SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • ایران نے صیہونی حکومت کے حملے میں لبنان کے اعلیٰ مزاحمتی کمانڈر کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔

    Nov ۲۴, ۲۰۲۵

    ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں بیروت کے رہائشی علاقوں پر صیہونی حکومت کے حملے اور اعلیٰ مزاحمتی کمانڈر شہید ہیثم علی طباطبائی کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔

  • اسرائیل کے ساتھ حالیہ جنگ دو ہفتے مزید جاری رہتی تو صیہونی حکومت کا کچھ باقی نہ رہتا: جنرل نائینی

    Nov ۲۳, ۲۰۲۵

    سپاہ پاسداران انقلاب کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل علی محمد نائینی نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل کے ساتھ حالیہ جنگ دو ہفتے مزید جاری رہتی تو اسرائیلی حکومت کا کچھ باقی نہ رہتا۔

  • غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کی دہشت گردی میں شدت، جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی جاری

    Nov ۲۳, ۲۰۲۵

    غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کی دہشت گردی کا سلسلہ ایک بار پھر عروج کو پہنچ گیا ہے اور جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی اب اس قدر شدید ہو چکی ہے کہ عالمی سطح پر غزہ والوں کی جان کے سلسلے میں دوبارہ سخت تشویش پیدا ہو گئی ہے۔

  • لبنان کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کی بمباری اور جارحیت جاری

    Nov ۲۳, ۲۰۲۵

    صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اس کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔

  • غزہ میں صیہونی جارحیت، 5 شہری شہید+ ویڈیو

    Nov ۲۳, ۲۰۲۵

    صیہونی فوج نے ہفتے کی شام کو غزہ کے مغربی حصے میں ایک گاڑی پر حملہ کرکے 5 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔

  • غزہ میں صیہونی حکومت کی نسل کشی، اقوام متحدہ کی نااہلی پر شدید تشویش

    Nov ۲۲, ۲۰۲۵

    مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے لیے انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانچسکا آلبانیزی نے دنیا بھر کے بحرانوں سے نمٹنے میں اقوام متحدہ کی نا اہلی و ناکامی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں صیہونی حکومت نسل کشی کر رہی ہے۔

  • غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری، لبنان پر ایک بار پھر فضائی حملے

    Nov ۲۲, ۲۰۲۵

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے آج مشرقی اور جنوبی لبنان پر حملہ کر کے جنگ بندی کی ایک بار پھرخلاف ورزی کی۔

  • صیہونی وزیر اعظم کا جنوبی شام کا دورہ ناجائز قبضے کے دائرے میں توسیع کا اشتعال انگیز اقدام: ایرانی وزارت خارجہ

    Nov ۲۱, ۲۰۲۵

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صیہونی وزیر اعظم اور غاصب حکومت کے کئی دیگر عُہدیداروں کے شام کے علاقے میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کے اقدام کی سخت مذمت کی ہے۔

  • غزہ پر صیہونی جارجیت جاری ، مزید فلسطینی شہید

    Nov ۲۰, ۲۰۲۵

    غاصب صیہونی حکومت نے غزہ کے مشرقی خان یونس میں ایک رہائشی عمارت پر فضائی حملہ کیا جس میں تین فلسطینی شہید اور کم از کم پندرہ زخمی ہوگئے

  • ترجمان وزارت خارجہ: عین الحلوہ کیمپ پر صیہونی حملے اقوام متحدہ کے چارٹر کی کھلی خلاف ورزی

    Nov ۲۰, ۲۰۲۵

    ایران کی وزارت خارجہ نے جنوبی لبنان کے صیدا شہر اور عین الحلوہ کیمپ پر صیہونی حملوں کو اقوام متحدہ کے چارٹر کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے فوری اقدام کا مطالبہ کیا ہے۔

  • اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر کا صیہونی حکومت کے ساتھ یورپ کی اسلحہ جاتی تجارت جاری رکھنے کے بارے میں انتباہ

    Nov ۱۹, ۲۰۲۵

    مقبوضہ فلسطین میں انسانی حقوق کے امور میں اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر فرانچسکا البانیز نے صیہونی حکومت کے ساتھ یورپ کی اسلحہ جاتی تجارت جاری رکھنے کے بارے میں انتباہ دیتے ہوئے اسے فلسطین کی تباہی و ویرانی کا باعث قرار دیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کی پابندیاں اس علاقے میں امداد پہنچنے میں اصل رکاوٹ ہیں: انروا

    Nov ۱۹, ۲۰۲۵

    فلسطینوں کے لئے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورک ایجنسی انروا نے غزہ پٹی کے بحران پر عالمی سطح پر توجہ دیئے جانے پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت کی پابندیاں اس علاقے میں امداد پہنچنے میں اصل رکاوٹ ہیں۔

  • فلسطینیوں کی استقامتی کارروائیوں کے دوران چار صیہونی ہلاک اور زخمی

    Nov ۱۸, ۲۰۲۵

    صیہونی حکومت کے میڈیا ذرائع نے غرب اردن میں فلسطینیوں کی استقامتی کارروائیوں کے دوران چار صیہونیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔

  • صیہونی حکومت مسلسل جنگ بندی کی خلاف ورزی کررہی ہے : حماس

    Nov ۱۷, ۲۰۲۵

    حماس نے جنگ بندی کی ضمانت فراہم کرنے والے ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ غاصب صیہونی حکومت پر جنگ بندی معاہدے پر عمل در آمد کرنے کیلئے دباو ڈالیں۔

  • صیہونی حکومت نے کچھ قیدیوں کو اپنی جیلوں میں چھپا رکھا ہے: حماس

    Nov ۱۷, ۲۰۲۵

    تحریک حماس نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ صیہونی حکومت نے متعدد فلسطینی قیدیوں کو اپنی جیلوں میں چھپا رکھا ہے، حکومت کو تمام قیدیوں کی زندگیوں کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔

  • زبردستی فوجی ٹریننگ کے خلاف ہزاروں صیہونی حریدیوں کے مظاہرے

    Nov ۱۶, ۲۰۲۵

    زبردستی فوجی ٹریننگ کی مخالفت کرتے ہوئے ہزاروں صیہونی حریدیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں مظاہرے کئے ہیں۔

  • زہریلا کچرا، فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کا نیا اسلحہ

    Nov ۱۵, ۲۰۲۵

    صیہونی اداروں نے غرب اردن کو مںظم طور پر اپنے صنعتی اور زہریلے کچرے کے مرکز میں تبدیل کردیا ہے۔

  • ہندوستان اور صیہونی حکومت کا مشترکہ دفاعی پروگرام

    Nov ۱۵, ۲۰۲۵

    ہندوستان اور صیہونی حکومت نے دفاعی شراکت داری کو ایک نئے دور میں داخل کر دیا ہے

  • حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان قیدیوں کی لاشوں کا تبادلہ

    Nov ۱۴, ۲۰۲۵

    صیہونی میڈیا کے مطابق اب حماس کو مزید تین اور صیہونی قیدیوں کی لاشیں، صیہونی حکومت کی تحویل میں دینا باقی ہیں

  • صیہونی آبادکاروں نے ایک مسجد کو آگ لگا دی

    Nov ۱۳, ۲۰۲۵

    صیہونی آباد کاروں نے اسلامی مقدسات کے خلاف جارحانہ کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے، غرب اردن میں ایک مسجد کو نذر آتش کردیا

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS