تلاش
-
Oct ۰۵, ۲۰۲۲
انتہا پسند صیہونی فوجیوں نے بیت المقدس میں ایک فلسطینی نوجوان پر وحشیانہ حملہ کر دیا جس کی وجہ سے فلسطینیوں میں غم و غصہ بھڑک اٹھا۔
-
Oct ۰۵, ۲۰۲۲
انتہا پسند صیہونی ، غاصب اسرائیلی فوجیوں کی پشتپناہی میں کئی روز سے مسلسل مسجدالاقصی کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنا رہے ہیں ۔
-
Oct ۰۴, ۲۰۲۲
صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں حملہ کرکے متعدد فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے۔
-
Oct ۰۳, ۲۰۲۲
عربی و عبری ذرائع نے خبر دی ہے کہ تل ابیب کے جنوب میں واقع حولون شہر میں ہونے والی فائرنگ میں دو صیہونی زخمی ہو گئے۔
-
Oct ۰۳, ۲۰۲۲
اسرائیل کے سابق وزیر اعظم نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ بہت ہی طاقتور ہے۔
-
Oct ۰۳, ۲۰۲۲
فلسطینی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ جنین شہر کی ایک کالونی میں اسلامی استقامت نے صیہونی فوجیوں پر حملہ کیا ہے۔
-
Sep ۲۹, ۲۰۲۲
جہاد اسلامی فلسطین کے ترجمان نے تاکید کی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں فوجی کارروائی سمیت تحریک مزاحمت کے سارے آپشن سامنے موجود ہیں۔
-
Sep ۲۹, ۲۰۲۲
صیہونی فوجیوں نے غرب اردن پر حملہ کرکے متعدد فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے۔
-
Sep ۲۸, ۲۰۲۲
غرب اردن کے جنین شہر پر صیہونی فوجیوں کے تازہ حملے میں متعدد فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
Sep ۲۸, ۲۰۲۲
جہاد اسلامی فلسطین کی فوجی ونگ سرایا القدس سے وابستہ جنین بریگیڈ نے غرب اردن میں ایک صیہونی فوجی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی ہے۔
-
Sep ۲۳, ۲۰۲۲
مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی نوجوان نے شہادت پسندانہ کارروائی کرکے چاقوؤں کے وار سے 8 صیہونیوں کو بری طرح زخمی کردیا۔
-
Sep ۲۲, ۲۰۲۲
اقوام متحدہ میں صیہونی نمائندہ گیلاد اردان، جنرل اسمبلی میں صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کا خطاب شروع ہوتے ہی اپنے ساتھی کے ساتھ فرار کر گیا۔
-
Sep ۲۲, ۲۰۲۲
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر ترک صدر رجب طیب اردوغان اور غاصب صیہونی ریاست کے وزیر اعظم یائیر لاپید نے ملاقات کی ہے۔
-
Sep ۲۱, ۲۰۲۲
صیہونی اخبار یورشلیم پوسٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا کہ ایران کی طرف سے ڈرون ٹیکنالوجی کی ترقی پریشان کن ہے۔
-
Sep ۲۰, ۲۰۲۲
ایک صیہونی تجریہ کار نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے حزب اللہ سیکرٹری جنرل (سید حسن نصراللہ) کی دھمکی سے ڈر کے گیس نکالنے کا کام بند کر دیا ہے جب کہ بہانہ تکنیکی خرابی کا بنایا ہے۔
-
Sep ۱۹, ۲۰۲۲
متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زائد نے ہفتہ کے دن صیہونی ریاست کے وزیرجنگ بنی گانتز سے ملاقات کی ہے۔ اماراتی وزیرخارجہ گذشتہ ہفتے مقبوضہ فلسطین کے دورے پر ہیں۔
-
Sep ۱۸, ۲۰۲۲
غاصب اسرائیلی حکومت کریش آئل فیلڈ میں حزب اللہ کی کاروائی سے ڈر کر لبنانی حکومت کو ڈرانے کی کوشش کر رہی ہے
-
Sep ۱۵, ۲۰۲۲
صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا۔
-
Sep ۱۵, ۲۰۲۲
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے شام پر صیہونی حکومت کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اُسے ایک جنگی جرم قرار دیا۔