔
-
Jul ۲۸, ۲۰۱۹
صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ خطے میں بیرونی طاقتوں کی موجودگی علاقائی سلامتی کے منافی اور تنازعات کی اصلی وجہ ہے۔
-
Jul ۲۷, ۲۰۱۹
ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ آبنائے جبل الطارق میں ایرانی تیل لے جانے والے بحری جہاز پر برطانیہ کی ڈاکہ زنی کے برخلاف آبنائے ہرمز میں برطانوی تیل بردار جہاز کو روکا جانا پوری طرح قانونی ہے۔
-
Jul ۲۴, ۲۰۱۹
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے باضابطہ طور پر کہا ہے کہ اب تک ایران کے کسی ڈرون طیارے کو نشانہ نہیں بنایا گیا ہے۔
-
Jul ۱۹, ۲۰۱۹
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات میں علاقے کے حالات اور امریکا کے غیر قانونی اشتعال انگیز اقدامات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ انھوں نے اسی کے ساتھ ایک انٹرویو میں ایک بار پھر ایران کے اس موقف کا اعادہ کیا کہ امن و سلامتی ایسی چیز نہیں ہے جو پیسے دے کے خریدی جا سکے۔
-
Jul ۱۸, ۲۰۱۹
سعودی کی وزارت داخلہ نے ایک ہزار سے زائد غیر ملکیوں کو سیکورٹی معاملات کے بہانے گرفتار کرکے جیلوں میں بند کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
-
Jul ۱۰, ۲۰۱۹
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دی جائے گی۔
-
Jul ۰۴, ۲۰۱۹
ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ امریکہ کی خودسرانہ پالیسیوں کے مقابلے کا میدان یورپ کے لئے اپنے وقار اور سلامتی کے دفاع میں ایک سخت آزمایش ہے
-
Jul ۰۴, ۲۰۱۹
ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل نے امریکی صدر ٹرمپ کی حالیہ دھمکیوں کے جواب میں کہا ہے کہ سفارتکاری اور ڈسنا دو متضاد راستے ہیں جو صرف ٹرمپ کے نظریے میں پائے جاتے ہیں-
-
Jul ۰۴, ۲۰۱۹
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکی وفد نے کوئی وجہ بتائے بغیر لیبیا میں تارکین وطن اور مہاجروں کے کیمپ پر خلیفہ حفتر کی فوج کے ہوائی حملے کی مذمت میں بیان جاری کرنے سے روک دیا۔
-
Jun ۲۸, ۲۰۱۹
نشرہونے کی تاریخ 27/ 06/ 2019
-
Jun ۲۷, ۲۰۱۹
پاکستان کے ایوان بالا سینیٹ کے چیئرمین نے غاصب صیہونی حکومت کو علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔
-
Jun ۲۵, ۲۰۱۹
امریکہ کے مار گرائے جانے والے ڈرون طیارے کے مسئلے کا جائزہ لینے کے لئے واشنگٹن کے دباؤ پر تشکیل پانے والا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غیر اعلانیہ اجلاس بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا۔
-
Jun ۲۵, ۲۰۱۹
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے ایران پر عائد کی جانے والی نئی پابندیوں پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدرٹرمپ امن و سلامتی کے تمام عالمی طور طریقوں کو برباد کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
Jun ۲۵, ۲۰۱۹
سلامتی کونسل نے ایران وامریکاسے مذاکرات کے ذریعے کشیدگی کم کرنے کی درخواست کی ہے۔
-
Jun ۲۰, ۲۰۱۹
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ نے ایران کے جنوبی صوبہ ہرمزگان کی ساحلی فضائی حدود میں امریکا کا گلوبل ہاک ڈورون طیارہ مار گرایا ہے۔
-
Jun ۱۷, ۲۰۱۹
ترکی کے صدر نے کہا ہے کہ امریکہ کی یک طرفہ پابندیوں سے علاقائی سلامتی اور استحکام کو نقصان پہنچنے کا خطرہ ہے
-
Jun ۱۵, ۲۰۱۹
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے بیشکک اجلاس میں،ایران سے متعلق اپنے نظریات اور مواقف کو بیان کیا ہے۔ وہ قرقیزستان کے صدر کی سرکاری دعوت پر شنگھائی تعاون تنظیم کے انیسویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے بیشکک کے دورے پر تھے -
-
Jun ۱۴, ۲۰۱۹
صدر ایران حسن روحانی نے تہران ماسکو تعلقات کے فروغ کو علاقائی سلامتی اور استحکام کے لیے اہم قرار دیا ہے۔
-
Jun ۱۳, ۲۰۱۹
صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ مشرق وسطی اور دنیا کی سلامتی ایران کے لیے بے انتہا اہمیت رکھتی ہے۔