تلاش
-
May ۳۱, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر انچیف بریگیڈیئر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ مظلوم قوموں کی ثروت لوٹنے کے بعد اب مغربی تمدن کا شیرازہ بکھر رہا ہے-
-
May ۲۴, ۲۰۱۶
شام نے دہشت گردانہ کاروائیوں کے خلاف سلامتی کونسل کی خاموشی کو ہدف تنقید بنایا ہے-
-
May ۲۰, ۲۰۱۶
شامی فوج نے دمشق ایئر پورٹ اور حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے روضہ اطہر کی جانب جانے والے تمام راستوں کی سیکورٹی اپنے ہاتھ میں لیکر اہم فوجی کامیابی حاصل کرلی ہے۔
-
May ۱۶, ۲۰۱۶
وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اسلامی جمہوریہ ایران کی مثالی سلامتی کو خوداعتمادی کی دین قرار دیا ہے۔
-
May ۱۳, ۲۰۱۶
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک بیان میں دہشت گردوں کی جانب سے عام شہریوں کو حملے کا نشانہ بنائے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
May ۰۹, ۲۰۱۶
عراقی شخصیتوں اور اداروں کی کوششیں اس بات کی عکاس ہیں کہ اس ملک کے حالات کو معمول پر لانے کے لئے سیاسی عزم موجود ہے لیکن ایسا نظر آتا ہے کہ وہ اس مقصد کے حصول کے لئے کافی نہیں ہیں-
-
May ۰۹, ۲۰۱۶
وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل حسین دہقان نے ایران کی دفاعی توانائی کو خطے کی سلامتی کا ضامن قرار دیا ہے۔
-
May ۰۸, ۲۰۱۶
رہبر انقلاب اسلامی نے معاشرے کی سماجی اور اخلاقی سلامتی کے تحفظ کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
May ۰۶, ۲۰۱۶
شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے نام اپنے مراسلوں میں ایک بار پھر کہا ہے کہ سعودی عرب، ترکی اور قطر، شام میں دہشت گرد گروہوں کی حمایت کر رہے ہیں۔
-
May ۰۴, ۲۰۱۶
شام کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل جب تک اپنی ذمہ داریوں پر عمل نہیں کرے گی، شام میں دہشت گرد گروہوں کے غیر انسانی جرائم بدستور جاری رہیں گے۔
-
Apr ۳۰, ۲۰۱۶
حکومت افغانستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کے خلاف شکایت دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
یمن کے مذاکراتی وفد کے سربراہ کی یورپی یونین اور سلامتی کونسل کے مستقل رکن ممالک کے سفیروں سے ملاقات
Apr ۲۶, ۲۰۱۶یمن کے مذاکراتی وفد کے سربراہ نے یمن میں متعین یورپی یونین اور سلامتی کونسل کے مستقل رکن ممالک کے سفیروں سے ملاقات کی ہے۔
-
Apr ۲۵, ۲۰۱۶
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کے میزائل تجربے کی مذمت کرتے ہوئے اس پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
Apr ۲۰, ۲۰۱۶
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے بم دھماکے کی مذمت کی ہے جس میں دسیوں عام شہری جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
Apr ۲۰, ۲۰۱۶
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
Apr ۱۳, ۲۰۱۶
روس نے جزیرہ نمائے کوریا میں میزائل سسٹم نصب کرنے کے امریکا کے فیصلے کو ماسکو کی سلامتی کے لئے خطرہ قرار دیا ہے
-
Apr ۰۹, ۲۰۱۶
امریکہ کو ایران کی میزائلی توانائیوں کے بار ے میں کچھ بھی کہنے کا کوئی حق نہیں ہے
-
Apr ۰۶, ۲۰۱۶
شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے درخواست کی ہے کہ وہ دہشت گردی کی حامی حکومتوں کے خلاف تادیبی کارروائی کرے۔
-
Apr ۰۲, ۲۰۱۶
ایران کے میزائل تجربات کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا۔
-
Apr ۰۲, ۲۰۱۶
دنیا کے مختلف ملکوں کے رہنماؤں نے جوہری دہشت گردی کا خطرہ بڑھنے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔