تلاش
-
Nov ۳۰, ۲۰۲۵
غاصب صیہونی حکومت نے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ کے مختلف علاقوں کو زمینی اور ہوائی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
Nov ۳۰, ۲۰۲۵
حزب اللہ لبنان نے کیتھولک عیسائیوں کے رہنما پوپ لیو دی فورٹینتھ کو لکھے گئے خط میں ان کے دورہ لبنان کا خیرمقدم کیا اور غزہ اور لبنان کے حقوق کی پامالی کے لیے صیہونی حکومت کو ذمہ دار ٹہرایا۔
-
Nov ۲۹, ۲۰۲۵
اسلامی تعاون تنظیم نے دمشق کے نواحی علاقے بیت جن پر حالیہ صیہونی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے شام کی خود مختاری کی صریح خلاف ورزی اور علاقائی استحکام کے لئے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔
-
Nov ۲۹, ۲۰۲۵
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے جنوبی شام کے علاقے بیت جن پر غاصب صیہونی حکومت کے زمینی اور فضائی حملے اور متعدد شامی شہریوں کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
Nov ۲۸, ۲۰۲۵
شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافات میں صیہونی فوج کی کارروائی میں بارہ شامی مارے گئے ہیں - جبکہ صہیونی حکومت کی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ تیرہ صیہونی آبادکار شام کی سرحد عبور کر کے اس ملک میں داخل ہوئے ہیں
-
Nov ۲۷, ۲۰۲۵
صیہونی حکومت نے جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری رکھتے ہوئے آج صبح سے غزہ کے مختلف علاقوں پر متعدد بار فضائی اور توپخانے کے حملے کئے ہیں جس میں اب تک چھ فلسطینی شہید ہوگئے-
-
Nov ۲۷, ۲۰۲۵
تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ صیہونی پارلیمنٹ میں غرب اردن کی زمینوں کی خریداری کا بِل غاصبانہ قبضے کو قانونی بنانے کا منصوبہ ہے۔
-
Nov ۲۶, ۲۰۲۵
اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے ایران کے خلاف امریکہ اور صیہونی حکومت کی مسلط کردہ بارہ روزہ جنگ کے دوران ایران کی حمایت کرنے پر پاکستانی عوام اور حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے-
-
Nov ۲۶, ۲۰۲۵
عراق کے اسلامی مزاحمتی گروہ کتائب حزب اللہ نے ایک بیان میں کہا کہ خطے میں غاصب صیہونی حکومت کی تمام بزدلانہ کاروائیاں، امریکہ کی کھلی حمایت کے بغیرہرگز ممکن نہیں تھیں.
-
Nov ۲۶, ۲۰۲۵
صیہونی اخبار ھاآرتص نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے تشدد مخالف کنوینشن نے صیہونی اداروں کے شواہد کا حوالہ دیتے ہوئے صیہونی حکومت کے توسط سے تشدد مخالف کنونشن کی صریح خلاف ورزی پر رپورٹ تیار کی ہے۔
-
Nov ۲۶, ۲۰۲۵
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کیریبیئن اور لاطینی امریکہ میں صیہونی حکومت کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں کا ذکر کرتے ہوئے اسے اس علاقے کے امن و استحکام کے لئے بڑا خطرہ قرار دیا ہے-
-
Nov ۲۶, ۲۰۲۵
باخبر ذرائع کے مطابق، نتن یاہو اپنے وزیر جنگ اسرائیل کاٹس کو برطرف کرنے پر غور کر رہے ہیں۔
-
Nov ۲۶, ۲۰۲۵
ایک صیہونی باخبر ذریعے نے رپورٹ دی ہے کہ نتن یاہو کا ہندوستان کا دورہ جو اس سال کے آخری دنوں میں انجام پانا تھا، ملتوی کردیا گیا ہے۔
-
Nov ۲۴, ۲۰۲۵
باخبر ذرائع کے مطابق، صیہونی فوج نے لبنان کے جنوبی علاقوں پر ایک بار پھر گولہ باری کی ہے۔
-
Nov ۲۴, ۲۰۲۵
ایران کے وزیر خارجہ نے یمن کے لیے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے اور سینٹر فار ہیومینٹیرین ڈائیلاگ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سے الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں۔
-
Nov ۲۴, ۲۰۲۵
مقبوضہ فلسطین میں بتسلیم نامی انسانی حقوق کی تنظیم نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کسی روک ٹوک کے بغیر غرب اردن میں نسل کشی جاری رکھے ہوئےہے
-
Nov ۲۴, ۲۰۲۵
مشرقی رام اللہ میں غاصب صیہونی فوج کے حملے میں ایک بیس سالہ فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔
-
Nov ۲۴, ۲۰۲۵
حزب اللہ لبنان نے بیروت پر غاصب صیہونی حکومت کی تازہ وحشیانہ جارحیت میں کئی مجاہدین کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
Nov ۲۴, ۲۰۲۵
ایران کی اعلیٰ ٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ناجائز و غاصب صیہونی حکومت سے مقابلے کے علاوہ کوئی اور راستہ نہیں ہے۔
-
Nov ۲۴, ۲۰۲۵
حزب اللہ لبنان نے غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت میں اپنے ایک اعلیٰ کمانڈر ہیثم علی طباطبائی کی شہادت کی خبر دی ہے۔