تلاش
-
Sep ۱۴, ۲۰۲۲
جنین میں فلسطینی مجاہدین اور غاصب اسرائیلی فوجیوں کے درمیان جلمہ کے مقام پر جھڑپ ہوئی، جس میں دونوں طرف سے فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا جس میں دو فلسطینی مجاہد شہید اور ایک اسرائیلی افسر ہلاک ہو گیا۔
-
Sep ۱۳, ۲۰۲۲
مقبوضہ مسجد الاقصیٰ کے خطیب عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت مسجد کے نیچے سرنگیں کھود کر اس مسجد کی بنیادوں کو کمزور کرنا چاہتی ہے۔
-
Sep ۱۱, ۲۰۲۲
ایک اور فلسطینی صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں زخمی ہونے کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔
-
Sep ۱۱, ۲۰۲۲
جعلی صیہونی ریاست کا ایک ڈرون طیارہ مغربی کنارے کے علاقے قلقیلہ میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
-
Sep ۱۱, ۲۰۲۲
غاصب اسرائیلی جاسوسی ادارے اب پیگاسس وائرس کے بجائے ایکا ور پیش رفتہ وائرس ’’پریڈیٹر’’ کا استعمال کر رہے ہیں۔
-
Sep ۰۷, ۲۰۲۲
حزب اللہ لبنان کے عہدیداروں کے امریکی افسر سے مصافحہ کرنے سے انکار نے صیہونیوں کو مشتعل کر دیا۔
-
Sep ۰۷, ۲۰۲۲
صیہونی وزیر جنگ کے گھر میں موجود جاسوس کو سزا سنا دی گئی۔
-
Sep ۰۷, ۲۰۲۲
ایرانی فوج کے خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے بری فوج کی سالانہ فوجی مشقوں کے آغاز کے موقع پر کہا کہ اسرائیل کی جانب سے درپیش خطرات کا مقابلہ کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔
-
Sep ۰۷, ۲۰۲۲
صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر طوباس میں واقع الفارعہ کیمپ پر حملہ کرکے، ایک اور فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا ہے۔ دوسری جانب تحریک مزاحمت کے جوانوں نے الیامون ٹاؤن پر حملے کا جواب دیتے ہوئے صیہونی فوجیوں کو فائرنگ کا نشانہ بنایا ہے۔
-
Sep ۰۷, ۲۰۲۲
صیہونی حکومت نے ایک بار پھر شام کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا۔
-
Sep ۰۶, ۲۰۲۲
فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے ایک سینئر رہنما کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت القدس بریگیڈ کے کمانڈر کو قتل کرکے جہاد اسلامی کو نقصان پہنچانا چاہتی تھی تاکہ اپنی کھوئی ہوئی عزت کو لوٹا سکے۔
-
Sep ۰۶, ۲۰۲۲
صیہونیوں نے اعتراف کیا ہے کہ گزشتہ برس فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کے ساتھ ہونے والی جنگ نے آدھے اسرائیل کو مفلوج کر دیا تھا اورحزب اللہ کے ساتھ ہونے والی آئندہ ممکنہ جنگ کا اختتام اسرائیل کےلئے ناقابل یقین حد تک دردناک ہوگا۔
-
Sep ۰۵, ۲۰۲۲
غاصب صیہونی فوجیوں نےغرب اردن میں اپنی وحشیگری کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک اور فلسیطنی نوجوان کو شہید اور متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
Sep ۰۴, ۲۰۲۲
فلسطینی قیدی کی شہادت اس بات کی دلیل ہے کہ جیل میں قید فلسطینیوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کا سلسلہ جاری ہے، یہ بات فلسطین کی جہاد اسلامی تنظیم نے کہی ہے۔
-
Sep ۰۳, ۲۰۲۲
ایران نے کہا ہے کہ اسرائیل کون ہوتا ہے جو ایٹمی معاہدے کے حوالے سے برطانیہ کو ڈکٹیٹ کرے۔
-
Sep ۰۲, ۲۰۲۲
صیہونی حکومت کا فلسطینی شہداء کی لاشوں کو طبی لیبارٹریوں میں استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔
-
Sep ۰۱, ۲۰۲۲
چھے ماہ کے بعد ایل فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال رنگ لائی اور آخرکار صیہونی ٹولے نے خلیل عواودہ کو رہا کرنے کے احکامات جاری کر دئے تھے۔ غاصب صیہونی ٹولے نے اس فلسطینی کو بلا جواز اور بغیر کسی مقدمے کے مہینوں سے جیل میں ڈال رکھا تھا۔ خلیل نے ایک سو بیاسی دن کی بھوک ہڑتال کے بعد جب اپنی رہائی کی خبر سنی تو پہلے شکر خدا ادا کیا اور اُس کے بعد چائے کے چند گھونٹ پئے۔