تلاش
-
Jul ۰۶, ۲۰۲۰
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں استقامت کے لئے جامع قومی منصوبے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
Jul ۰۴, ۲۰۲۰
غرب اردن کے بعض حصوں کو صیہونی حکومت میں ضم کرنے کی اسرائيل کی سازش پر فرانس کی حکومت اور صیہونی حکومت کے درمیان کشیدگي جاری ہی تھی کہ بیت المقدس میں ایک فرانسیسی شہری کو حراست میں لیے جانے پریہ کشیدگي اور بڑھ گئي ہے۔
-
Jul ۰۴, ۲۰۲۰
فلسطینی کی استقامتی تحریکوں کے سینیئر ارکان نے غرب اردن پر اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کے مقابلے کی غرض سے حماس اور الفتح تحریک کے درمیان ہونے والے اتفاق رائے کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
Jul ۰۲, ۲۰۲۰
خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
Jul ۰۲, ۲۰۲۰
نشرہونے کی تاریخ 02/ 07/ 2020
-
Jul ۰۱, ۲۰۲۰
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے صیہونی حکومت کی توسیع پسندانہ اور دشمنانہ پالیسیوں کا سلسلہ فوری طور پر روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Jun ۳۰, ۲۰۲۰
ایک طویل سیاسی تعطل کے بعد اسرائیل میں تشکیل پانے والی اتحادی حکومت میں مغربی کنارے کے الحاق کے مسئلے پر شدید اختلافات پیدا ہوگئے ہیں۔
-
Jun ۳۰, ۲۰۲۰
نشرہونے کی تاریخ 29/ 06/ 2020
-
Jun ۲۸, ۲۰۲۰
فلسطین کی تحریک حماس ، جہاد اسلامی اور عوامی محاذ نے بڑے پیمانے پر استقامت کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اگر دشمن نے سرزمین فلسطین کی ایک بالشت زمین بھی ہتھیانے کی کوشش کی تو وہ صیہونی دشمن کے خلاف میدان جنگ بن جائے گی۔
-
Jun ۲۸, ۲۰۲۰
غاصب صیہونی ٹولے نے جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب میں فلسطین کی غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر جنگی طیاروں اور توپخانوں سے بمباری اور گولہ باری کی۔ صیہونی ٹولے کا دعوا ہے کہ یہ گولہ باری فلسطینویں کی جانب سے فائر کئے گئے راکٹوں کے جواب میں کی گئی ہے۔
-
Jun ۲۷, ۲۰۲۰
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے مطابق غاصب صیہونی حکومت نے غرب اردن کے علاقوں کی مقبوضہ علاقوں میں شمولیت کے منصوبے کے خلاف تحریک مزاحمت کی استقامت کے سبب غزہ پر اپنے حملے تیز کر دیئے ہیں۔
-
Jun ۲۶, ۲۰۲۰
صیہونی حکومت نے فلسطینیوں کے خلاف اپنے جرائم کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔
-
Jun ۲۵, ۲۰۲۰
فلسطین نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی قوم کے خلاف غاصب صیہونی ٹولے کے جرائم پر سنجیدہ نوٹس لے۔
-
Jun ۲۴, ۲۰۲۰
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی کی شہادت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے عزم و ارادے کو پسپا کرنے میں غاصب صیہونی حکومت مکمل طور پر ناکام رہی ہے۔
-
Jun ۲۳, ۲۰۲۰
صیہونی حکومت کے وزیر انٹیلی جینس ایلی کوہن نے انکشاف کیا ہے کہ بعض عرب ملکوں کے حکمرانوں کے ساتھ ان کی ملاقات ہوئی ہے اور ان کے ساتھ سمجھوتوں پر دستخط بھی کئے گئے ہیں۔
-
Jun ۲۲, ۲۰۲۰
اسرائیلی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ مغربی کنارے یا ویسٹ بینک کے کچھ علاقوں کے اسرائیل میں الحاق کے منصوبے پر صیہونی وزیر اعظم اور وزیر جنگ کے درمیان شدید اختلافات پیدا ہوگئے ہیں ۔