سلامتی کونسل میں اسرائیل مخالف قرارداد منظور
https://urdu.sahartv.ir/news/news-i264019-سلامتی_کونسل_میں_اسرائیل_مخالف_قرارداد_منظور
صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتن یاہو کا بے شرمانہ خطاب " اسرائیل سلامتی کونسل کی اس قرار داد پر عمل نہیں کرے گا اور نومنتخب امریکی صدراورکانگریس میں اپنے اتحادیوں کے تعاون سے سلامتی کونسل کی قرار داد کو غیر موثر بنادے گا"
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۷ Asia/Tehran