تلاش
-
Sep ۱۰, ۲۰۱۸
یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے برسلز کا دورہ کرنے والے صیہونی آباد کاروں کے ایک وفد کی ملاقات کی درخواست کو مسترد کر دیا۔
-
Sep ۰۹, ۲۰۱۸
غاصب صیہونی دہشتگرد اپنے جارحانہ اقدامات کے لئے کسی حد کے قائل نہیں ہیں اور انکے بالمقابل فلسطینی عوام بھی اپنی استقامت و پامردی اور شجاعت کا لوہا منواتے رہتے ہیں۔
-
Sep ۰۸, ۲۰۱۸
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ اس وقت امریکہ، غاصب صیہونی حکومت اور ان کے دم چھلوں کے سوا ایران کا کوئی دشمن نہیں، تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنے عوام کے اتحاد و یکجہتی سے دشمنوں پر غلبہ پا لے گا۔
-
Sep ۰۸, ۲۰۱۸
غزہ اور مقبوضہ فلسطین کی سرحد پر چوبیسویں واپسی مارچ پر غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی فائرنگ و جارحیت میں ایک فلسطینی شہید اور تین سو پچانوے دیگر زخمی ہو گئے۔
-
Sep ۰۸, ۲۰۱۸
فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر کل ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے ایک فلسطینی کو شہید اور 395 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
-
Sep ۰۵, ۲۰۱۸
شام کے ذرائع ابلاغ نے حماہ کے مغربی مضافات میں واقع وادی العیون پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے حملے کی خبر دی ہے۔
-
Sep ۰۵, ۲۰۱۸
غزہ میں فلسطینیوں کے صیہونی مخالف اجتماع پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں کم از کم پچّیس فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
Sep ۰۳, ۲۰۱۸
غزہ کی شمالی سرحدوں کی جانب چھٹے بحری مارچ کے شروع ہوتے ہی غاصب صیہونی فوجیوں نے اس بحری مارچ میں شامل کشتیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔
-
Sep ۰۱, ۲۰۱۸
صیہونی فوجیوں نے غزہ کی سرحد پر تیئیسویں ہفتے بھی فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ فائرنگ کرکے دوسو چالیس فلسطینیوں کو زخمی کردیا دوسری جانب صیہونی حکومت کے وزیرتعلیم نے ایک بار پھر کہا ہے کہ غزہ میں حماس کےرہنماؤں کوقتل کردیا جانا چاہئے-
-
Sep ۰۱, ۲۰۱۸
فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر کل ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے 240 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
-
Aug ۲۸, ۲۰۱۸
یونان کے عوام نے صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے ملک کے تعاون پر ایتھنز میں وسیع پیمانے پر احتجاج کیا ہے۔
-
Aug ۲۸, ۲۰۱۸
غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے کم از کم آٹھ فلسطینیوں کو بلاسبب گرفتار کر لیا۔
-
Aug ۲۵, ۲۰۱۸
فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر کل ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے 189 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
-
Aug ۱۸, ۲۰۱۸
اکیسویں ہفتے بھی فلسطیینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ میں دو فلسطینی شہری شہید اور دوسو ستر دیگر زخمی ہوگئے جس کے بعد گذشتہ تیس مارچ سے پرامن مارچ پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد ایک سو اٹھہتر اور زخمیوں کی تعداد اٹھارہ ہزار سے تجاوز کرگئی ہے -
-
Aug ۱۸, ۲۰۱۸
فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر کل ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے دو فلسطینیوں کو شہید اور 270 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
-
Aug ۱۷, ۲۰۱۸
فلسطینی ذرائع نے غرب اردن میں ایک صیہونی فوجی کے مارے جانے کی خـبر دی ہے۔
-
Aug ۱۶, ۲۰۱۸
یونسکو میں کیوبا کی سفیر نے فلسطینی قوم کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کے جرائم کی قربانی چڑھے فلسطینیوں کے احترام میں منٹ خاموش رہا جائے۔
-
Aug ۱۱, ۲۰۱۸
فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر صیہونی فوجیوں نے وحشیانہ حملہ کرکے کم سے کم تین فلسطینیوں کو شہید اور اسّی سے زائد دیگر کو زخمی کردیا ہے - دوسری جانب حماس نے کہا ہے کہ اسرائیل کبھی بھی اپنے مقاصد حاصل نہیں کرسکے گا
-
Aug ۱۱, ۲۰۱۸
صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھر فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ فائرنگ کرکےکم سے کم دوفلسطینیوں کو شہید اور 84 کو زخمی کردیا ہے