تلاش
-
Jul ۲۶, ۲۰۲۰
صیہونی حکومت کے سرغنہ بنیامین نتن یاہو کے مکان کے سامنے مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں باشندوں نے ایک بار پھر مظاہرہ کیا۔ یہ مظاہرہ پر تشدد رہا اور اس کے دوران متعدد مظاہرین زخمی جبکہ بعض کو گرفتار بھی کیا گیا۔ موصولہ رپورٹس کے مطابق مظاہرین صیہونی وزیر اعظم کے گھر پر دھاوا بولنے کا ارادہ رکھتے تھے۔
-
Jul ۲۶, ۲۰۲۰
میکو پیلیڈ ایک اسرائیلی مصنف ہیں جو ایک صیہونی فوجی جنرل کے بیٹے ہیں۔ پیلڈ نے سنہ دوہزار آٹھ میں غزہ پر مسلط کی گئی اکیس روزہ جنگ کے دوران صیہونی جرائم سے پردہ اٹھاتے ہوئے ستائیس ستمبر دوہزار آٹھ کو صیہونی تاریخ کا شرمناک ترین دن قرار دیا۔ پیلڈ فلسطین کے خلاف صیہونی ٹولے کی جارحانہ پالیسیوں کے سخت خلاف ہیں اور وہ عالمی پلیٹ فارمز پر فلسطین کی حمایت میں آواز اٹھاتے رہتے ہیں۔ پیش خدمت ویڈیو دوہزار بارہ کی ہے۔
-
Jul ۲۵, ۲۰۲۰
حزب اللہ کے نوجوان سائنسدانوں کے تیار کردہ طاقتور میزائل جن کا تصور ہی اسرائیلی غاصبوں کی نیند اڑا دیتا ہے۔ حزب اللہ کا کہنا ہے کہ اس میزائل سے اسرائیل کے ہر جنگی بحری جہاز کو با آسانی نابود کیا جا سکتا ہے۔
-
Jul ۲۲, ۲۰۲۰
ایسے میں کہ جب فلسطینیوں کی بڑی تعداد کورونا وائرس میں مبتلا ہو چکی ہے اور فلسطین میں کورونا وائرس پھیل رہا ہے، غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے الخلیل شہر میں کورونا کی لیبارٹری کو منہدم کردیا ہے۔
-
Jul ۲۱, ۲۰۲۰
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے خبر دی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے فلسطینیوں کے رہائشی مکانات کو مسمار کر کے غرب اردن کے علاقوں کے بارے میں نتن یاہو کے منصوبے پر عمل کرنا شروع کر دیا ہے۔
-
Jul ۲۰, ۲۰۲۰
ایران کی عدلیہ کی جانب سے بدنام زمانہ امریکی خفیہ تنظیم سی آئی اے اور صیہونی ٹولے کے سراغ رساں ادارے موساد کے جاسوس کو سزائے موت کا حکم سنائے جانے کے فیصلے پر آج صبح عمل در آمد ہوا۔
-
Jul ۲۰, ۲۰۲۰
حالیہ چند ہفتوں میں صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان جھڑپوں میں خاصا اضافہ ہو گیا ہے اور تقریبا روزانہ کسی نہ کسی مقام پر غاصب اور ساکن آمنے سامنے ہو ہی جاتے ہیں۔ پیش خدمت ویڈیو مقبوضہ فلسطین کے الخلیل علاقے کی ہے جہاں فلسطینی نوجوان صیہونی غاصبوں کے دستی اور صوتی بموں کے مقابلے میں اپنے قدیمی اور کارآمد ہتھیار، پتھروں کا استعمال کر رہے ہیں۔
-
Jul ۱۸, ۲۰۲۰
فلسطینی گروہوں نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ مسجد الاقصی فلسطینیوں کے نزدیک ریڈلائن ہے اور اس کی بے حرمتی کسی بھی قیمت پر برداشت نہیں کی جائے گی۔
-
Jul ۱۸, ۲۰۲۰
گزشتہ روز فلسطین کے مغربی کنارے کے باشندوں نے غاصبانہ صیہونی منصوبوں اور صیہونی آبادکاری کے خلاف مظاہرہ کیا جسے غاصب دہشتگردوں نے آنسو گیس کے گولوں اور صوتی بمبوں کا استعمال کر کے کچلنے کی کوشش کی۔ اس موقع پر دسیوں فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
Jul ۱۷, ۲۰۲۰
صیہونی حکومت کی دو آبی تنصیبات کو ابھی حال ہی میں سائبر حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
Jul ۱۵, ۲۰۲۰
فلسطین کی استقامتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ العربیہ کا پروپیگنڈہ جھوٹے اور غلط الزامات پر مبنی ہے اور وہ خطے میں اسرائیلی پالیسیوں کو فروغ دے رہا ہے اور اس چینل کی پالیسیاں اسرائیلی پالیسیوں کے ساتھ ہم آہنگ ہیں۔ فلسطینی تنظیم حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب کے ٹی وی چینل العربیہ کی پالیسیاں اسرائیلی پالیسیوں کے ساتھ ہم آہنگ ہیں۔
-
Jul ۱۵, ۲۰۲۰
مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے نیتن یاھو کی مالی بد عنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔
-
Jul ۱۴, ۲۰۲۰
فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے مسجد الاقصی کے خلاف جارحیت کے بارے میں صیہونی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے، اس مقدس مقام کی بے حرمتی کو جنگ بھڑکانے کے مترادف قرار دیا ہے۔
-
Jul ۱۳, ۲۰۲۰
غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو سے اکسٹھ فیصد صیہونی ناراض ہیں۔
-
Jul ۰۸, ۲۰۲۰
تحریک حماس کے ایک اہم رہنما اسماعیل رضوان نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت دھوکے بازی اور عیاری سے سینچری ڈیل اور غرب اردن کے بعض علاقوں کو ضم کرنے کی سازش کو عملی جامہ پہنانے کے لئے موقع کی تلاش میں ہے۔
-
Jul ۰۷, ۲۰۲۰
ایران کے دارالحکومت تہران میں غاصب صیہونی حکومت کے توسیع پسندانہ منصوبوں کا جائزہ لینے کے لئے ایک ورچوول اجلاس منعقد ہوا جس میں مسئلہ فلسطین کو مسلمین عالم اور دنیا کے سبھی حریت پسندوں کا مسئلہ قرار دئے جانے کے ساتھ ساتھ اس جارحانہ منصوبے کو ناکام بنانے کے لئے پوری مسلم امہ کے اتحاد پر زور دیا گیا۔
-
Jul ۰۷, ۲۰۲۰
فلسطین کی فتح و حماس تحریکوں نے صیہونی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لئے فلسطینیوں کے اتحاد پر زور دیا ہے۔